نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    کل رات اسلام آباد میں افواہ گرم تھی کہ لال مسجد کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے شیلنگ اور فائرنگ کی اطلاعات بھی تھیں۔ وللہ اعلم۔۔۔
  2. محسن حجازی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    بہت ہی اعلی! واقعی ضروری ہے کہ اس شاندار دور حکومت میں ہونے والے کارناموں پر ایک ریکارڈ مرتب کیا جائے۔ لیکن اس بات کیا ضمانت ہے کہ ہمیں اٹھوا نہیں لیا جائے گا۔۔۔۔
  3. محسن حجازی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    ایم کیو ایم کی معصومیت اور پاکیزگی پر مزید خبریں۔ http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20070516/Sub_Images/1100186136-1.gif http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20070515/Sub_Images/1100185402-1.gif http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20070515/Sub_Images/1100185382-2.gif...
  4. محسن حجازی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    مستقبل کی کچھ جھلکیاں۔۔۔ http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20070516/Sub_Images/1100186136-1.gif http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20070515/Sub_Images/1100185402-1.gif http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20070515/Sub_Images/1100185382-2.gif...
  5. محسن حجازی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    لو جی امید کی کرن نظر آئی۔۔۔ کہ ہمارا بھی انٹرویو ہوگا! ادھر کا ادھر ہی لٹکا ہوا ہے معلق ہے ہوا میں ہماری مانند! کچھ دیر میں فنانشل مینیجمنٹ کا پرچہ ہے اور تیاری ندارد! نہ پڑھنے کو دل کر رہا ہے۔ آخری پرچہ ہے! اور یہ موقع بچپن سے ہی ہمارے لیے عید سعید کے مساوی و ہم پلہ رہا ہے! گرچہ کامیابی کے...
  6. محسن حجازی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    سراسر حکومتی آشیر باد پر ایم کیو ایم نے یہ ننگا ناچ ناچا۔ الطاف حسین ایک نفسیاتی مریض اور نیم پاگل شخص ہے جس نے کراچی کے حالات کا بارہا بیڑا غرق کیا۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس کے پیچھے چلنے والے کون لوگ ہیں اور ان کی عقلیت کا کیا میعار ہے۔
  7. محسن حجازی

    میڈیا کو مشرف کی دھمکی

    یہ تو ہونا ہی تھا! میڈیا شارٹ سکرٹس دکھانے کے لیے رکھا گیا تھا لیکن یہ تو پھٹی شرٹس دکھانے لگ گیا!
  8. محسن حجازی

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    فونٹ کو نئے سرے سے دوبارہ بنایا جا رہا ہے۔
  9. محسن حجازی

    جاوید چوہدری اور جنگ۔۔۔

    جاوید چوہدری نے جنگ گروپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟ کسی کو کچھ علم ہے؟ مجھے تلاش پر ایک لنک ملا ہے لیکن کھل نہیں رہا http://www.funbie.com/blog/115/javed-chaudhrys-shift-to-the-daily-express/ سنا ہے کہ ایکسپریس میں اپنے پہلے کالم میں جاوید چوہدری نے اس بات کی وضاحت کی ہے۔ کیا کسی کہ پاس وہ...
  10. محسن حجازی

    جون ایلیا غزل - سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی - جون ایلیا

    ڈاکٹر صاحب ایک اور جگہ فرماتے ہیں: چاند کے چاروں طرف میلی ردائیں ساتھ ہیں خاک اتنی سر چڑھے کس کی ہوائیں ساتھ ہیں ایک عورت سے وفا کرنےکا یہ تحفہ ملا جانے کتنی عورتوں کی بددعائیں ساتھ ہیں انگلیاں میری ستاروں تک پہنچ سکتی نہیں مٹھیوں میں جگنوؤں کی بدعائیں ساتھ ہیں دن کھلا ہے پھول سا اور...
  11. محسن حجازی

    قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا

    قیصرانی بھائی آپ ہنس کیوں رہے ہیں؟ :lol:
  12. محسن حجازی

    ہمارا بس نہیں چلتا ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔

    کمال! کمال! کمال! کمال کردیا! بالکل درست! بات ہی یہی ہے کہ امریکی خود کیوں نہیں اختیار کرتے قانون؟ ہمیں ہی پابندی ہے؟ مجھے تو ان لوگوں پر بھی ترس آتا ہے جو بے چارے لاہور کے حبس زدہ موسم میں تھری پیس ٹائی اور بوٹ چڑھا کر پھرتے ہیں! ہمارے موسمی حالات ہی اور ہیں، ہماری لباس کی ضروریات ہی اور ہیں...
  13. محسن حجازی

    قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا

    بھئی اس گانے کی ویڈیو اور میوزک کمال ہے۔ خاص طور پر جن خاتون پر فلمایا گیا ہے، معصومیت سے بھرپور چہرہ ہے۔
  14. محسن حجازی

    جون ایلیا غزل - سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی - جون ایلیا

    ڈاکٹر بشیر بدر کی ایک غزل: وہ بجھے گھروں کا چراغ تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو اسے لے گئی ہے کہاں ہوا، یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو کئی لوگ جان جائیں گے مرے قاتلوں کی تلاش میں مرے قتل میں مرا ہاتھ تھا، یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو وہ تمام دنیا کے واسطے جو محبتوں کی مثال تھا وہی اپنے گھر میں تھا...
  15. محسن حجازی

    ایک بھولی بھٹکی غزل

    ایک بھولی بھٹکی غزل کوئی جائے مفر نہیں ہمیں اذن کفر نہیں بہت دل سے نکالا اسے وہ جاتا مگر نہیں جتنی مسافت ہے مری اتنا تو سفر نہیں چاک ہو جائے گریبان زیست ہم سے ہوتا صبر نہیں کوئی اور کہہ دیتا یہ غزل محسن میں کہتا اگر نہیں علم عروض کے ماہرین سے پیشگی معذرت۔
  16. محسن حجازی

    ڈان اور مشرف حکومت کی لڑائ

    مزید تفصیلات؟
  17. محسن حجازی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    ہمیں تو کسی گہری سازش کی بو آتی ہے اس مسئلے میں سے۔۔۔ ہمارا انٹرویو اللہ اللہ کر کے چلا کہ میزبان ہی غائب کر دیا گیا! کوئی چاہتا ہی نہیں کہ عوام االناس ہمارے کرتوتوں، معاف کیجیے گا ہمارا مطلب ہے کارناموں سے آگاہ ہوں۔۔۔
  18. محسن حجازی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    “کوئی جنگ ہوئی ہے جو امن روٹھ گیا ہے“ خیر۔۔۔ خواتین حضرات! ہمارا اعلان سابق کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتا وضاحت کردی تاآنکہ سند رہے اور کوئی صاحب یہ صاحبہ یہ مطالبہ نہ کر سکیں کہ آپ اعلان کر چکے اب حسب وعدہ اردو محفل کی جان چھوڑیے! والسلام :warzish: (کچھ وزن کم کرلوں!)
  19. محسن حجازی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    ہماری طرف سے بھی ہرگاہ و ہر جاہ عوام الناس کو ان کے وسیع تر مفاد میں مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری طرف سے کسی قسم کے مکتوب، مراسلے، خط یا چٹھی کا انتظار نہ کیا جائے کہ ہم فراغت کی شدت میں شدید مصروف ہیں۔ حکم بالا کی خلاف ورزی عدالت عالیہ کے وقار و اختیارات کی توہین متصور کی جائے گی اور ضابطے کی...
  20. محسن حجازی

    القلم شکستہ فونٹ

    کمال است! بہت بہت داد دینی چاہیے نفاست کی! کمال ہے! اللہ اور برکت دے آمین!
Top