نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟؟؟؟؟ اس مسئلے پر بھرپور بحث ذیل کے لنک میں موجود ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=80087#80087 امید ہے کہ اس کے بعد اس مسئلے کی وجوہات بہت حد تک واضح ہو جائیں گی اور ان کی روشنی میں اسکا حل ڈھونڈا جا سکے گا۔ انشاء اللہ۔
  2. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    تو پھر توحید کیا ہے؟ =============== جب بھی ظاہر پرستی کا ذکر ہوتا ہے اور یہ بتایا جاتا ہے کہ اللہ کی کچھ صفات میں رسول اللہ (ص) اور دیگر مومنین بھی مجازی معنوں میں شامل ہیں، تو پھر اکثر یہ سوال سامنے آتا ہے کہ پھر توحید کیا ہے اور اس کی کیا تعریف ہے۔ یہ سوال ابتک کی پوری بحث کا سب سے اہم...
  3. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    کیا رسول اللہ (ص) کو آقا و مولا کہنا شرک ہے؟ ============================ ظاہر پرستی کی بیماری کی وجہ سے امت مسلمہ میں اُس وقت انتشار پیدا ہو رہا ہوتا ہے جب رسول اللہ (ص) کے لیے آقا و مولا کے الفاظ استعمال کرنے پر شرک کے فتوے سامنے آ رہے ہوتے ہیں، جبکہ یہ زبانِ رسول (ص) خود تھی جس نے اپنے آپ کو...
  4. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ =================================== مولانا کا مطلب ہے "میرے مولا"۔ اسلامی شریعت میں اللہ کے علاوہ کسی اور کے لیے مولا کے استعمال کی کئی مثالیں موجود ہیں، مثلاً:؂ 1۔ قران میں اللہ کے علاوہ دوسروں کے لیے مولا کا استعمال 2۔ زبانِ رسول (ص) سے اللہ کے علاوہ...
  5. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    اس موضوع کا پس منظر تفہیم القران کے دھاگے میں اٹھنے والا یہ سوال ہے کہ مودودی علیہ رحمت صاحب کا نظریہ یہ تھا کہ غیر اللہ کے لیے مولا کا استعمال صحیح نہیں، اور اس لیے وہ اپنے لیے مولانا کے لفظ کا استمعال پسند نہیں فرماتے تھے۔ لیکن اس مسئلے میں مودودی علیہ رحمت کا اجتہاد زمانہ قدیم کے تمام علماء...
  6. مہوش علی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    آہا۔۔۔ امن ایمان آپ نے بالکل صحیح کہا اور سچ میں میں ان تمام خطوط اور پرائیویٹ میسجز اور ای میلز میں موجود محبتوں، نیک تمناؤں اور دعاؤوں کو پڑھ پڑھ کر اپنے آپ پر خود رشک کر رہی ہوں۔ خصوصی طور پر دو پرائیویٹ میسجز بہت اہم ہیں۔ ایک شگفتہ سسٹر کی طرف سے اور ایک محب کی طرف سے۔ یہ دو نامے میں نے...
  7. مہوش علی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    قیصرانی صاحب، میں اس مسئلے پر پہلے سے ہی فکرات کا شکار ہو گئی تھی، اب لگتا ہے کہ میں نے صحیح طور پر چیزوں کو واضح بھی نہی کیا جس کی وجہ سے چیزیں اور الجھ گئی ہیں۔ مودودی صاحب پر اس سلسلے میں تنقید ہوئی ہے اور وہ اس معاملے میں تمام قدیم علماء کی رائے کے مخالف چلے گئے ہیں۔ میرے خیال میں بہتر...
  8. مہوش علی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    راجہ صاحب، ماشاء اللہ آپ کا کنورٹر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی فائینڈ اور ریپلیس والی بات بالکل درست ہے اور اس کے لیے الفاظ کی فہرست اعجاز صاحب بہتر طور پر فراہم کر سکتے ہیں۔ (میرا خیال یہ ہے کہ صرف "ی" اور "ہ" ہی کافی نہیں ہیں، بلکہ شاید کچھ اور بھی تبدیلیاں کرنی پڑیں (مثلا جزم وغیرہ)۔...
  9. مہوش علی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    جہاں تک مولانا کا تعلق ہے تو یہ سوال مودودی علیہ رحمت سے بھی کیا گیا تھا کہ لوگ آپ کو مولانا کہتے ہیں اور اس سے شرک کا شائبہ ہوتا ہے۔ اس پر مودودی علیہ رحمت نے جواب دیا تھا کہ وہ اپنے آپ کو مولانا نہیں کہتے ہیں بلکہ لوگ اُن کے نام کے ساتھ مولانا کا سابقہ لگا لیتے ہیں۔ بہرحال، میں یہ موضوع...
  10. مہوش علی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    السلام علیکم اعجاز صاحب، تفہیم القران کے بارے میں اس خبر نے میری اس محفل پر واپسی کی قیمت ادا کر دی ہے اور میرے دل کہ گہرائیوں سے آپ کے لیے دعائیں نکل رہی ہیں۔ میرے علم کے مطابق یہ تفہیم القران کاپی رائیٹ سے آزاد ہے (بلکہ مودودی صاحب علیہ الرحمت کی شاید تمام کتب ہی کاپی رائیٹ سے آزاد...
  11. مہوش علی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    السلام علیکم آپ سب لوگوں نے مجھے اتنا یاد رکھا اور میرے لیے اتنی دعائیں کیں۔ اللہ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین۔ لگتا ہے جو ممبران مجھ سے جتنے قریب ہیں، اتنے ہی بڑے اُن کے محبت بھرے گلہ و شکوہ اور دعاوں اور نیک خواہشات سے بھرپور جوابات ہیں۔ (شگفتہ، آپ میری بہت پیاری دوست ہیں اور...
  12. مہوش علی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    جویریہ، قیصرانی، باذوق، تیلے شاہ صاحب اور ریت ۔۔۔۔ میرے لیے دعائیں کرنے کا شکریہ۔ جویریہ، ماشا اللہ آپ کے خطوط کی تعداد 1800 ہو رہی ہے۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ آپ جیسی ایکٹو ممبر سے ملاقات کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ قیصرانی، آپ کے خطوط کی تعداد نو ہزار تک پہنچنے والی ہے۔۔۔۔ اللہ آپ کی توفیقات...
  13. مہوش علی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    السلام علیکم پتا نہیں آپ لوگوں کو میں یاد ہوں کہ نہیں، مگر میں نے اس محفل کو اور آپ لوگوں کو پچھلے عرصے میں اتنی شدت سے یاد کیا کہ کبھی کبھار آنسو تک نکل آئے۔ میں یہاں حاضر ہوئی ہوں کہ آپ لوگوں کو مختصرا اپنی صحت کے متعلق باخبر کر سکوں اور اس عرصے میں بہت سے پیارے ممبرز نے بہت سے پرائیویٹ...
  14. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    صحیح کہا خوش آمدید باذوق صاحب۔ آخری خبریں آنے تک یہ پتا چلا تھا کہ ایک فرم ایسا پی ڈی ایف کنورٹر بنانے کی کوشش کر رہی ہے جو کہ عربی یونیکوڈ ٹیکسٹ کو بھی صحیح طرح سے ھینڈل کر سکے گا اور یہ ممکن ہو گا کہ ایسے پی ڈی ایف فائل سے ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کیا جا سکے۔
  15. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    معذرت کہ میں بہت دنوں تک محفل کی زیارت کو نہیں آ سکی۔ اعجاز صاحب، یہ بات آپ نے بالکل نئی بتائی ہے کیونکہ میرے ابتک تک کے تجربے کے مطابق بھی اردو پی ڈی ایف فائل سے مواد کو کاپی اور پیسٹ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ کیا آپ ایسی کوئی پی ڈی ایف فائل بھیج سکتے ہیں
  16. مہوش علی

