نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    عزم اور توکّل

    بجا فرما رہے ہیں آپ راجہ صاحب۔ واقعی کچھ قحط الرجال کی صورتحال نظر آتی ہے۔ میں تو یورپ میں پلی بڑھی ہوئی ہوں، مگر جب میں پاکستان میں موجود اپنے کزنز اور اپنی ہم عمر لوگوں کو دیکھتی ہوں تو پتا چلتا ہے کہ وہ اقبال کو نام سے تو جانتے ہیں، مگر کبھی پڑھا نہیں ہے۔ حیرت ہے کہ پاکستان میں رہنے والی...
  2. مہوش علی

    عزم اور توکّل

    راجہ صاحب ، اگر آپ جسٹس صاحب کی تفسیر "ضیا القران" اور سیرت "ضیا النبی" برقی شکل میں تبدیل کرنے کی کوئی تدبیر کر سکیں۔۔۔۔ تو یہ امت کی بہت بڑی خدمت ہو گی۔ تفسیر پر بہت سی کتب میسر ہیں۔۔۔ اسی طرح سیرت پر بہت سی کتب میسیر ہیں۔۔۔۔ مگر پھر بھی ضیا القران اور ضیاء النبی کو وہ خصوصیات حاصل ہیں جو...
  3. مہوش علی

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    جی زکریا، اناؤنسمنٹ لسٹ ہی میری مراد تھی۔ اردو جریدہ پروجیکٹ اب ایک مردہ پروجیکٹ ہے (یا کم از کم کوما کا مریض ہے، اور اس پر جو تین چار خبریں ہیں، وہ بھی بہت پرانی ہیں)۔ اس لیے زکریا، آپ سے درخواست ہے کہ اسے "جوملہ" کے لیے ریت گھر میں تبدیل کر دیں (یعنی ہر کوئی موڈیریٹر بلکہ ایڈمن آپشنز سے...
  4. مہوش علی

    جملہ وکا وکی کا متبادل کیوں‌ نہیں

    زکریا، کیا آپ ہمیں (مجھے، اعجاز اختر، قیصرانی اور محب وغیرہ کو) پھر سے "جوملہ" کا اسمِ صارف اور پاسورڈز وغیرہ بھیج سکتے ہیں ؟ جوملہ شاید شروع میں تھوڑا مشکل ہو، مگر اس کی افادیت اتنی زیادہ ہے کہ اگر اکیلے قیصرانی ہی اس کو سیکھ گئے، تو وہ اکیلے ہی بغیر کسی مدد کے لائیبریری کے پورے پروجیکٹ کو...
  5. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    ویسے میں مزید غور کر رہی ہوں اور مجھے زکریا کی تجویز زیادہ فائدہ مند نظر آ رہی ہے (یعنی تفسیر پہلے مرحلے میں ہی مکمل کھلے اور باقی اگلی اور پچھلی دس آیات کا لنک موجود ہو)۔ مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ سستی میں آ کر تفسیر کے لنک نہیں کھولیں گے۔ لیکن اگر دس آیات کی تفسیر خود بخود کھل کر اُن کے...
  6. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    قیصرانی، میری رائے میں تفسیر والا باکس کی چوڑائی ترجمے والے باکس سے تھوڑی چھوٹی ہونی چاھیئے ۔ (تقریبا اتنی جتنی کہ اوپر والے امیج میں موجود ہے)ُّ۔ جہاں تک لمبائی کا تعلق ہے، تو ذیل کے آپشنز ہیں: 1۔ اس باکس کو نیچے اتنا لمبا جانے دیں کہ پوری تفسیر اس میں آ جائے۔ 2۔ جس طرح اس فورم میں ہم...
  7. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    زکریا، میں آپ سے متفق ہوں کہ 10 یا 15 آیات فی صفحہ مخصوص کر دینا آئیڈیل حل نہیں ہے۔ ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ مولانا مودودی کے ترجمے کے آخر میں ایک خوبصورت چھوٹا سا ہائپرلنکڈ باکس ہو، اور اس باکس میں لکھا ہو "تفسیر"۔ جیسے ہی کوئی اس باکس کو کلک کرے، فوراً ترجمے کے عین نیچے ایک چھوٹا باکس کھل...
  8. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    رکوع ایک لحاظ سے بہت مناسب ہے، مگر دوسرے لحاظ سے شاید مناسب نہ رہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ آج کے نئے دور میں جتنی بھی کتابیں شائع ہو رہی ہیں، یا پھر انٹرنیٹ پر آ رہی ہیں، اُن میں قرانی آیات کا ریفرنس ورک آیات کے نمبر کے مطابق کیا گیا ہے (رکوع یا پارے کے مطابق نہیں)۔ مثلاً کتاب میں کسی آیت کا ریفرنس...
  9. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    فنی ماہرین، اگر آپ ذیل میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ کو یہ مسئلہ حل کر لینا چاہیئے۔ HTML, CSS, Javascript, Dhtml PHP / ASP MySQL / MS-SQL / Access افسوس کہ میں آپ کی اس سے زیادہ مدد نہیں کر سکتی۔ :)
  10. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    اوپر والے عکس میں سارے فیچرز نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔ (نیچے والا حصہ مکمل طور پر کٹ گیا ہے)۔ اس لیے فائل کی پی ڈی ایف فائل بنائی ہے جو کہ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ گذارش ہے کہ اس پوری فائل کو ملاحظہ فرما کر آراء پیش کریں (خصوصی طور پر فنی ماہرین اپنی آراء پیش کریں کہ آیا یہ پروجیکٹ...
  11. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    ذیل کا عکس ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں میں نے اپنی سی ٹوٹی پھوٹی کوشش کی ہے کہ دکھا سکوں کہ قران ڈیٹا بیس ویب سائیٹ پر کیسے نظر آنا چاہیئے۔ یہ پورا امیج نہیں ہے، اس لیے پوری ورڈ فائل میں نے لائیبرہری میں پوسٹ کر دی ہے۔ ان تمام چیزوں کی پیچھے کچھ تفصیل بھی ہے، جو کہ میں بعد میں بیان کروں گی...
  12. مہوش علی

