نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    میں مہاجر تو نہیں لیکن یہ ضرور کہوں‌گا کہ الطاف حسین کے بارے میں‌ایک بات ضرور درست ہے کہ وہ کراچی کے عوام کا لیڈر ہے اور ایک زبردست لیڈر ہے۔ اس کا یہ کارنامہ بہت اہم ہے کہ اس نے سندھ میں مہاجروں کو ایک جگہ اکٹھا کیا۔ اپنے لیڈر کی عزت کرنا آپ سندھ کے مہاجروں‌سے سیکھ سکتے ہیں کہ تمام زندہ...
  2. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میں نے دو جواب دئے ہیں آپ نے جلد بازی میں صرف دوسرا جواب پڑھا۔ پہلا جواب پڑھ لیں، آیات کا حوالہ دے چکا ہوں۔ جو کہ یہاں ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=252715&postcount=54 آپ کو یہ واقعات قابل قبول نہیں ۔ میں‌اصرار نہیں کرتا۔ میں‌ نے بھی درگزر کر تا ہوں ۔ اور ان آیات کا حوالہ...
  3. فاروق سرور خان

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    یہ ہے قادیانی مذہب ---- بذات خود ایک لنک ہے۔ جو اس جگہ پر پوائنٹ‌کرتا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8563
  4. فاروق سرور خان

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    بارہویں جماعت میں قادیانیت کی ایک کتاب پڑھی تھی جو ایک قادیانی دوست نے دی تھی، بہت ہی کم عقل لوگ اس قسم کی باتوں پر یقین کرسکتے ہیں جو اس کتاب میں لکھا تھا۔ میں اس قادایانیت کی کتاب کا نام بھول گیا جو کہ میرزا نے خود لکھی تھی۔ میرے دوستانہ طور پر اس کتاب کے بے وقوفانہ خیالات پر توجہ دلانے کے...
  5. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    باسم، بہت شکریہ، ان آیات کو شئیر کرنے کا۔ میرا اپنا خیال ہے کہ آپ اس سلسلے میں متفق ہیں کہ 33:57 کے مطابق اللہ اور اس کے رسول کو اذیت دینے کی سزا، اللہ تعالی نے اپنے ہاتھ میں رکھی ہے ، وہ یہ کہ اللہ تعالی ان لوگوں‌پر اس دنیا میں اور آخرت میں لعنت بھیجتا ہے۔ سورۃ 33 کی آیات 58 سے جو...
  6. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    معذرت چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں‌کی تشنگی دور نہیں ہوئی، میں بدھ سے شہر سے باہر رہا ۔لہذا جواب کا موقع نہیں‌مل سکا۔ بنیادی نکتہ میں نے یہ اٹھایا تھا کہ رسول اکرم کو تنگ کرنے اور اس طور ہتک کرنے کے ایک سے زیادہ واقعات ہیں، جن کے جواب میں‌ اسوہ حسنہ یہ رہا کہ رسول اکرم نے کسی کو قتل نہیں‌کیا۔...
  7. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    جو کچھ آپ نے پیش کیا نا وہ اللہ کا فرمایا ہوا ہے اور نا ہی رحمت للعالمین رسول اکرم کا اسوہ۔ آپ شاتم رسول کو قتل کرنے کی آیت فراہم کیجئے۔ ان مجرمانہ حرکتوں کی پشت پناہی بند کیجئیے۔ سزا کا اختیار صرف اور صرف حکام اور عدالتوں کو ہے۔ رسول پرنور صلعم کا ہر عمل ، قرآن کے مطابق ہے، جس کی گواہی...
  8. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    آپ کے اختلافات ذاتی وجوہات پر مبنی ہیں۔ آپ قرآن و سنت سے کوئی حوالہ دیجئے میں تائید کروں گا۔ آپ قرآن و سنت کے مخالف بات کیجئے، میں تنقید کروں گا۔ اسوہ رسول ہے ذاتی توہین کی صورت میں درگزر۔ آپ کوئی حوالہ دے دیجئے جو اس سے مخالف ہو۔ میں ہمہ تن گوش ہوں
  9. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    ہر قدم کا کوئی قانونی یا مذہبی جواز ضروری ہے۔ کوئی بھائی، مدد فرمائیں کہ توہین رسول پر قتل کردینے کے لئے کیا آیات ہیں؟ یا رحمت للعالمین رسول اللہ صلعم کی ذاتی سنت میں سے کوئی سنت یا اقدام پر روشنی ڈالیے کہ جب توہین رسالت کی گئی تو رسول اللہ نے فوراً یا مقدمہ چلا کر قتل کردیا۔ 1۔ رسول صلعم کی...
  10. فاروق سرور خان

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    عمار مجھے ایسا نہیں لگتا۔ میں سمجھتا ہوں کہ بات بہت اچھی طرح آگے بڑھتی ہے اور جو لوگ بحث و مباحثہ میں پیچھے تھے وہ بھی سیکھ گئے ہیں ۔ تھوڑا بہت جذباتی ہوجانا برا نہیں ہوتا۔ جنگیں انسانوں کے ذہن میں پیدا ہوتی ہیں، ان علاج بھی وہیں‌ہونا چاہئیے۔۔ یہ فورمز بہت ہی اچھے مراکز ہیں ۔ اگر یہ سب مباحثہ...
  11. فاروق سرور خان