    کچھ میری تجاویز

    شاکر آپ نے یہ بہت اچھا لکھا ہے۔ مجھے بہت پسند آیا۔
  17. مہوش علی

    اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے ۔۔۔ استفسار

    میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی کہ کیا آپ کو اس افسانے کی پوسٹ نمبر 2 اور پوسٹ نمبر 4 صحیح نظر آ رہی ہے؟ میرے خیال میں شگفتہ سسٹر نے justify الائن کرنے کا جہاں آپشن استعمال کیا ہے، وہاں وہاں ٹیکسٹ ٹوٹ پھوٹ گیا ہے۔ اور مجھے یہ ٹوٹ پھوٹ ہر براؤزر میں نظر آ رہی ہے۔
  18. مہوش علی

    اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے ۔۔۔ استفسار

    شگفتہ سسٹر، میں اس افسانے کو ایک جگہ جمع کر کے پروف ریڈنگ کر رہی تھی مگر کچھ بگز کی وجہ سے آپکی پوسٹز ہمیشہ تھوڑی سی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نظر آتی ہے۔ انہی بگز کا پتا چلانے کے لیے میں نے آپ کی پوسٹ کو تاہوما میں تبدیل کر کے دیکھا تھا (جس کے بعد وہ صحیح نظر آنے لگی)۔ کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ آپ...
  19. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    لنک کی غلطی کی نشاندھی کرنے کا شکریہ شاکر۔ میں نے یہ لنک صحیح کر دیا ہے۔ آپ بھی اس کو استعمال کر کے رائے دیں۔ شکریہ۔
  20. مہوش علی

    پطرس بخاری کے مضامین

    مکمل ایچ ٹی ایم ایل فائل ذیل سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
Top