نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تصحیح شدہ بڑے سائز کی کتب (ناول وغیرہ)

    تمام بڑی کتابیں، جن کی پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی ہے، ان کا اندراج یہاں کریں۔ 0001 [ لسٹ میں ابھی تک کوئی کتاب شامل نہیں۔ شرمندگی ]۔ چلیں، پہلی کتاب فردوسِ بریں کو مان لیتے ہیں اور اسکی پروف ریڈنگ شروع کرتے ہیں۔ 0002 پطرس بخاری کے مضامین (پطرس بخاری، ربط )
  2. مہوش علی

    تصحیح شدہ افسانے (خطوط، خطبات چھوٹے سائز کے مضامین)

    پچھلے ایک تھریڈ پر جو تجاویز پیش کی گئیں تھیں، اُن کی روشنی میں یہ تھریڈ ترتیب دیا جا رہا ہے یعنی افسانہ اور کتابوں کے لیے ای بک نمبر الگ الگ دیے جائیں گے (یعنی چھوٹے سائز کے ڈاکومینٹ جن میں افسانے، یا خطوط وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں، اُن کو بڑے سائز کے ڈاکومینٹ سے الگ نمبر الاٹ کیا جائیگا۔ جو جو...
  3. مہوش علی

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    لول۔ یہ تو بہت بری بات ہے کہ آپ نے اپنی صلاحیتوں کو پھلنے پھولنے سے روک دیا۔ اس جرم کی پاداش میں تو لگتا ہے کہ آپ کو کوئی سزا تجویز کرنی پڑے گی۔ :P ۔۔۔۔۔۔۔ ٹائپنگ کرنے کے لیے سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ ایم ایس ورڈ یا فرنٹ پیج میں اوپر نیچے دو فریمز کھول لیے جائیں۔ اوپر والے فریم میں...
  4. مہوش علی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ از سعادت حسن منٹو

    پروف ریڈ (مہوش) ٹوبہ ٹیک سنگھ بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہئے یعنی جو مسلمان پاگل ، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور سکھ پاکستان کے پاگل خانوں میں...
  5. مہوش علی

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    لول۔ ماوراء۔۔۔۔ آپ بہت پیاری ہیں۔ God bless you اپنی مس انڈرسٹینڈنگز کےلیے معذرت (بلکہ آپ نے تو اتنے اچھے طریقے سے شور مچایا کہ سب ہی کو مس انڈرسٹینڈنگ ہو گئی ہو گی۔ :P ) اور پھر واقعی سب نے تیز تیز کام کیا۔ ویسے زاویہ جیسی بڑی کتاب کو ٹائپ کرنے کے لیے شمشاد آپ کی جگہ مجھ سے کہتے...
  6. مہوش علی

    نظارہ - قرۃ العین حیدر

    پروف ریڈ نظارہ تارا بائی کی آنکھیں تاروں ایسی روشن ہیں اور وہ گرد وپیش کی ہر چیز کو حیرت سے تکتی ہے، دراصل تارا بائی کے چہرے پر آنکھیں ہی آنکھیں ہیں، وہ قحط کی سوکھی ماری لڑکی ہے جسے بیگم الماس خورشید کے ہاں کام کرتے ہوئے صرف چند ماہ ہوئے ہیں اور وہ اپنی مالکن کے شان دار فلیٹ کے سازو...
  7. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    اعجاز اختر صاحب نے مجھے ایک فری پی ڈی ایف پروگرام بھیجا ہے، جس میں یونیکوڈ کی بہت اچھی سپورٹ ہے۔ میں نے اس سے پی ڈی ایف بنا کر دیکھی، تو اس کی کوالٹی اوپن آفس کے بالکل برابر ہے۔ اب ہمارے سامنے یہ سوالات ہیں۔ کیا ہمیں پی ڈی ایف فائل میں واقعی ایکٹیو لنکز کی ضرورت ہے؟ ۔ اوپن آفس میں...
  8. مہوش علی

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    ابتک ہمارے سامنے دو پراجیکٹز ایسے چلیں ہیں جن میں بہت سے ممبرز نے مل کر بہ یک وقت ایک ہی کتاب پر کام کیا ہے۔ 1۔ کلامِ غالب 2۔ زاویہ زاویہ بہت بڑی کتاب ہے اور اگر ہم میں سے کسی کو بھی اکیلے ٹائپ کرنا پڑتا تو مشکل پڑ جاتی۔ مثلاً 1۔ اگر ایک ہی ممبر پوری کتاب پر کام کر رہا ہے تو وہ بور...
  9. مہوش علی

    ہے کوئی جو ساہو کار بنے

    رانا صاحب، آپ ویب ڈیزائننگ اور ڈیٹا بیس وغیرہ میں کیسے ہیں؟ لائیبریری پروجیکٹ کے باقاعدہ آغاز کے لیے ہمیں فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے۔ تفصیلات آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1988 ذرا اوپر والا تھریڈ پڑھ کر بتائیے کہ کیا آپ سلسلے...
  10. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    اعجاز صاحب، انڈینٹ کے ساتھ غزل بہتر نظر آ رہی ہے۔ مگر یہ بہت طویل کام ہو گا۔ اوپن آفس میں الفاظ ٹوٹ پھوٹ گئے ہیں۔ لیکن اسکا بھی ایک حل ہے، جو میں بعد میں عرض کروں گی۔ ویسے اعجاز صاحب، کیا آپ اوپن آفس میں اپنے اُس دوسرے پی ڈی ایف ڈرائیور کو استعمال نہیں کر سکتے کہ جسے آپ نے ایم ایس ورڈ...
  11. مہوش علی