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    1۔ عنوان پر ہی بات ہو رہی ہے کہ اگر ہم اپنی کتاب قرآن سے ہی دور رہیں گے تو پھر کس طور یہ جانیں گے کہ کون کیا کہہ رہا ہے۔ بغور پڑھئے اور بتائیے کے عنوان سے ہٹ کر کیا بات ہورہی ہے؟ 2۔ تنقید کرنے پر افسوس کا اظہار نہ کیجئے، میں تنقید کو پسند کرتا ہوں ۔ تنقید ہی ترقی کا راستہ ہے۔ بنا تنقید کوئی...
  12. فاروق سرور خان

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    طالبان دہشت گرد اور مجرم ہیں۔ ان کا دور دور تک قرآن والے اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کو کسی طور سراہنا ایک ظلم ہے۔ کراچی سے خیبر تک جو لوگ تالی بان ( ہیجڑوں )‌ کی طرح چھپ چھپ کر پاکستانیوں کی جانیں لے رہے ہیں وہ کیونکر کسی طور پر سراہے جاسکتے ہیں ؟ صرف پاکستانی فوج اصل مجاہدوں پر مشتمل ہے جس...
  13. فاروق سرور خان

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    بہت شکریہ : آپ کی بات کو تھوڑا سا آگے بڑھاتے ہیں کہ ملا کی تعریف اس سے بہتر کسی نے نہیں کی۔ یہ تعریف میری اور شاید آپ کی بھی پیدائش سے پہلے طے ہوچکی ہے۔۔۔ دین ملا فساد فی سبیل اللہ ۔ اللہ کی رضا حاصل کرنا ہم سب پر فرض‌ہے۔ یہ کوئی پیشہ نہیں کہ ہم اسے کسی ملا ، مولوی یا آیت اللہ کو...
  14. فاروق سرور خان

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    نبی اکرم سے غلطی کا امکان نہیں‌ہے۔ غلطی کا امکان ان روایات کے گھڑنے والوں سے ہے جو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کا تفرقہ و فرقہ بندی درست ہے ۔ چونکہ اب 185 سے بھی زائد فرقے ہوچکے ہیں اور مزید یہ کہ قرآن فرقہ بندی کی اجازت نہیں دیتا لہذا یہ ممکن ہی نہیں‌کے رسول اکرم قرآن کے خلاف کسی بات کو...
  15. فاروق سرور خان

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    آئیے اس خیال کو قرآن کی کسوٹی پر پرکھتے ہیں۔ کہ کیا اللہ تعالی ہم سے یہ توقع کرتے رہے ہیں‌کہ ہم فرقوں‌میں‌بٹ جائیں؟ وہ کتب جو مسلمانوں‌کو فرقوں‌میں باٹتی ہیں وہ کتب قرآن کے احکامات کے مخالف نہیں تو اور کیا ہیں؟ 3:103 اور مضبوطی سے تھام لو تم اللہ کی رسّی کو سب مِل کر اور فرقہ بندی نہ کرو اور...
  16. فاروق سرور خان

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    بے معنی فلم ہے، جن آیات کا حوالہ دیا گیا ہے وہ ایک قوم کے دفاع کے نکتہء نظر سے درست نظریہ ہیں۔ قرآن فلاحی ریاست کے دفاع کا حکم دیتا ہے۔ جو کہ تمام ریاستوں‌کا بنیادی دستور ہے۔ کسی بھی جنگ کو پڑھ لیجئے ، ہر فوج کی کوشش ہوتی ہے کہ دوسری فوج کے بنیادی کمیونیکیشن نظام کو درہم برہم کردے۔ یہ مسئلہ...
  17. فاروق سرور خان

    سستی ترین ویب ہوسٹنگ

    یہ لوگ پیمنٹ‌کیسے وصول کرتے ہیں؟ کیا کریڈٹ‌کارڈ سے یا پے پال جیسی کسی سروس سے؟
  18. فاروق سرور خان

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    صحیح حدیث ، کمزور حدیث حدیث، درست حدیث، غلط حدیث، ان چکروں میں کیوں‌ڈالتے ہیں لوگوں کو بھائی؟ جب آپ خود یہ صحیح و غلط، و درست و ضعیف کو مانتے ہیں تو رہ کیا گیا؟ صاحب کتب روایات تو جوں جوں پیچھے جائیں پتلی ہوتی جاتی ہیں۔ حتی کہ 400 سال پہلے کی کتب کی روایات کی تعداد ، متن اور ترتیب آج کی کتب...
  19. فاروق سرور خان

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    جن لوگوں کا نبی بخارا و کاشغر سے ہے، ان کے " اعمال و انصاف " کی سزا مسلمانوں نے 1947 میں‌ کئی لاکھ مسلمانوں کے خون بہا اور عزت بہا سے ادا کی ۔وہ لوگ جن کو بخارا و کاشغر کے نبی قرار دیا جاتا ہے، وہ بھی اگر آج اپنے بیانات کو دیکھ لیں تو حیران رہ جائیں کہ جو ان سے منسوب کیا جارہا ہے وہ انہوں نے...
  20. فاروق سرور خان

    پاکستان اور ہونڈوراس میں کیا فرق ہے - نیگروپونٹے سے سوال

    شمشاد بھائی آپ نے اس مسئلہ کی جڑ کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اس بات سے واقفیت ہی اس کو حل کرے گی۔ افراد کے خیالات تیزی سے اور اقوام کے خیالات بتدریج تبدیل ہوتے ہیں۔ امید بہار ۔۔۔۔
Top