نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ‎ نفس۔۔۔حقیقتِ تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم

    آپ نے اپنی عقل کو کبھی چھوا، دیکھا، وزن کیا یا سونگھا ہے؟ :D
  2. مزمل شیخ بسمل

    ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

    انتہائی عمدہ تحریر۔ شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    ایسے درست نہیں ہے بھئی۔ جیسا بڑے استاد جی نے کہا بھی زیادہ ہے اور باقی مصاریع میں ایک سبب خفیف کی کمی ہے۔ ان دونوں کا خلط جائز نہیں ھے۔ یا تو سارے مصرعے فاعلاتن فعلاتن مفعولن پر رکھیں یا پھر سب کے سب فاعلات فعلاتن فعلن پر۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    اللہ مغفرت فرمائیں۔ بہت بے باک عالم تھے۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    عزت و عظمت ذوق و شوق ہوش و حواس چین و آرام صبر و شکر گریہ و ماتم عاجزی و انکساری شستہ و شائستہ صادق و امین نقل و حرکت دھوکہ و فریب
  6. مزمل شیخ بسمل

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    ہر کسی پر تو نہیں آزمایا جاسکتا۔ اب کچھ عزیز دوست بھی تو ہیں نا ان میں۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    بہت عمدہ ہے۔ ویسے ایک بار ایسا کر چکا ہوں۔ :grin:
  8. مزمل شیخ بسمل

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    شکریہ استاد الف عین اور محمد یعقوب آسی صاحب۔ دو اساتذہ کی تصدیق کے بعد شاید اب تشنگی نہ رہی۔ اب بات یہ ہے کہ اس صورت میں یہ کوئی بحر نہیں، اگر ہو بھی تو معروف بحر نہیں ہے، اور دوسرے مصرعے کے بنا کچھ کہنا صرف قیاس ہوگا۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    بڑے استاد جی عروضی جھنجھٹ میں نہیں پڑتے۔ اس لئے انہیں زحمت دینا مناسب نہیں سمجھا تھا۔ چلیں آپ نے کر دیا تو موسٹ ویلکم۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    ایسی بھی کوئی بحر نہیں۔ دیکھو! موزوں دکھنا ایک الگ بات ہے، اور عروضی بحر میں ہونا الگ بات ہے۔ کل عروض کی بنیاد ”رکنیے“ (syllable) پر ہے۔ اگر آپ کو یہ مصرع موزوں لگتا ہے تو اس میں کچھ عجب نہیں۔ لیکن میرے علم کے مطابق آپ کی مذکورہ دونوں اوزان عروض میں موجود نہیں۔ یہ سارا کھیل رکنیوں پر مبنی ہے۔...
  11. مزمل شیخ بسمل

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    ایسی کوئی معروف بحر نہیں ذیشان بھائی
  12. مزمل شیخ بسمل

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے لفظ کھو جائیں گے۔ جلد ہی پڑھونگا۔ بس یہ میر تقی میر کا حساب چکا دوں پہلے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    بہت ہی عمدہ ہے استاد جی۔ بہت خوب لکھا۔ شکرگذار ہوں کہ مجھ ناقص العقل کو ٹیگ کیا آپ نے۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ بحر ہے؟

    جی اسی آہنگ میں زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔ :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ بحر ہے؟

    یعنی ہماری والی رجز مخبون مرفل ہوئی۔ اگر شاعر کو اعتراض نہ ہو تو ضرور۔ اب یہ تو شاعر کی صواب دید پر ہے کہ اسے ”مفاعلن فعلاتن فعلن“ والا آہنگ چاہئے یا مفاعلاتن والا۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    یہ کوئی بحر نہیں۔ اگر ہو بھی تو یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ کونسی بحر ہے۔ اگر دوسرا مصرع پیش کیا جائے تو کچھ بات بنے۔ البتہ یوں تو مانوس ہو: کمبخت عشق نے مجھے سکھلادی شاعری
  17. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ بحر ہے؟

    اسے بحر اظہر ہی کہہ لو۔ :D ”مفاعلن فاعلاتن فعلن“ تو بنتا تھا۔ مگر یہ ”مفاعلن فعِلاتن فعلن“ ہے۔ اس وزن کی اس طرح اجازت نہیں۔ ”فاع لاتن“ کی اجازت ہے مگر ”فعلاتن“ کی اجازت نہیں۔ مزید عروضی اساتذہ کو ٹیگ کر دیتا ہوں شاید بات بن جائے۔ باقی مقرر کردہ ارکان پر تجرباتی غزل خوب ہے میری رائے میں۔ فاتح...
  18. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ بحر ہے؟

    ہونے نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ غزل لکھ لو، بحر ہم بنا دینگے۔ :cool: یا کوئی غزل یا شعر اس بحر میں کہیں پڑھا ہے تو بتاؤ۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    زمین لگتی نہیں آسماں نہیں لگتا۔۔ و دیگر بغرض تنقید

    دیکھیں حافظ شیرازی: روان تشنه ما را به جرعه اي درياب چو مي دهند زلال خضر ز جام جمت ایک اور غزل سے: روان تشنه ما را به جرعه اي درياب چو مي دهند زلال خضر ز جام جمت اب یہ تو ثابت ہو گیا ہے اردو اور فارسی میں خ ضر کی مثالیں موجود ہیں۔ ساتھ ہی ہماری لغت کی کتابوں میں بھی دونوں طرح تلفظ لکھا۔ ہاں...
  20. مزمل شیخ بسمل

    زمین لگتی نہیں آسماں نہیں لگتا۔۔ و دیگر بغرض تنقید

    استاد محمد یعقوب آسی صاحب سے متفق کے زبان و بیان کے معاملے میں اقبال کوئی سند نہیں ہیں۔ ایک دنیا ہے جو اقبال کو شاعر نہیں مانتی۔ میرا بھی موقف یہی ہے کہ اقبال کوئی سند نہیں ہیں۔ :) البتہ اتنا ضرور کہنا چاہونگا کہ خضر کے دونوں تلفظ درست ہیں بحوالہ نور الغات، فیروز الغات، فرہنگ آسفیہ۔ اور مثال بھی...
Top