نتائج تلاش

  1. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    دراصل میں یہ جاننا چاہ رہا تھا اور یہ میرا اندازا ہے کہ مذکورہ پراٹھا بنانے میں کافی وقت اور خرچہ لگتا ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں اتنے ہی افراد کا پیزا بہت کم وقت اور کم قیمت پر تیار ہوجاتا ہے۔
  2. عثمان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کیا مسلم پرسنل لا بورڈ ایک منتخب شدہ ادارہ ہے ؟
  3. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    دال بنانے، آٹا گوندھنے اور یہ تمام اجزائے ترکیبی شامل کر کے مطلوبہ پراٹھا بنانے میں آپ کو اندازاً کتنا وقت لگا ہوگا ؟ اتنے ہی افراد کے لیے اگر پیزا کا آٹا گوندھ کر مختلف اجزا کے ساتھ اون میں پیزا تیار کریں تو کتنا وقت لگے گا ؟
  4. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    ائر فرائر اور تنور طریقہ کے اعتبار سے شائد بہت مختلف نہ ہوں۔
  5. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    شائد ائر فرائر سے ایسا پکوان ممکن ہو۔
  6. عثمان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بالکل درست کہا! جب ہر قانونی معاملے کا دستاویزی ثبوت ہوتا ہے تو ناجانے بعض اسلامی ممالک میں نکاح اور طلاق جیسے اہم مسئلے پر زبانی کلامی رواج کیوں اب تک موجود ہے۔
  7. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    گنے کے رس کی کھیر کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟ کیا چاول بھی شامل ہوتے ہیں ؟
  8. عثمان

    قلعہ سیالکوٹ

    غالباً سن پچانوے میں ایک رشتہ دار کی شادی اٹینڈ کی تھی وہاں۔ :)
  9. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    اس مسئلے کا تعلق پینڈو پن سے نہیں۔ بلکہ یہ کہ اگر سوغات کمرشل طور پر دستیاب ہے تو مقبول رہتی ہے اور خریدار رہتے ہیں۔ اگر کمرشل طور پر کوئی چیز عام دستیاب نہیں تو اس کے خریدار بھی ظاہر ہے آہستہ آہستہ کم ہوجائیں گے اور یہ محض روایتی جگہوں پر ہی محدود ہو کر رہ جائے گی۔ پیزا اور برگر آپ کو اب ہر...
  10. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    پھیونیاں ہیں غالباً۔۔ ادھر کینیڈا میں عید کے دنوں میں دیسی سٹورز سے مل جاتی ہیں۔ مجھے بہت پسند ہیں۔ جب بھی مسسی ساگا جاتا ہوں امی خرید کر رکھتی ہیں۔ :)
  11. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    مسی روٹی یا پراٹھے ایک چیز تو نہیں۔ مسی روٹی تو غالباً خمیری روٹی کو کہتے ہیں۔
  12. عثمان

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    ہاں کیوں نہیں! عجلت میں سیاسی انتخابات کا عمل سمیٹنے کی کیا ضرورت ہے؟ اتنی بڑی آبادی میں انتخابات ایک دن میں نمٹانا زیادہ مشکلات کا باعث ہے۔ الیکشن کا عمل بتدریج اور منظم ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
  13. عثمان

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    ایڈوانس ووٹنگ جو کئی دن پر مشتمل ہوتی ہے اور الیکشن کی آخری تاریخ سے کئی ہفتے قبل شروع ہوجاتی ہے۔۔ امریکہ اورکینیڈا سمیت کئی ممالک میں معمول ہے۔ میں عموماً اپنی مصروفیات کے پیش نظر ایڈوانس ووٹنگ ہی سے فائدہ اٹھاتا ہوں۔ یہ ہرگز گھاٹے کا سودا نہیں اور لوگوں کے لیے بہت سہولت کا باعث ہوتی ہے۔ اس سے...
  14. عثمان

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    حالانکہ اس محفل کے ہر ایک دھاگے اور مراسلے میں آپ کا یہی ایک کام ہے۔
  15. عثمان

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    آپ ہر جگہ حسد ہی کریں گے اور ایک ہی راگ الاپیں گے ۔ اس لیے کیا فرق پڑتا ہے۔ اس دھاگے کو متعلقہ موضوع تک ہی رہنے دیجیے۔
  16. عثمان

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    بہت خوب! دونوں افراد متوازن مزاج اور تحمل پسند شخصیت کے حامل ہیں۔ انشااللہ محفل کو ان سے خوب نفع ہوگا۔ :) آپ دونوں کو بہت مبارک ہو! :)
  17. عثمان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ماسوائے ایک دو مبصرین کے۔۔ "طرفین" میں شامل بیشتر افراد کی فکر اور موقف ایک ہی ہے۔ بس طریقہ کار بلکہ محض اسٹائل میں اختلاف ہے۔ درست ؟
  18. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    جب میں پاکستان میں تھا تو سردیوں میں ہر وقت چہرے ، ہاتھوں اور پاوں پر خشکی رہتی تھی اور بعض اوقات خون رستا تھا۔ کینیڈا میں مجھے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ اس لیے کہ کمرے میں سردی نہیں اور باہر نکلتے وقت باآسانی جسم ڈھانپ لیتے ہیں۔
  19. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    غمناک کی ریٹنگ کی ضرورت کیوں پیش آئی لاریب مرزا :)
  20. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    کینیڈا ہی میں۔ ٹورانٹو اور مسسی ساگا میں۔
Top