نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    عرشی : جب رنگ شقاوت کر دیا پیدا گناہوں نے

    تفکرات عرشی‘‘ماہنامہ فیض الاسلام جنوری 1975ء ’’جب رنگ شقاوت کر دیا پیدا گناہوں نے نہ دیکھا اپنے آئینے میں کچھ ہم روسیاہوں نے سدا گردن کشوں کو آسماں نیچا دکھاتا ہے لباس نقش پا پہنا ہے اکثر کج کلاہوں نے میرے اندر ہی تھا موجود ساماں میرے جلنے کا جلا کر راکھ کر ڈالا مجھے ان گرم آہوں نے
  2. سید زبیر

    کیا ہم واقعی ایک آزاد ملک کے شہری ہیں ؟**براے مقابلہ

    mano بیٹا ! بہت چبھتا ہوا سوال ہے ۔ تکلیف دہ اور تلخ حقیقت ہے کہ ملک تو آزاد ہے مگر قوم ؟ اول تو شائد پاکستانی قوم کا وجود ہی نہیں ، ہم ہزاروں سال سے ریاستی جبر کی وجہ سے شخصیت پرست ہوگئے ہیں ۔ ہم اپنی ریاستوں کے نوابوں اور جاگیرداروں اور موجودہ دور میں مراعات یافتہ طبقے کے ذہنی غلام ہیں اپنے...
  3. سید زبیر

    کشمیر لے لو، سندھ دے دو

    شاہ صاحب ، بہت معلوماتی تحریر شئیر کی ہے اللہ کریم آپ کوبہت خوشیاں دکھائے
  4. سید زبیر

    لال مسجد ، مسجد ضرار اور مشرف

    کیسا یہ مذاق ہے مسلمان کی تقدیر سے قتل ہوتا ہے مسلماں نعرہٍ تکبیر سے اور ایسا کب سے ہو رہا ہے ؟
  5. سید زبیر

    رہنما خان

    بہت عمدہ ،شگفتہ تحریر پطرس اور شفیق الرحمٰن کا عکس نمایاں ہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ سدا خوش رہیں اور اسی طرح خوشیاں بکھیرتے رہیں
  6. سید زبیر

    قلعہ رانی کوٹ جامشورو سندھ

    سر ! بہت خوب جزاک اللہ
  7. سید زبیر

    ڈاکٹر راہی فدائی : منبر پہ پسینہ میں شرابور کھڑا ہے

    منبر پہ پسینہ میں شرابور کھڑا ہے شاید وہ ہواؤں سے بڑی دیر لڑا ہے مربوط نہیں پھر بھی درخشندہ ہے کیوں کر وہ حلقۂ سلاسل سے کہیں دور پڑا ہے اس جوۓ طلسمات سے سیراب کہاں ہو ہم تشنہ لبوں کے لیے وہ خالی گھڑا ہے میں اپنے سوالات میں اک عمر سے گم ہوں وہ اپنے جوابات پہ مدت سے اڑا ہے ضائع...
  8. سید زبیر

    بیوی سے خطاب نعیم صدیقی مرحوم

    بہت خوب اگر میں چاہوں تو ظلم و ستم کی منڈی میں ضمیر بیچ کے دولت کما کے لے آؤں میں کاٹ کاٹ کے افلاس و ضعف کی جیبیں تمہارے واسطے سکے اڑا کے لے آؤں ہمیشہ خوش رہیں
  9. سید زبیر

    میر مہدی مجروح ہم کو وحشت نے کردیا بےباک

    بہت خوب ہے خطا بخش وہ، ہمیں جس نے آبِ ناپاک سے کیا ہے پاک سدا خوش رہیں
  10. سید زبیر

    عباس تابش ۔۔میں اس کی آہٹیں چُن لوں، میں اس کو بول کر دیکھوں

    بہت خوب نہ وہ آوارگی مجھ میں، نہ وہ آشفتگی مجھ میں میں کس معیار پہ اپنی وفا کو تول کر دیکھوں
  11. سید زبیر

    تبسم غزل - سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - صوفی غلام مصطفٰی تبسم

    بہت خوب سمٹی ہوئی آہوں میں جو آگ سلگتی تھی بہتے ہوئے اشکوں نے وہ آگ بھی بھڑکائی
  12. سید زبیر

    تجھے حمد ہے

    سبحان اللہ
  13. سید زبیر

    ماہر القادری کچھ اور ہے اب گردش دُنیا مرے آگے

    ماھر القادری کچھ اور ہے اب گردش دُنیا مرے آگے ماضی مِرے پیچھے ہے نہ فردا مرے آگے اللہ رے تری مست نگاہوں کا تصور رکھے ہی رہے ساغر و مینا مرے آگے اُلجھیں ترے رخسار سے گستاخ نگاہیں تو اور ہومجروح ِتماشا مرے آگے دیکھی ہے مری آنکھ نے کلیوں کی تباہی اُٹھا ہے تبسم کا جنازہ مرے آگے میں خود بھی...
  14. سید زبیر

    ماہر القادری کچھ اور ہے اب گردش دُنیا مرے آگے

    نایاب محمود احمد غزنوی نیلم حسان خان کاشفی باباجی شمشاد تلمیذ نیرنگ خیال فرحت کیانی مہ جبین حسیب نذیر گِل فرخ منظور ماھر القادری کچھ اور ہے اب گردش دُنیا مرے آگے ماضی مِرے پیچھے ہے نہ فردا مرے آگے اللہ رے تری مست نگاہوں کا تصور رکھے ہی رہے ساغر و مینا مرے آگے اُلجھیں ترے رخسار سے گستاخ...
  15. سید زبیر

    سلطان باہو الف اللّه چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہو

    شمشاد بھائی بہت شکریہ شالا مسافر کوئی نه تهیوے تے ککھ جنہاں تیں بهارے هو تاڑی مار اِڈا نه باهو اساں آپے اڈن هارے هو اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  16. سید زبیر

    ہے قلم خوش تو کاغذ بھی سرشار ہے(نعت)

    بہت خوب ، سبحان اللہ سارے عالم کے خالق کا محبوب ہے اور کل خلقِ رب کا وہ سردار ہے جزاک اللہ
  17. سید زبیر

    دکھا دے ارضِ حرم یارب(دعا)

    سبحان اللہ دکھا دے ارضِ حرم یارب مدینہ رشکِ ارم یارب میں دیکھوں روضۂ خیرِ بشر مِٹا فرقت کا غم یارب رہے روز افزوں عشقِ نبی نہ ہو دل سے یہ کم یارب جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب
  18. سید زبیر

    شمعِ عشقِ رسول ﷺ(دعا)

    ڈاکٹر صاحب ! بہت خوبصورت کلام خیالِ غیر کا نہ ہو گزر کبھی دل میں مرے خدا ہو تری یاد ہی بسی دل میں سبحان اللہ
  19. سید زبیر

    امین، بدعنوان اور بدصورت

    بھائی جب تک میں یعنی زبیر صحیح نہیں ہوتا ، وہ صرف اسی قوت ایمانی پر تکیہ کیے ہئے بیٹھا ہے کہ کم از کم میں برائی کو دل میں برا سمجھتا ہوں ۔ حالات زوال پذیر ہی رہیں گے ۔ اللہ مجھے اتنی قوت ضرور دے کہ میں ظلم کے سامنے کھڑا ہو سکوں لیکن وہی بات کہ جو سگنل پر کھڑا نہیں ہوتا وہ ظلم کے خلاف کیا کھڑا...
Top