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    زکریا، آپ نے میل کے دوسرے حصے پر رائے نہیں پیش کی (یعنی لائیبریری کی ویب پریزنٹیشن کے لیے جملہ سوفٹویئر کا استعمال)۔ اور یہ حصہ میلنگ لسٹ والے حصے سے زیادہ اہم ہے اور بنیادی نوعیت کا ہے۔ اگر ہم لائیبریری کی ویب پریزنٹیشن "جملہ" کے ذریعے کرتے ہیں، تو پھر میلنگ لسٹ بھی "جملہ" کے ذریعے مینج کی...
  13. مہوش علی

    جملہ وکا وکی کا متبادل کیوں‌ نہیں

    لول :arrow: :arrow: :) آپ جیسے لوگوں کے دم سے ہی لگتا ہے کہ یہ دنیا قائم ہے۔ :) قیصرانی، میں اوپر "جملہ" پر منحصر اردو جریدے کا لنک آپ کو دیا تھا۔ کیا آپ نے اس اردو جریدے کو دیکھا۔ ماضی میں نبیل نے اس اردو جریدے پر میرا اکاؤنٹ بنایا تھا، مگر میں نام اور پاسورڈ بھول گئی ہوں اور اس لیے...
  14. مہوش علی

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    محب، ایسا کرتے ہیں کہ ہم اپنی اپنی ای میل لسٹیں قیصرانی کے پاس جمع کروا دیتے ہیں اور پھر ہر ہفتے ان سے رپورٹ طلب کر لیا کریں گے کہ انہوں نے ہماری ای میل لسٹوں کو اطلاعیہ بھیجا یا نہیں۔ لول۔ (ویسے واقعی صرف ای میل لسٹوں کو جمع کرنے کی بات ہے، ورنہ بھیجی تو وہ پرائیویٹ ای میل (جی میل ) سے بھی...
  15. مہوش علی

    جملہ وکا وکی کا متبادل کیوں‌ نہیں

    لیجیئے لنک بھی حاضر ہے http://www.urduweb.org/index.php نبیل نے جملہ کو پی ایچ پی کی طرح مکمل طور پر اردو یونیکوڈ میں ڈھال لیا ہے۔ زکریا، کیا یہ ممکن ہو گا کہ وکی کی طرح جملہ کو بھی محفل میں انٹیگریٹ کر دیا جائے تاکہ ایک ہی پاسورڈ سے تمام جگہ داخلہ ممکن رہے؟ اگر ایسا ہو جائے تو لائیبریری...
  16. مہوش علی

    جملہ وکا وکی کا متبادل کیوں‌ نہیں

    ہا!!! یہاں سے پتا چلتا ہے کہ آپ میرے جونیئر ہیں۔ :) محفل پر آپ نے اردو جریدے کے نام سے ایک سیکشن دیکھا ہو گا۔ وہاں آپ کو اس سلسلے کی تمام معلومات مل جائیں گی۔ مختصر الفاظ میں "جملہ" ایک کونٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم ہے جس کا اردو ویب ٹیم نے اردو ترجمہ مکمل کیا تھا (شاکر کی سربراہی میں)۔ "جملہ"...
  17. مہوش علی

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    قیصرانی، آپ کی جنک میل والی بات دل کو لگتی ہے۔ ایسی صورت میں اطلاعیہ صرف اراکین کو ہی روانہ کر دیا جائے۔ اب یہ آگے اراکین پر ہے کہ وہ ہر اطلاعیہ کو آگے اپنی میلنگ لسٹ پر فارورڈ کریں (اور یہ کام مستقل طور پر کرتے رہیں)۔ ویسے میں پھر بھی اندراج کے فارم پر اپنی میلنگ لسٹ کے ہر ممبر کا ای میل...
  18. مہوش علی

    حمد و دُعا

    جزاک اللہ۔ دونوں منظوم تراجم بہت خوب ہیں۔
  19. مہوش علی

    ممبران اپنی ای میل لسٹیں لائیبریری کے حوالے کریں

    میری ذاتی رائے اس معاملے میں یہ تھی کہ: 1۔ ہو سکتا ہے کہ لائبریری پروجیکٹ پر کام کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کی تعداد بہت کم ہو، مگر کتب پڑھنے کے عام قارئین کی تعداد بہت ہو سکتی ہے۔ 2۔ بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جنہیں ہماری لائیبریری کا علم نہیں ہو گا اور اس لیے وہ اس کے لیے سبسکرائب ہی نہیں...
  20. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    اس پوسٹ کا لنک یہ ہے http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=81398#81398 مکمل شدہ کتب (بمع پروف ریڈینگ)، اسے ہم براہ راست اپنے اس نئے لائیبریری پروجیکٹ کے ویب سائیٹ پر رکھ سکتے ہیں۔ اس طرح وکی پر منتقل کرنے کی زحمت نہیں کرنی پڑے گی۔
Top