نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    السلام علیکم محترم الف عین صاحب، آپ کی وقتاََ فوقتاََ رہنمائی سے فورم سے استفادہ کرنا سیکھ رہا...

    السلام علیکم محترم الف عین صاحب، آپ کی وقتاََ فوقتاََ رہنمائی سے فورم سے استفادہ کرنا سیکھ رہا ہوں، کیا اصلاحَ سخن میں آزاد نظم بھی پیش کی جاسکتی ہے اور کیا آپ آزاد نظم میں بھی رہنمائی فرماتے ہیں،
  2. محمد شکیل خورشید

    اصلاح درکار ہے

    شکریہ جناب، اب وزن پورا کرنے کی کوشش کرتا ہوں،
  3. محمد شکیل خورشید

    بحرِ ہندی میں ایک غزل ۔۔ اصلاح کے لئے

    بہت خوب، ایک طالبِ علم کی حیثیت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا جزاک اللہ
  4. محمد شکیل خورشید

    اصلاح درکار ہے

    اب اس کو ڈی کوڈ کیسے کروں؟؟
  5. محمد شکیل خورشید

    اصلاح درکار ہے

    کیوں شرمندہ کرتے ہیں جناب، خود سے تقطیع کرنا تو مجھے آتا نہیں، آپ کے حکم پر عروض سے مدد لی نتیجہ یوں رہا، رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن ناملیتاہوںتّوتنخکاشکیل تقطیع:=-==--==--=- اصلاح:=-==--==--=??[-]
  6. محمد شکیل خورشید

    اصلاح درکار ہے

    بہت نوازش، وکی پیڈیا پر ڈھونڈنے سے معلوم ہوا تھا کہ توتن خامن نام کہ دو حصے ہیں، توتنخ اور آمن یا آمون ۔ آمنیا آمون ڈیوائن حصہ ہے اور مکمل نام کا مطلب "آمن کا زندہ پرتو" بنتا ہے اسی سے میں نے پہلا حصہ استعمال کر لیا، جہاں تک تلفظ کا تعلق ہے انگریزی میں وکی پیڈیا پہ ہی کولِن ڈکشنری کے حوالے سے...
  7. محمد شکیل خورشید

    السلام علیکم، محترم الف عین، جسارت کی معافی چاہتا ہوں، آپ کی رہنمائی کا منتظر ہوں، اپنی آخری...

    السلام علیکم، محترم الف عین، جسارت کی معافی چاہتا ہوں، آپ کی رہنمائی کا منتظر ہوں، اپنی آخری کاوش پر اصلاحِ سخن میں ، شائد آپ کی نظر میں نہ آسکی، یا آپ نے درخورِاعتنا نہ جانی، مجھے لڑے میں آپ کو ٹیگ کرنا نہ آسکا اس لیئے یہاں حاضر ہوا ہوں
  8. محمد شکیل خورشید

    اصلاح درکار ہے

    مھترم الف عین صاحب
  9. محمد شکیل خورشید

    اصلاح درکار ہے

    بس اسی نام کی تسبیح کئے جاتا ہوں اپنے ایمان کی تصحیح کئے جاتا ہوں اس پری زاد کی تصویر کشی کے بدلے غالب و میر کی تشریح کئے جاتا ہوں باندھتا ہوں نئے مضمون غزل کے ہر روز اور خیالات کی توضیح کئے جاتا ہوں سوچتا ہوں اسے سنتا ہوں ، اسےدیکھتا ہوں رات دن بس یہی تفریح کئے جاتا ہوں نام لیتا ہوں "تّوت نخ"...
  10. محمد شکیل خورشید

    نعت شریف۔تقریباِِ دو سال قبل کہی تھی، رہنمائی کا انتظار رہے گا

    محترم الف عین صاحب، حوصلہ افزائی کا شکریہ، آپ کی رہنمائی اور عزت افزائی حوصلے کا سبب ہے
  11. محمد شکیل خورشید

    نعت شریف۔تقریباِِ دو سال قبل کہی تھی، رہنمائی کا انتظار رہے گا

    بار ہا آپ نے بلایا ہے ہم نے کیسا نصیب پایا ہے بوئے طیبہ میں تھا نشہ کیسا دل پر اب بھی سرور چھایا ہے روح و جاں رہ گئے مدینے میں یہ بتِ خاک لوٹ آیا ہے یہ سعادت کہاں نصیب میں تھی ان کی رحمت کا خاص سایا ہے حاضری کی سبیل پھر ہو شکیل سر میں سودا یہی سمایا ہے
  12. محمد شکیل خورشید

    اک تازہ کاوش ! رہنمائی کی چاہ میں۔۔۔

    شکریہ جناب، عزت افزائی فرمانے کا
  13. محمد شکیل خورشید

    اک تازہ کاوش ! رہنمائی کی چاہ میں۔۔۔

    ہمیشہ کی طرح نہائت برمحل رہنمائی فرمانے کا شکریہ آپ کی ہدایت کی روشنی میں یوں اصلاح کی جسارت کی ہے سسکی دبی ہوئی ہے مری ہر کراہ میں آہنگ سارےدرد کےشامل ہیں آہ میں منزل تو سامنے تھی مگر پھر بھی ضبط کے در پیش مرحلے تھے ابھی کتنے راہ میں رہنمائی کا منتظر شکیل خورشید
  14. محمد شکیل خورشید

    اک تازہ کاوش ! رہنمائی کی چاہ میں۔۔۔

    سسکی دبی ہوئی ہے مری ہر کراہ میں شامل ہیں درد کے سبھی آہنگ آہ میں کیا جانے تختِ مصر پہ کب مسندیں جمیں اب تک تو زندگی کٹی یوسف کی چاہ میں اک تیری ہی جفا کا کریں کیوں گلہ فقط کھائے ہیں ہم نے دھوکے سبھی کی پناہ میں منزل تو سامنے تھی مگر پھر بھی ضبط کے کیا جانے پیش کتنے مراحل تھے راہ...
  15. محمد شکیل خورشید

    اک اور جسارت، رہنمائی کی درخواست کے ساتھ

    1۔پہلی کوشش میں اسے یوں لکھا تھا دل میں بچہ سا پال رکھا ہے ہم نے سچ کو سنبھال رکھا ہے لیکن یہ راحت فتح کے گانے سے مشابہ لگا اس لیئے تبدیل کر لیا رہنمائی فرمائیں کیا یہ استعمال میں آسکتا ہے؟ 2۔آپ کی اجازت سے "بے وفا ہیں وہ" والا مصرع استعمال کر رہاہوں وہم گماں کے مفہوم میں استعمال کیا تھا کیا...
  16. محمد شکیل خورشید

    ایک پرانی کاوش برائے رہنمائی

    رات فرقت کی ڈھلے یا نہ ڈھلے کس کو خبر سحر تک شمع جلے یا نہ جلے کس کو خبر کچھ بہانہِ جنوں سوچ کے رکھنا یارو چاکِ دامن کا سلے یا نہ سلے کس کو خبر یوں نہ ضائع کرو گلدستے وہ پچھلی رت کے شاخِ گل اب کے کھلے یا نہ کھلے کس کو خبر آ کہ اقرارِ وفا کا یہی موقع ہے صنم پھر یہ تنہائی ملے یا نہ ملے کس کو خبر...
  17. محمد شکیل خورشید

    ایک اورغزل حاضر ہے، رہنمائی کا انتظار رہے گا

    جزاک اللہ سر، اس سے بڑی اعزاز کی بات میرے لیئے نہیں ہو سکتی،
Top