نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    رات دن کہیں(حمد)

    اچھی حمد ہے۔ شاعر کا انتظار رہے گا۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    فعولن اس بحر میں نہیں آتا۔ مفعولن درست ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    آپکی مدد کا منتظر۔۔۔

    بہر حال آپ نے اچھا لکھا ہے۔ عروض کے حوالے سے یہی کہونگا کہ اگر آپ عروض سیکھ ہی رہے ہیں اور بحر کی اصطلاحات بھی یاد کر رہے ہیں تو درست اصطلاحات کے ساتھ یاد کر لیں۔ بس اتنی سی بات تھی۔ :) آزمانا نہیں مقصود تھا واللہ۔ اسی لئے آگاہ کر دیا ہے کہ ”مقطوع“ زحاف ”قطع“ سے مشتق ہے۔ اور یہ زحاف اس بحر میں...
  4. مزمل شیخ بسمل

    آپکی مدد کا منتظر۔۔۔

    آپ نے بحر کا نام لکھ دیا تو ہم نے بھی علمی غرض سے پوچھ لیا ۔ بہر حال آپ کی آخر الذکر بحر یعنی فَعِلن یہ مسدس مخبون محذوف ہے۔ اور اول الذکر بحر یعنی فعلن (دو ہجائے بلند) مخبون محذوف مُسکِّن ہے۔ ”مقطوع“ کوئی رکن نہیں اس بحر میں۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    میں یہی عاجزانہ عرض کرنا چاہونگا: پہلی بات جو بڑے استاد جی محترم الف عین نے کہی۔ اصطلاحات بے جا ہیں۔ یا تو قافیہ درست ہوتا ہے۔ یا درست نہیں ہوتا۔ قافیہ کے حسن کا دار و مدار زیادہ حروف کی مطابقت پر نہیں ہوتا۔ ایک اور کھلے راز کی بات بتاؤں کہ قافیہ کی صرف ایک ہی قسم ہے جس میں ایک سے زیادہ۔ یعنی...
  6. مزمل شیخ بسمل

    آپکی مدد کا منتظر۔۔۔

    حضور یہ مخبون محذوف مقطوع اور مخبون محذوف میں کیا فرق ہوتا ہے؟ ازراہ کرم واضح فرما دیں تو شکر گذار رہونگا۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    الفاظ کی بناوٹ سے مراد ہے کہ کونسا لفظ کہاں ختم ہوتا ہے. کس قسم کے الفاظ میں کیا روی ہے اور کیا روی سے زائد ہے. اوپر تحریر میں یہ بات قابل غور ہے کہ پڑھنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ شاید حرف روی صرف وہ حرف ہے جو قافیہ کے آخر میں آتا ہے. یہی غلط فہمی بہت عام ہے ہمارے شعراء میں. حالانکہ ایسا نہیں...
  8. مزمل شیخ بسمل

    اُردو گرامر کی کتاب چاہیے

    http://library.alqlm.org/english/book_detail.php?id=310&token=7v5dqau4y6sikmzaq0tth5xr3vgapu6 اس لنک سے ڈاؤنلوڈ فرمائیں.
  9. مزمل شیخ بسمل

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    بڑے اساتذہ آجائیں اس سے پہلے میں تو اپنی بات کہہ کر پتلی گلی پکڑ لیتا ہوں :P پہلے تو بہت ساری داد اور مبارک باد کہ اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا جس کا فقدان پایا جاتا ہے دوسرے یہ کہ قافیہ سے اس کی شروعات کی گئی ہے تو ایک بات واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ علم قافیہ یا تو عروض اور دیگر علوم سے بہت...
  10. مزمل شیخ بسمل

    which one is yours

    ناااا!! یہ لائن تو میری تھی۔ :laugh:
  11. مزمل شیخ بسمل

    which one is yours

    کام کی تو آپ بھی کوئی نئی۔ :laughing:
  12. مزمل شیخ بسمل

    which one is yours

    ہیں!! میں وی lovely ہو گیا!!!! :cool:
  13. مزمل شیخ بسمل

    آپکی مدد کا منتظر۔۔۔

    بہر حال اپنے حوالے کے لئے میں جو کر سکتا ہوں وہ یہ کہ آپ پہلے تو فیروز الغات ملاحظہ فرمائیں جس میں آشوب چشم کو مذکر (مذ) لکھا ہے: فرہنگ آصفیہ جلد اول میں بھی مذکر لکھا ہے: امید ہے اب واضح ہوا ہوگا۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    آپکی مدد کا منتظر۔۔۔