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    انپیج کی طرح پاسکی کو بھی یونیکوڈ میں تبدیل کرنے والا کوئی نہ کوئی کنورٹر ہونا چاہیئے۔
  12. مہوش علی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    نعمان، آپ نے لکھا ہے کہ: درج ذیل درسی کتب بغیر کسی کاپی رائٹ کی پروا کئیے منتقل کی جانی چاہئیں: ا۔ اردو قاعدہ 2۔ اردو کی پہلی کتاب 3۔ اردو کی دوسری کتاب 4۔ اردو کی تیسری کتاب میں آپ سے متفق ہوں۔ بلکہ اس پر اس سے کہیں بڑھ کر کام ہونا چاہیئے اور بچوں کے لیے ایک ایسا سوفٹ ویئر تیار...
  13. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    میرے خیال میں یوں کرتے ہیں کہ جتنی بھی فائلیں آسانی سے نفیس نستعلیق میں بن سکیں، انہیں نفیس نستعلیق میں بنا لیا جائے۔ اور باقی جو بچیں ان کے لیے کسی نسخ فونٹ کی خدمات حاصل کی جائیں۔ کم از کم کلام اقبال و غالب نستعلیق فونٹ میں ہی ہونا چاہیے۔
  14. مہوش علی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    زکریا، واقعی یہ مشکل پراجیکٹز ہیں اور فی الحال اردو ویب کے ممبرز اس سے بہت دور ہیں۔ مگر ویب پر اردو بولنے والوں کی کمیونٹی میں اضافہ ہی ہو گا اور قسمت نے ساتھ دیا تو شاید ایسے ممبرز میسر بھی آ جائیں جو اس کام کا بیڑہ اٹھا سکیں۔ اصل ضرورت ہے کہ گائیڈنس صحیح ہونی چاہیے، اور ساتھ میں...
  15. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    میں نے یہ فائل اوپن آفس میں بنائی ہے اور اس میں لنک ایکٹیو ہی رہتے ہیں۔ بلکہ اگر آپ اس غدیر فونٹ فائل کو ایم ایس ورڈ میں Adobe کی مدد سے ڈائریکٹ پی ڈی ایف میں تبدیل کرتے ہیں تو بھی روابط جانبر رہیں گے (آپ فردوسِ بریں کی فائل کو غدیر میں تبدیل کر کے یہ تجربہ کر سکتے ہیں)۔ آصف، میں بھی...
  16. مہوش علی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    شکریہ رضوان۔ واقعی یہ بہت اچھی کاوش ہے۔ دل خوش ہوا یہ سائیٹ دیکھ کر۔
  17. مہوش علی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    جی شاکر، یورپ میں رہنے والے بچوں کا بہت برا حال ہے اور وہ فورا ہماری توجہات کا حق رکھتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ وغیرہ میں تو پھر پاکستانی ماحول مل جاتا ہو، مگر یورپ کے دور دراز شہروں میں رہنا بچوں کے لیے خطرناک ہے۔ یہاں ہم انہیں قران پڑھنے مسجد بھی بھیجتے ہیں تو وہ بھی پاکستانی مسجد...
  18. مہوش علی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    نبیل بھائی، یہ سائیٹز میں نے محفوظ کر لی تھی، مگر فی الحال اینیمیشن اور دیگر ایڈوانس چیزوں کے متعلق تو ہم لوگ سوچ ہی نہیں سکتے۔ (یعنی اردو سکھانے والا سوفٹ ویئر واقعی ایک پروفیشنل پروجیکٹ ہے)۔ واحد چیز جو مجھے قابل عمل نظر آ رہی تھی، وہ بچوں کی یہ آڈیو کہانیاں تھیں۔ اگر یہاں پر ایک بھی...
  19. مہوش علی

    خبروں کے ماخذ

    انگلش کی کوئی ایسی ویب سائٹ بھی بتائیں کہ جہاں پر بچوں کے لیے دلچسپ اور آسان سائنسی مواد میسر ہو۔ نیز، ہمیں ایک انگلش اردو سائینٹیفک ڈکشنری کی بھی ضرورت ہے ۔ مثلا عمل تبخیر نامی ایک لفظ پڑھا تو میں تو ہل ہی گئی۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ evaporation ہے۔ تو اس قسم کی کئی اردو اصطلاحات ہیں...
  20. مہوش علی

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    آج پاکستانی کمیونٹی کی ایک چھوٹی سی gathering تھی۔ میں نے اردو کتب کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے فنڈنگ کی ہلکی سی بات چھیڑی۔ اس کمیونٹی کے لوگوں کو ابھی انٹرنیٹ کا پتا ہی نہیں ہے، اس لیے بہت دشوار تھا کہ وہ میری بات سمجھ سکتے یا اُنہیں اس میں دلچسپی ہو پاتی۔ مگر دو عدد خواتین نے بہت دلچسپی...
Top