نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    قادری بھائی کہتے آپ بھی ٹھیک ہیں۔۔۔۔ لیکن میر عماد ابھی تک میرے پاس چل نہیں سکا۔۔۔ مدد فرمائیے۔ انسٹال بھی کر لیا ہے سسٹم ٹرے میں آئیکون میں نظر آتی ہے لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔
  2. محسن حجازی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    بات تو ٹھیک ہے!
  3. محسن حجازی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    چلیں منسوخی کا اشتہار چھپوا دیتے ہیں! حضرات! کوئی پانچویں منزل نہیں اور نہ ہی کوئی دکان نمبر 17 ہے۔ اس میں کوئی تیسرا شو کیس بھی نہیں۔ اور ہم بھی نہیں!
  4. محسن حجازی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ کچھ زیادہ کہہ گیا، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
  5. محسن حجازی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    نبیل بھائی میری بات بالکل ٹھیک پکڑ گئے ہیں، کمپوزنگ اور کمپیوٹنگ میں فرق ہے۔ بہرطور، جائزہ لیتے ہیں کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔ قادری بھائی ڈاؤن لوڈ کیا ہے لیکن اس کے چالیس حصوں کا سائز بہت کم ہے۔ چہ چکر است؟
  6. محسن حجازی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    بات یہ ہے کہ پاک نستعلیق سے آگے بہت آگےسفر کی ضرورت ہے۔ اگر میر عماد مل جائے تو کچھ تجزیہ پیش کر سکتا ہوں۔ ہمارے پاس وسائل ہی نہیں کہ اس قسم کے تجربے کر سکیں۔ بہرطور ہم ہمت نہیں ہاریں گے۔ میر عماد کی قسم کا ہی خیال میرے ذہن میں بھی تھا۔ اس کے لیے پہلے مرحلے میں صرف ونڈوز کے لیے ہی تیار کیا جا سکے گا۔
  7. محسن حجازی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    لوجی ہم تو پانچویں منزل کی دکان نمبر 17 کے بائیں طرف سے تیسرے شو کیس میں سجے ہوئے ہیں اردو محفل کی کوئی بھی خاتون ہمیں خریدنا چاہیں تو 25 فیصد خصوصی رعایت! نوٹ: یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔
  8. محسن حجازی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    شاید میری بات کچھ عجب معلوم ہو لیکن جو کچھ بھی کیا جارہا ہے وہ ٹائپوگرافی سے مطابقت نہیں رکھتا۔ یا یوں کہہ لیں کہ ٹائپوگرافی اس سے مطابقت نہیں رکھتی۔ کلک کی مثال کچھ ان پیج والی ہی ہے۔ نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات مرزا احمد جمیل نے لکھے۔ یہ چوری ہوئے، اور اس کے اوپر کئی غلاف چڑھائے گئے جن میں سرخاب،...
  9. محسن حجازی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    قیصرانی بھائی؟ اتنا غصہ؟ بھئی اگر ایک چیز آپ کی معلومات عامہ کا حصہ ہے تو میرے علم میں بھی ہو سکتا ہے کہ ہو۔۔۔ امید ہے کہ غصہ تھوک دیں گے۔
  10. محسن حجازی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    بے حد افسوس ہوا یہاں استعمال کی گئی زبان دیکھ کر۔۔۔ گالیاں اور احادیث نبوی کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا گیا۔۔۔ پنجابی قوم کو نیچ ثابت کیا گیا۔۔۔ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ آقائے کل سیدنا مشرف مدظلہ العالی کی حمایت میں اس قدر اندھے کیوں ہوجاتے ہیں؟ میں آپ کو بتاتا ہوں یہ مہاجر کون ہیں۔۔۔۔ شریف...
  11. محسن حجازی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔ ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
  12. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    اعتراض بجا ہے۔ جناب آج کل شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔ انشاءاللہ مورخہ 11 جون کو حاضری پکی۔
  13. محسن حجازی

    میرے مطابق (شاہد مسعود)

    http://www.youtube.com/watch?v=eZ9tBHeYrf8 کبیرواسطی (نائب صدر ق لیگ) سے انٹرویو
  14. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    حضور سوموار تک کی رخصت عنایت فرمائی جائے۔
  15. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    اعجاز انکل آفس 2007 پر تو میں خود استعمال کر رہا ہوں ٹھیک چل رہا ہے۔ اصل مسئلہ usp10.dll کے درست ور‌‌ژن کا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ ایک انسٹالر بنا دیا جائے لیکن اس کے لیے تفسیم کرنے کے اختیارات ہمارے پاس نہیں۔ اس کا کوئی اور حل سوچنا پڑے گا۔ دیگر فونٹ تو ابھی نقائص سے بھرا پڑا ہے۔ رینڈرنگ انجن میں...
  16. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    فونٹ کے سلسلے میں سب سے پہلی بات تو یہ ہےکہ اسے محض اس کی شکل و صورت بہتر کرنے کے لیے دوبارہ بنایا جا رہا ہے نہ کہ اس قسم کے مسائل کے باعث۔ اس قسم کے مسائل جن کا ذکر اعجاز انکل نے کیا مذکورہ سافٹ وئیر کے اپنے ہیں نہ کہ فونٹ کے۔ اگر پچھلی ریلیز پر چلتا ہے تو اگلی پر کیا مسئلہ ہے؟ بات یہ ہے کہ...
  17. محسن حجازی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    یہ خبر پڑھ کر نہ جانے کیوں میں اشک بار ہو گیا۔۔۔ لگتا ہے ہم جاگ رہے ہیں! اللہ کرے ایسا ہی ہو۔ http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20070523/Sub_Images/1100190387-2.gif
  18. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    ہ آپ کا پورا نام۔۔۔؟ میرا پورا نام محسن شفیق حجازی ہے۔ اس کے علاوہ عبداللہ بھی میرا نام رہا ہے۔ پیدائش کے بعد کچھ روز انیق کے نام سے بھی موسوم رہا ہوں۔ باقی خلق خدا جس نام سے پکارے۔ ہ حجازی صرف آپ کے نام کا حصہ ہے یا یہ کوئی ذات ہے۔۔؟ حجازی ویسے تو نام کا حصہ ہے لیکن کہا جاتا ہے کہ محمد بن...
  19. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    ارے؟ بابا اتنا غصہ؟ آتے ہی؟ سانس تو لے لیا ہوتا؟ میں حاضر ہوں جناب! کل صبح سویرے آپ کے سوالات کے جوابات پوسٹ کر دوں گا۔
Top