    حضور آشوب چشم کو ارد انسائکلو پیڈیا والوں نے درج نہیں کیا ۔ ہاں اردو وکی والوں نے اسے مؤنث قرار دے ڈالا ہے۔ مگر یہ ایک فاش غلطی ہے۔ یہ ایک عام اصول ہے کے اضافت کی کسرہ لگ کر جو تراکیب بنائی جاتی ہیں ان میں تذکیر و تانیث کا دار و مدار پہلے اسم پر ہوتا ہے۔ کیونکہ اردو میں اس کی صورت اردو کے حوالے...
  15. مزمل شیخ بسمل

    خامے میں میرے گردشِ حجر و وصال ہے

    وپل کمار اصلاح سخن میں خوش آمدید۔ غزل پڑھ کر بہت لطف آیا۔ بہت عمدہ کلام تھا۔ ایک ایک شعر لا جواب۔ کمال مشق سخن ہے۔ حسان خان نے جس مصرعے کا ذکر کیا ہے اس میں لفظ ”جو“ سے ”واؤۙ“ کا اسقاط ہو رہا ہے۔ اس وجہ سے بندش چست نہ رہی۔ باقی یہ کہ اس شعر میں ربط کی بھی کافی کمی ہے۔ مکمل اصلاح کا ذمہ تو دو...
  16. مزمل شیخ بسمل

    آپکی مدد کا منتظر۔۔۔

    محفل پر خوش آمدید سید اجلال صاحب۔ ایک اور بزرگ کا اضافہ ہوا محفل پر۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ آشوبِ چشم بمعنی: آنکھ کا دکھنا۔ میں اس معاملے میں بڑے استاد جی محترم الف عین سے متفق ہوں۔ آشوب چشم مذکر ہے۔ دوسرا یہ کہ یہ جمع میں مستعمل نہیں اور غلط ہے۔ غزل کا انتظار رہے گا۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ شعراء

    بہت ہی عمدہ فہرست ترتیب دی آپ نے۔ اور کلّی متفق۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ شعراء

    میرے خیال میں غالب کو جدید شعراء کی فہرست میں نہ رکھنا ایک نا انصافی ہوگی۔ یقیناً غالب ایک جدید شاعر تھے۔ باقی یہ ہے کہ اقبال کو اساتذہ شعراء میں نہیں رکھا جاسکتا۔ وجہ اس کی کوئی تعصب نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ کہ اقبال اردو شاعری میں مضامین کی حد تک تو درست مگر زبان و بیان میں اکثر ایسی اغلاط چھوڑ...
  19. مزمل شیخ بسمل

    ‎ نفس۔۔۔حقیقتِ تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم

    جی وہ والی عقل ہی تو گدھے کے پاس ہوتی ہے حضور۔ یہ چیز تو انسان اور جانور میں یکساں ہے۔ :) گدھا جب چاہے اپنی ٹانگ اٹھائے، جب چاہے ہنسنا شروع کردے۔ جب چاہے رو لے۔ اسے بھی تکلیف اور راحت محسوس ہوتی ہے۔ یہی وہ نظام ہے جسے آپ عصبی نظام فرما رہے ہیں۔ :) اگر آپ اسی دماغ کو عقل کہتے ہیں تو حضور معذرت کے...
  20. مزمل شیخ بسمل

    ‎ نفس۔۔۔حقیقتِ تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم

    میں دماغ نہیں عقل کی بات کر رہا استاد!! اب دماغ تو گدھے کا وی ہوتا نا جی۔ :)
Top