نتائج تلاش

  1. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    کمرے یا عمارت میں درجہ حرارت کنٹرولڈ ہوتا ہے عمارت انسولیٹڈ ہوتی ہے۔ ۔ اس لیے کوئی دقت نہیں ہوتی۔ مثلاً شدید سردی ہو یا گرمی۔۔ میں گھر میں تمام سال ایک ہی قسم کی ٹی شرٹ اور پاجامے میں مبلوس رہتا ہوں۔ جبکہ پاکستان میں سردیوں میں ہر وقت سویٹر اور موٹے کپڑے پہنے رہنا پڑتا تھا۔ درحقیقت یہاں عمارت کے...
  2. عثمان

    ابو المعانی مرزا عبد القادر بیدل از احمد جاوید صاحب

    احمد جاوید کو ٹی وی پر کچھ سن رکھا ہے۔ کافی صاحب علم معلوم ہوتے ہیں۔ ان کے تعلیمی اور پیشہ وارانہ کوائف کیا ہیں ؟
  3. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    ناک جمتی محسوس ہوتی ہے۔ ہوا چل رہی ہو تو آنکھوں سے پانی نکلتا ہے۔ کان ننگے ہوں تو اکڑ جاتے ہیں اور سخت جلن محسوس ہوتی ہے۔ سر ننگا ہو تو کچھ دیر بعد سر میں درد ہوتا ہے۔ پینٹ کے نیچے اگر تھرمل نہیں پہن رکھا تو ٹانگوں میں سوئیاں سی چبھتی محسوس ہوتی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر جسم کئی منٹ تک...
  4. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 23 ڈگری سیلسئس ، اور ونڈ چل کے ساتھ منفی 37 کے دن کا تجربہ کر چکا ہوں۔ آپ کا ذاتی ریکارڈ کتنا ہے ؟
  5. عثمان

    آپ ڈیٹرائٹ میں مقیم ہیں ؟

    آپ ڈیٹرائٹ میں مقیم ہیں ؟
  6. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں اکثر دیگر مصروفیات مطالعہ کتب پر ترجیح پاتی محسوس ہوتی ہیں۔ تاہم اگر ہفتہ وار کچھ گھنٹے مطالعہ کے لیے متعین کر لیے جائیں تو بہتر ہے۔ :)
  7. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں ای بک مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
  8. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    امریکی خلاباز سکاٹ کیلی کی خود نوشت Endurance انشاللہ پڑھنے کا ارادہ ہے۔ کیلی نے تقریبا ایک سال بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں گزارے۔ یہ کتاب ان کے اس عرصہ میں ہونے والے تجربات اور واقعات پر مبنی ہے۔ اس کتاب کے کچھ دلچسپ اقتباسات نیشنل جیوگرافک میگزین کے اگست ۲۰۱۷ ٫ کے شمارے میں شائع ہوچکے ہیں۔
  9. عثمان

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    معلوم ہوتا ہے کہ ٹرمپ کے پاکستان میں کافی مداحین ہیں۔
  10. عثمان

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    شیور سر کے گھنے بالوں پر استعمال نہیں ہوتا۔ اس کے لیے Hair Clipper ہوتا ہے۔ کلپر استعمال کرنے کے بعد سیفٹی ریزر سے سر کی شیو کرلیں۔ :)
  11. عثمان

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    پنجابی لکھنے کے لیے محفل میں پنجابی زمرہ موجود ہے۔ پنجابی کا استعمال وہیں تک محدود رکھیے۔
  12. عثمان

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    تصاویر سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شلوار قمیض میں ملبوس پاکستانیوں کی بڑی تعداد ہے۔ کیا ایسا ہی ہے ؟
  13. عثمان

    سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں

    بہت اچھی تفصیل ہے۔ :) آپ کو عمرے کی سعادت مبارک ہو! :)
  14. عثمان

    چائے کے نقصانات۔

    تاثیر پر یقین رکھنے والوں سے سنا ہے کہ وہ برف کی تاثیر بھی گرم تصور کرتے ہیں۔ اس لحاظ سے آئسڈ ٹی کی تاثیر تو گرما گرم ہونی چاہیے۔
  15. عثمان

    چائے کے نقصانات۔

    یہ چند نکات غالباً سنی سنائی پر مشتمل ہیں۔ چائے اور کافی دونوں کے عادی افراد اگر کچھ دن مطلوبہ مشروب نہ پئیں تو Caffeine Withdrawal کی کیفیت سے سے گزرتے ہیں جس میں تھکن اور سر درد محسوس ہوتا ہے۔ دونوں مشروب میں اگرچہ کیفین کی مقدار مختلف ہوتی ہے لیکن یہ ایک دوسرے کی کمی کو اس طرح پورا کرتے ہیں...
  16. عثمان

    چائے کے نقصانات۔

    یہ ایک الگ دھاگے کا متقاضی ہے۔ :)
  17. عثمان

    چائے کے نقصانات۔

    گھر میں تو چائے دو مرتبہ پیتا ہوں۔ جہاز میں خود چائے بنانے کو دل نہیں کرتا اس لیے بلیک کافی کے چند گھونٹ پر ہی اکتفا کر لیتا ہوں۔ کافی شروع شروع میں کڑوی محسوس ہوتی تھی۔ اب ذائقہ کچھ بہتر محسوس ہوتا ہے۔
Top