سر سید نے مسلمانوں کے حکمران طبقے یعنی انگریز سے مفاہمت کے لیے قرآن کی جو تشریح کی اس پر گرفت ہے ورنہ خدمت مسلم پر تو کوئی اعتراض نہیں۔
اب آپ خود ہی سوچیں کہ وہ کہتے ہیں کہ فرشتے و جن انرجی کی قسم ہیں اور بس۔ یہ اور اس قسم کی سینکڑوں تاویلات دین کی چولیں ہلا دے۔ لیکن وہ ان تاویلات کے ذریعے...
اصل میں آپ ترجیحات میں پھنسے ہوئے ہیں اور جو آپ کی ترجیحات کے تحت زندگی نہ گزارے اس کی گرفت کرتے ہیں۔
ظاہر ہے اسلام سودی ادارے قائم کر کے ان کے قرضے سے ٹیکنالوجی، میڈیکل اور اسلحے کی کمپنیاں قائم کرنے نہیں آیا تھا۔
یہ سودی ادارے ہٹا دیں سائنس اپنی خوبصورت مسلم حالات میں آجائے گی۔
ظاہر ہے اس...
مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ محفل کے استعمال کی ایک دس منٹ کی اسکرین کاسٹ یوٹیوب ویڈیو کیوں نہیں۔ اس سے فورم کے نئے محفلین کا جوش خروش بھی بڑھے گا اور مقبولیت میں بھی اضافہ ہو گا۔
باقی جنگوں کا تذکرہ تو بے معنیٰ ہو گا البتہ رسول اللہ ﷺ اور بعد میں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے جو جنگیں قیصر و کسریٰ سے لڑیں وہ اس وقت کی غیر عادلانہ سپر پاورز کو گرا کر عدل کا نظام قائم کرنے کے لیے تھیں۔ تلوار کی نوک پر اسلام پھیلانا جب آج کے مسلمانوں کا طریقہ نہیں تو اس دور کے انتہائی...
کیونکہ اب بارٹر سسٹم تو ہے نہیں۔ ساری کی ساری عالمی تجارت بینکوں کے ذریعے ہوتی ہے جو سود پر مبنی کام بھی کرتے ہیں اور بے قدر کاغذی نوٹ بھی جاری کرتے ہیں۔
خمس یا پانچواں حصہ تو قرآن میں انفال آیت 41 مذکور ہے۔ اب جس نے جن جن مواقع پر یہ نہیں دیا یا جو مسلمان آج اہتمام نہیں کر رہے ان کو حصول علم میں مشغول ہونا چاہیے کہ اللہ کا حکم پہچانیں۔
سن 61 ہجری میں اہل سنت وجود میں نہیں آئے تھے۔ اہل سنت یا سنی بعد میں معتزلہ مولویوں کے مقابلے میں وجود میں...