نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ باقی لوگ کرپٹ ہوں گے تو جرم کرنے والا چھوٹے گا۔ اگر آپ غور فرمائیں تو دوسرے مصرعے میں اس بات کی بھرپور وضاحت ہو رہی ہے۔ فرخ بھیا میرا ماننا ہے کہ ہر شعر میں ایک پوائنٹ ہوتا ہے، پہلا مصرعہ اس کے لئے گرائونڈ بناتا ہے اور دوسرے مصرعے میں وہ پوائنٹ بیان کیا جاتا...
  2. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    آپ نے واقعی غزل پڑھی ہے؟ :sneaky::sneaky::sneaky:
  3. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا, آپ کے مشورے کے لئے شکرگزار ہوں. اچھا مشورہ ہے, آپ محسوس نہ کیجئے گا لیکن فی الوقت مجھے پہلے والامصرعہ ہی زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے, لیکن میں آپ کے مشورے پر ضرور غور کروں گا. جزاک اللہ
  4. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    ہاہاہاہاہا, تردید کی گنجائش ہی نہیں بھیا. لیکن یہ بات ان تک کیسے پہنچائی جائے جن کے ہاں واقعی ایسا ہوتا ہے.
  5. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    نالائقی درگزر فرمائی جائے کہ آپ دو شخصیات کا اتنا رعب ہے کہ بوکھلاہٹ میں کچھ کا کچھ لکھ دیتا ہوں, دوسری ہستی ہماری "بےغم" کے سوا کون ہو سکتی ہے.
  6. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    کہہ سکتے ہیں, لیکن اصل سبب نظر لگنے کا ڈر ہے ☺
  7. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    بہت بہت شکریہ عدنان بھیا
  8. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عاطف بھیا
  9. امجد علی راجا

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ابھی اس قابل نہیں ہوا بھیا، بہرحال عزت افزائی کے لئے شکریہ۔
  10. امجد علی راجا

    جنازہ

    آپ کی شرارت پسند آئی، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  11. امجد علی راجا

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت خوب تابش بھیا۔ بھئی مزہ آ گیا۔ اور ان اشعارمیں تو کمال ہی کردیا ہے۔ اب تو کھاتے ہیں نوجواں گٹکا بات نکلی ہے پان سے آگے چوٹ کا یہ نشان کیسا ہے؟ پوچھنا مت، نشان سے آگے پاس دھیلا نہیں ہے، تابشؔ کے سوچ گاڑی، مکان سے آگے بہت خوب، بہت اعلی۔ بہت ساری داد
  12. امجد علی راجا

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    بہت خوب عاطف ملک بھیا، خوب پیروڈی کی ہے۔ بہت ساری داد۔
  13. امجد علی راجا

    جنازہ

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بہنا۔ اللہ کرے کہ کوئی اخبار مجھے موقع دے دے۔ آپ نے جو فالتو لفظ استعمال کیا، اسے نکال دیا جائے تو باقی بچتا ہی کیا ہے؟ اس لئے میری اپیل ہے کہ یہ لفظ نہ نکالا جائے :)
  14. امجد علی راجا

    جنازہ

    جی نہیں، شیدے نے میرا قطعہ پڑھ کر بیان دیا تھا :sneaky: (اسے میرا سیاسی بیان سمجھا جائے)
  15. امجد علی راجا

    جنازہ

    شکریہ تابش بھیا
  16. امجد علی راجا

    جنازہ

    شکریہ بھیا
  17. امجد علی راجا

    جنازہ

    جاسمن محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن
  18. امجد علی راجا

    جنازہ

    قوم کے کپڑے پھٹیں گے آج پھر یا پھٹے گا جانگیا قارون کا اک جنازہ تو اٹھے گا, دیکھئے نون کا اٹھتا ہے یا قانون کا
  19. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    آپ نے خود رضاکارانہ طور پر اپنا نام لسٹ میں شامل کروایا ہے، اب بھگتیئے گا ;) اچھا؟ پھر تو لسٹ میں ترمیم کرنا پڑے گی، لیکن پہلے چیک کرنا پڑے گا کہ کون حاضر ہے اور کون غائب۔ مشورہ اچھا ہے، جلد ہے نئی لسٹ ترتیب پا جائے گی۔
  20. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    آپ کا نام شامل کرنا میرے لئے عزت اور خوشی کی بات ہے۔ لسٹ میں صرف ان احباب کا نام شامل کرتا ہوں جو مجھے اجازت عطا فرماتے ہیں۔ اس لئے اپنے طور پر نئے نام شامل کرنے کی گستاخی کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ کہیں کوئی :angry2: ہوگیا تو :boxing: ہو جائے گی اور میری :beating: ہو جائے گی :feelingbeatup:
Top