نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    صحیح بخاری کا یہ اردو ترجمہ و تفسیر (جو عالمِ دین داؤد راز صاحب کی طرف سے ہے) میری نظر میں ہے۔ اسکے علاوہ قادیانی حضرات کی طرف سے بھی بخاری کا ترجمہ و شرح اُن کے ویب سائیٹ پر موجود ہے (اور جلد ایک بریلوی مکتبہ فکر کے عالم دین کی بخاری شریف کا ترجمہ و شرح نیٹ پر آنے والی ہے)۔ اہلحدیث عالم دین...
  2. مہوش علی

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    ای میل لسٹز کے متعلق بعد میں باتیں ہوں گی۔ پہلے بنیادی باتوں پر گفتگو ہو جائے۔ میرے ناقص رائے کے مطابق ہمارے لائیبریری پروجیکٹ کو جس چیز سے سب سے زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے اور وہ یہ ہے کہ End Product عام پبلک کے سامنے اچھے طریقے سے پریزنٹ نہیں کیا گیا ہے۔ اگرچہ کہ اعجاز اختر صاحب اپنی ذاتی...
  3. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    :) قیصرانی، آپکے خطوط کی تعداد دس ہزار تک پہنچنے والی ہے اور اس لحاظ سے آپ میرے بہت سینیئر ہیں۔ :) آپ کے مقابلے میں جب اپنے خطوط کی تعداد پر نظر جاتی ہے تو شرمندگی ہی محسوس ہونے لگتی ہے۔ لول۔ اور وکی پر کام کرنے کی جزاء اللہ تعالی آپ کو دیں گے۔ (ویسے میری رائے میں صرف سورہ جات کافی ہیں...
  4. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    برادر یہ تو آپ نے بہت اچھی خبر سنائی ہے۔ پہلا مشورہ آپ کو یہ ہے کہ آپ اسکے کم از کم پچاس عدد صفحات سکین کے کے نیٹ پر اپلوڈ کر دیں۔ (ویب سپیس کا مسئلہ ہو تو اعجاز صاحب اس سلسلے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں)۔ ان سکین شدہ صفحات پر ہمیں وکی پر مل جل کر کام کرنا ہے۔ (سکین شدہ صفحات کی بہت زیادہ ضرورت...
  5. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    شاکر برادر، اللہ آپ کے جیب خرچ میں اضافہ فرمائے تاکہ کہ آپ جلد از جلد ایک عدد سکینر خرید سکیں۔ لول۔ صحیح بخاری کو برقی شکل لانے کا طریقہ یہی ہے کہ یا تو شاکر آپ پوری کتاب خود ہی ٹائپ کر لیں، یا پھر سکین کر کے نیٹ پر دے دیں تاکہ جاوید اور دیگر اراکین اس مسئلے پر آپ کا ہاتھ بٹا سکیں۔ (میرا...
  6. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    اعجاز صاحب، یہ سائیٹ میری نظر میں ہے۔ یہ ایک سادہ ڈیٹابیس ہے اور شاید ابتداء میں مفید ثابت ہو۔ بہرحال، میرے ذہن میں اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور اہم فنکشنز اور آپشنز ہیں، جس کی مدد سے قران کا مطالعہ اور آسان اور مفید بن جائے گا۔ انشاء اللہ۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ اس سلسلے میں ایک تفصیلی پوسٹ کر کے...
  7. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    برادر، آپ کا خیال بالکل درست ہے اور قرانی ڈیٹا بیس جمع کرنے کا یہ پہلا مرحلہ عبور کرنے کے بعد حدیث ڈیٹابیس بنانا آسان ہو جائے گا۔ اسی غرض سے جب میں راجہ نعیم صاحب کے کنورٹر (عربی متن کو اردو یونیکوڈ قدروں میں تبدیل کرنا) پر زور دے رہی ہوں کیونکہ یہ مستقبل میں بہت اہم کردار ادا کرے گا۔ (نہ صرف...
  8. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    شکریہ قیصرارنی برادر۔
  9. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    صبح تک انتظار فرمائیں۔ صبح میں اس فائل کو دو حصوں میں تقسیم کر کے اپلوڈ کر دوں گی۔ انشاء اللہ۔
  10. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    اس ترجمے کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے میں نے بہت پہلے کام کیا تھا اور اسکی پی ڈی ایف فائل پہلے سے ہی یانبی ڈاٹ کام پر موجود ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ اس کی یونیکوڈ فائل کو یہاں اپلوڈ کر سکوں۔ فائل کا سائز 2 ایم بی کے قریب ہے۔ ۔۔۔۔۔ میں نے ابھی فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے، مگر شاید کوٹہ...
  11. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    شاکر صاحب، برادر فورم کی پرانی ممبر ہونے کے ناطے پہلے تو آپ کو اس فورم پر خوش آمدید۔ مختصراً عرض ہے کہ میں نے کنز الایمان پر کام کیا تھا اور اُسے پی ڈی ایف میں تبدیل کیا تھا۔ یہ فائل آپ کو یانبی ڈاٹ کام پر مل جائے گی۔ لیکن اس کا ایک اہم حصہ یہ ہے کہ کنز الایمان میرے پاس یونیکوڈ میں بھی موجود...
  12. مہوش علی

