نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    اس کام کے لیے تو یہ تین ٹیگ زیادہ مناسب تھے۔ نیرنگ خیال رانا یاز :)
  2. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    سندھڑی تو سب سے پہلے آتا ہے۔ اور کافی آتا ہے۔ عموماً ملک شیک والوں نے سندھڑی ہی رکھا ہوتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کسی بھی جگہ کے نمازوں کے اوقات معلوم کرنے کا فارمولا

    یہ کچھ اے پی آئیز ملی ہیں، انھیں دیکھیے۔ https://aladhan.com/prayer-times-api https://rapidapi.com/meezaan/api/prayer-times Prayer Times API
  4. محمد تابش صدیقی

    ماہر القادری حمد: جس کی اللہ کی رحمت پہ نظر ہوتی ہے

    جس کی اللہ کی رحمت پہ نظر ہوتی ہے زندگی اس کی امنگوں میں بسر ہوتی ہے نام اللہ کا لے، غم سے نہ گھبرا اے دل ان دھندلکوں سے نمودار سحر ہوتی ہے پہلے کرتی ہے یہ اقرارِ ”هُوَ الله احد“ پھر نسیمِ سحری گرمِ سفر ہوتی ہے وہ دعا ہاں! وہ دعا جس میں یقیں شامل ہو کون کہتا ہے کہ محرومِ اثر ہوتی ہے ہر طرف...
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    تمام احباب کا شکریہ۔ ویسے غالباً یہ سب سے سست ہزاری رہی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس بار ارادہ ترک کر دیا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    تمام احباب کا شکریہ۔ مجھے منتظمِ ادنیٰ ہی رہنے دیجیے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    بہتر ہے کہ اپنے پاس ورڈ میں کریں۔ محفوظ بھی رہے گا اور یکجا بھی۔ بعد میں یہاں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ ورنہ یہاں بھی کر سکتے ہیں۔ پہلے مراسلہ میں جلی حروف میں انتباہ ڈال دیجیے گا کمنٹ کے حوالے سے۔ اور اگر کسی نے کر بھی دیا تو رپورٹ کر دیجیے گا، حذف ہو جائے گا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    15 لائن قرآن میں ہر لائن آیت کے اختتام پر ختم نہیں ہوتی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پندرہ سطری قرآن یونیکوڈ میں موجود ہے؟

    اگر آپ کے پاس یونیکوڈ میں قرآن پاک موجود ہے تو اس رمضان میں ایک یہ کام بھی کر لیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    میں کیوں جہاں میں کسی اور کی طرف دیکھوں - خدا کی ذات ہی کافی ہے دوستی کے لیے ٭ ماہر القادریؒ

    میں کیوں جہاں میں کسی اور کی طرف دیکھوں - خدا کی ذات ہی کافی ہے دوستی کے لیے ٭ ماہر القادریؒ
  12. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    لاک ڈاؤن کے دنوں میں کراچی
  13. محمد تابش صدیقی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    لاک ڈاؤن کے دنوں میں اسلام آباد
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل: چاک کرتے ہیں گریباں اس فراوانی سے ہم ٭ احمد جاوید

    چاک کرتے ہیں گریباں اس فراوانی سے ہم روز خلعت پاتے ہیں دربارِ عریانی سے ہم منتخب کرتے ہیں میدانِ شکست اپنے لیے خاک پر گرتے ہیں لیکن اوجِ سلطانی سے ہم ہم زمینِ قتل گہ پر چلتے ہیں سینے کے بل جادۂ شمشیر سر کرتے ہیں پیشانی سے ہم ہاں میاں دنیا کی چم خم خوب ہے اپنی جگہ اک ذرا گھبرا گئے ہیں...
  15. محمد تابش صدیقی

    ماہر القادری حمد: خدا کا نام سہارا ہے ہر کسی کے لیے

    خدا کا نام سہارا ہے ہر کسی کے لیے خدا کا ذکر ہی تسکیں ہے زندگی کے لیے دل و نظر کو ضرورت نہیں چراغوں کی یقیں کی شمع ہی سب کچھ ہے روشنی کے لیے میں کیوں جہاں میں کسی اور کی طرف دیکھوں خدا کی ذات ہی کافی ہے دوستی کے لیے اسی کا نام فنا ہے، اس کا نام بقا رضائے دوست ضروری ہے زندگی کے لیے گمان و وہم...
  16. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    الخدمت رازی ہسپتال اسلام آباد کے ایم ڈی ڈاکٹر افتخار برنی کی پمز میں پریس کانفرنس کے موقع پر اہم گفتگو۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ہم تو الحمد للہ گھر میں بھتیجے کی اقتدا میں نمازِ تراویح ادا کر رہے ہیں۔ پہلی دفعہ مکمل قرآن سنا رہا ہے ماشاء اللہ۔
  18. محمد تابش صدیقی

    کیا سلیم ملک کو بھی دوسرا موقع ملنا چاہیے؟

    مجھے آج بھی وہ دن یاد ہیں، جب سلیم ملک کپتان تھا، اور خود باؤلنگ کرواتا تھا۔ فیلڈنگ ایک طرف زیادہ رکھ کر دوسری طرف باؤلنگ کرواتا تھا، اور ہمیں بڑا غصہ آتا تھا کہ میچ فکس کیا ہوا ہے۔ :)
Top