نتائج تلاش

  1. عثمان

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    اللہ تعالیٰ آپ کے نیک ارادوں اور جائز خواہشات کی تکمیل کرے۔ آمین!
  2. عثمان

    6 وقت بچانے والی چیزیں

    کوئی بھی شخص اپنے نام کی تصدیق خود کرے گا نا کہ آپ ؟ وہ اوپر بتا چکے ہیں کہ ان کا نام کیا ہے۔
  3. عثمان

    چائے کے نقصانات۔

    میری رائے میں آپ کی دی گئی مثال بے محل ہے۔
  4. عثمان

    چائے کے نقصانات۔

    آج محفل کافی چست نظر آ رہی ہے۔ غالبا چائے کا کمال ہے۔ :)
  5. عثمان

    ایک گھریلو مکالمہ

    اے این پی تو قوم پرست جماعت ہے جو دائیں بازو میں شمار کیے جاتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے اراکین اور سیاست سب کا سب فیوڈل ہے جس کا بائیں بازو سے کوئی تعلق نہیں۔ پاکستان میں غالباً اگر کوئی جماعت یا شخص شدید مذہبی رجحان نہیں رکھتا تو "لبرل" تصور کیا جاتا ہے۔ نیز سیکولرازم ، ماڈرن ازم اور لبرلزم کو...
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ :) شہزادے ماشااللہ اب چلنا شروع ہوگئے ہیں اور ہمیں خوب مصروف رکھتے ہیں۔ :) ایک طویل مدتی کورس کے سلسلے میں نیول انجینیرنگ سکول میں تعینات ہوں۔ اس لیے کچھ عرصہ تک جہاز رانی کی مصروفیت نہیں ہے۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :)
  8. عثمان

    دعا ساجد بھائی برین ہیمرج کے باعث آئی سی یو میں

    اللہ تعالیٰ ساجد صاحب کو صحت عطا فرمائے اور ان کی عمر دراز کرے۔ آمین!
  9. عثمان

    پی‌ٹی‌وی اور این‌ٹی‌ایم کے پرانے ڈرامے (بشکریہ شالیمار ریکارڈنگ کمپنی)

    میں اور بیگم آج کل ڈرامہ "دھوپ کنارے" دیکھ رہے ہیں۔ :)
  10. عثمان

    طلبہ کا دن

    اچھی پالیسی ہے۔ :)
  11. عثمان

    طلبہ کا دن

    یہ محض میری رائے ہے کہ بچوں کی تصاویر ان کے والدین کی اجازت سے ہی عام شئیر کرنی چاہییں۔
  12. عثمان

    طلبہ کا دن

    آپ اور آپ کے شاگردوں کو طلبہ اور طالبات کا دن مبارک ہو! :)
  13. عثمان

    بہت مبارک ہو! :)

    بہت مبارک ہو! :)
  14. عثمان

    سکول کے ساتھ ٹور تھا؟

    سکول کے ساتھ ٹور تھا؟
  15. عثمان

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ لاعلمی میں غلط کرتے ہیں۔ انحصار وسائل ہی پر کیا جاتا ہے۔ وسائل اگر فطری اور خود سے دریافت کردہ ہوں تو یہ جانوروں کے نشودنما کے لیے بہتر ہے۔ جنگلی حیات کی انسانی آبادی میں مداخلت انسانوں اور جانوروں دونوں کے لیے مفید ثابت نہیں ہوتی۔
  16. عثمان

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    وضاحت میرے تبصرے میں موجود ہے۔
  17. عثمان

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    شہروں میں رہنے والے جانور اور پرندے کافی وسائل کے حامل ہوتے ہیں۔ مزید یہ کہ آپ انہیں اس طرح خوراک دے کر انسانی آبادیوں میں ان کی دراندازی اور اور انسانوں پر ان کے انحصار میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس لیے ماہرین حیاتیات اور Conservationists کے نزدیک یہ درست عمل نہیں ہے۔
  18. عثمان

    پی‌ٹی‌وی اور این‌ٹی‌ایم کے پرانے ڈرامے (بشکریہ شالیمار ریکارڈنگ کمپنی)

    میرا خیال ہے کہ دیگر افراد کی طرف سے ان میں سے کچھ ڈرامے پہلے ہی یوٹیوب پر دستیاب تھے۔ بہرحال اچھا کیا ہے۔
Top