نتائج تلاش

  1. طالوت

    ہماری موجودہ معاشی حالت

    میرا نہیں خیال کہ جمہوریت اور اسلام کا کوئی دور کا بھی واسطہ ہے ۔ اسلام قابل افراد کی شوریٰ کی بات کرتا ہےاور جمہوریت اقلیت کو رگڑ دینے کا نام ہے ۔ رہی معاشی حالت کی بات تو جب زکوۃ سے بچنے کے لئے عہد نامے قبول کیئے جاتے ہوں ، صدقہ پیشہ وروں کے ہاتھ جاتا ہو کرپشن میں رکارڈ توڑے جا تے ہوں تو...
  2. طالوت

    نفس زکیہ اور خلیفہ منصور

    اہلبیت میں سے محمد بن عبداللہ جو نفس زکیہ کے لقب سے مشہور تھے اپنی خلافت کے لئے بہت کوشاں تھے ۔ بنی امیہ کے آخری خلیفہ مروان کے زمانے میں اکثر روساء بنی ہاشم نے ان کی امامت کی بیعت کی تھی اور ان کو مہدی تسلیم کیا تھا،۔ اس بیعت میں سفاح اور منصور بھی شامل تھے۔ اس وجہ سے جب عباسیوں نے خلافت...
  3. طالوت

    حضرت اُم رومان رضی اللہ عنہا

    منتظمین سے گزارش ہے کہ موصوف کو پابند کیا جائے کہ وہ حوالہ دیا کریں یا پھر اسے ان کی تحریر سمجھ کر تبصرہ کیا جائے ؟ وسلام
  4. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    میں بڑی سنجیدگی سے اس علمی اضافے سے بچنا چاہتا ہوں ۔ وسلام
  5. طالوت

    میری تصویر

    ابھی پرسوں تو میری ناک میں دم کر رکھا تھا ۔ وسلام
  6. طالوت

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    استادی شاگرد کے چکر میں نہ پڑیں ، دونوں کی سوچ و خیالات الگ الگ ہیں وہ تو میں روانی میں کہہ گیا ۔ قدامت کے اعتبار عبداللہ کو فوقیت دیں لیں بس ! رات ہمارے عظیم چینل جیو نیوز کے امریکی نمائندے کو ہالبروک نے اپنے طیارے کی دم پر بیٹھنے کو جگہ دی تھی ، سارا چینل ہی اسے کوئی اعزاز سمجھے گردن اکڑائے...
  7. طالوت

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    جواب کا منتظر ہوں ۔ وسلام
  8. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    شیخ صاحب یہ کہاں ثابت کر رہے ہیں کہ دو عورتوں کی گواہی ایک گواہی تصور کی جائے گی ؟ اور آپ بھی قرانی آیات سے یہ ثابت نہیں کر پا رہے ۔ کوئی ٹھوس دلیل ہو تو عنایت فرمائیں ۔ ورنہ کسی کو یہ نہ کہیں کہ مسائل نہ چھیڑو ۔ دین کسی کی ذاتی جاگیر تو ہے نہیں ہر ایک مسلم کا حق ہے کہ وہ اس پر تدبر و تفکر کرے...
  9. طالوت

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    اس داستان کاکوئی ربط ؟ کوئی حوالہ ؟ وسلام
  10. طالوت

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    بھائی افلاطون و سقراط ۔ دعا کی گزارش کی ہے جو ہم کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ نہ ہم نے کچھ کیا ہے نہ کرنا ہے ۔ چلو سب مل کر دعا کریں ۔ وسلام
  11. طالوت

    سازشوں کے جال

    برادر یہ بیرونی سازشیں سن سن کر کان پک گئے ہیں ۔ جب عوام و خواص سطحی سوچ رکھتے ہوں (حقیقت میں عوام نے شاید سوچنا بھی چھوڑ دیا ہے) تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔ اور زمانہ ازل سے کمزوروں کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ اپنی ناکامیوں کی وجہ دریافت کرتے ہوئے انگلی ہمیشہ دوسری جانب اٹھا رکھتے ہیں ۔ اپنے گرد نظر دالئے...
  12. طالوت

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔ وسلام
  13. طالوت

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    سب مل کر دعا کرتے ہیں ۔ وسلام
  14. طالوت

    چند ادبی لطیفے

    حضور چراغ پا ہونے کی ضرورت نہیں ۔ جو موضوع تھا اس کی مناسبت سے ہی عرض کیا تھا ۔ رہا ادیب کا عشق تو وہ کیا ہے اسے جانے دیجئے مجھے ان معاملات سے دلچسپی نہیں ورنہ ادب ، ادیب اور ان کے درمیانی عشق کی بہت سی باتیں ہیں جو ناگواری کا سبب بن سکتی ہین ۔ وسلام
  15. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    ابن حسن میرا نہیں خیال کہ مذکورہ آیت کو کسی طرح تروڑ مروڑ کر اپنی مرضی کی گئی ہے جو عموما کی جاتی ہے ۔ اور دل بھڑاس تو میں اکثر نکالتا رہتا ہوں ۔ آپ کے پاس اس کے مقابلے کچھ ہو تو پیش کریں ۔ مگر میں کسی حدیث کو قران پر حکم نہیں سمجھوں گا۔ لگتا ہے وہی اجماع امت آ رہا ہے ;) ویسے اس اجماع کی...
  16. طالوت

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    مسلم اگر ہندوؤں سے خار کھائے بیٹھے ہوتے تو ہزار سالہ حکومت کے باوجود اقلیت میں نہ ہوتے ۔ یہ ساری خاری انگریزوں کے بعد کی ہے ۔ اور کیوں ہے اس پر کیا بحث کرنی ۔ تقسیم صرف مسلمانوں کی وجہ سے عمل میں نہیں آئی ۔ مرکزی رہنما خصوصا قائد اور علامہ پہلے دن سے متحدہ ہندوستان کے حامی تھے ۔ یہ ہندوؤں کی...
  17. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    شاید ایسا ہو ۔ امارت والوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہاں کانوں میں سیسہ اس قدر نہیں ۔ اب یہ امارات والے دوست ہی بتا سکتے ہیں ۔ وسلام
  18. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    "امر ملکی" جواب خاصا معقول ہے ۔ اس بات کا تو کسی بھی حکومت کو حق ہے کہ وہ اپنے قوانین کی مناسبت سے کسی بھی چیز پر پابندی لگا لیں ۔ مگر یہاں یہ پابندی غیر ضروری اسلئے ہے کہ اس لائبریری سے ان کے کسی قانون کی براہ راست خلاف ورزی نہیں ہوتی ۔ اور تقریبا ہر ملک کا یہی حال ہے ۔ حتٰی کہ یورپ میں بھی...
  19. طالوت

    چند ادبی لطیفے

    ادبی لطائف کیا ہوئے ؟ (یہ گاڑھی ادبی بحثیں کسی اورموقع کے لئے رکھ چھوڑئیے) وسلام
  20. طالوت

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    چلئے شامل کی اچھل کود کی خبر تو آگئی ، فہد کی بھی بھاگ دوڑ کی آ جائے گی انشاء اللہ ۔ رکشہ سرکس کی سواری ہے چاہئے آٹو ہوں یا ژنگ ژی ۔ وسلام
Top