    وکی کا Main Page یوں ہونا چاہیئے

    اپنے وکی کے مین پیج پر جا کر مجھے کچھ کمی محمسوس ہوئی۔ اس لیے میں نے کچھ پروفیشنل وکی وزٹ کیے اور اس کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ وکی کا مین پیج اس لائیبریری کا اصل روپ نہیں پیش کر رہا کیونکہ اس پر بہت کم ٹیکسٹ ہے۔ وکی کے مقابلے میں محفل کا پہلا صفحہ بہت زیادہ مواد کا حامل ہے اور نئے...
  13. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    اگر نفیس ویب نسخ اوپن سورس ہو گیا ہے تو بہت ضروری ہے کہ اس میں مکمل عربی سپورٹ شامل کی جائے۔ جہاں تک قرانی متن کا اردو قدروں والے یونیکوڈ میں کنورژن کا سوال ہے، تو یہ ایک ایسی لازمی چیز ہے کہ جس سے فرار ممکن نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ سرچ کے لیے اردو طبقہ کے پاس فونیٹک کیبورڈ ہے، جس میں صرف...
  14. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    ڈیٹا بیس بنانے میں کچھ چیلنجز میں اس سلسلے میں کچھ اشارے پہلے بھی دے چکی ہوں۔ فنی ماہرین اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ ہر آپت کے نیچے اس کا ترجمہ دے دینا بہت آسان ہے، لیکن اصل مشکل اس کی تفسیر دیتے ہوئے آئے گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ترجمے کے برعکس، ایک آیت کے ذیل میں اس کے کئی الفاظ کی...
  15. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    بہت مختصر الفاظ میں اس پراجیکٹ کا تعارف اور پس منظر۔ کون کون سے قرانی قراجم یونیکوڈ میں میسر ہیں؟ تمام اردو کمیونٹی سمجھتی ہے کہ ابتک ہمارے پاس صرف عرفان القران یونیکوڈ اردو میں موجود ہے۔ یہ بات کسی حد تک ٹھیک ہے، لیکن پردیسی برادر نے بتایا کہ اردو98 سوفٹ ویئر کی جدید ٹیکنالوجی سے ٹیکسٹ...
  16. مہوش علی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    ماشاء اللہ، یہ سافٹ ویئر بہت اچھا کام کر رہا ہے اور بہت سے مسائل کو حل کرے گا۔ اگلے مرحلے میں راجہ صاحب آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ ویب سائیٹ پر یہ کام براہ راست کیسے کیا جائے۔ بہرحال، یہ مستقبل بعید کا منصوبہ ہے، جبکہ مستقبل قریب میں ہمیں قران کے مختلف تراجم اور تفاسیر کو ایک جگہ دکھانے کے لیے...
  17. مہوش علی

    تفسیر عثمانی کیسے ڈیجیٹائز کی جائے؟

    تفسیر عثمانی ایک مختصر، مگر جامع تفسیر ہے اور اسی وجہ سے عام عوام الناس (جو زیادہ گہرائی میں نہیں جانا چاہتے) بہت مقبول ہے۔ اسکی اہمیت کے پیش نظر یہ تفسیر حقدار ہے کہ اس پر توجہ کی جائے۔ اسکا آنلائن ایڈیشن بھی موجود ہے۔ http://al-islam.edu.pk/tusmani/online_quran/tafseer_introduction.htm...
  18. مہوش علی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    قران کی اردو قدری متن (بمع اعراب) کی سرچ کا ایک اور طریقہ بھی ہو سکتا ہے (جو کہ اوپر والے "حذف الشکیل" کا نعم البدل بھی ہو سکتا ہے)۔ اور یہ طریقہ یہ ہے کہ سرچ انجن کے اپنے اندر کام کیا جائے اور اسے بتایا جائے کہ سرچ کرتے وقت اعراب کے حذف کر جانا ہے۔ یہ دوسرا طریقہ زیادہ بہتر نظر آ رہا ہے اور...
  19. مہوش علی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    اعجاز صاحب، یہ بہت کام کا سوفٹ ویئر ہے اور بہتر ہو گا کہ اس کو پروفیشنل کی سطح تک لے جایا جائے۔ میرا ذاتی تجربہ یہی ہے کہ عام طور پر کافی ساری قدروں کو تبدیل کرنا پڑتا ہے (خصوصی طور پر نفیس نسخ اور ایشیا نسخ میں نفیس ویب نسخ کی نسبت عربی سپورٹ کچھ کم ہے)۔ مجھے امید تو ہے آپ سے بڑھ کر اس کام...
  20. مہوش علی

    کمپیوٹر چلتے چلتے بند ہونے کی بیماری

    بہت عرصے تک میں اپنے کمپیوٹر پر کام نہیں کر سکی اور دوسرے لوگ اس پر کام کرتے رہے۔ اس لیے اینٹی وائرس پروگرام اپ ٹو ڈیٹ نہیں تھا۔ میں نے اینٹی وائرس پروگرام کو اپڈیٹ تو کر لیا ہے، مگر ایک پرابلم یہ پیدا ہو رہی ہے کہ کمپیوٹر چلتے چلتے خود بخود بند ہو رہا ہے۔ اس کمپیوٹر پر اردو ڈیجیٹل...
Top