نتائج تلاش

  1. ربیع م

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کچھ کو چائے والا چاہیے ! ! !
  2. ربیع م

    تیسری غلطی

    کیا یہ الائنس واقعی امت کے تحفظ کیلئے بنا ہے ؟ اگر امت کے تحفظ کیلئے ہی تو کن سے ؟
  3. ربیع م

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں

    پوری دنیا کی بات ٹھیک نہیں ہے شاید ، ابھی بھی دور دراز کے علاقے جہاں جدید سہولیات میسر نہیں اور جدید وسائل کا نام ونشاں تک نہیں ملتا ، خالص خوراک میسر ہے ۔
  4. ربیع م

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں

    ضرب المثل مشہور ہے کہ : خالص دودھ یا کٹا پیندا یا جنہیں دھاراں پیتیا ں ہون ( خالص دودھ صرف یا بھینس یا گائے کا بچھڑا پیتا ہے یا جس نے تھن سے منہ لگا کر براہ راست دودھ پیا ہو) چودھری صاحب لگتا ہے اس پر عمل کروانا چاہتے ہیں ۔
  5. ربیع م

    شارحین نے اس سے دونوں مطلب اخذ کئے ہیں کہ اس سے مراد ایسے بیان کی مذمت ہے یا مدح ، بہرحال زیادہ...

    شارحین نے اس سے دونوں مطلب اخذ کئے ہیں کہ اس سے مراد ایسے بیان کی مذمت ہے یا مدح ، بہرحال زیادہ کا رجحان اسی طرف ہے کہ اس سے ایسے بیان کی مدح مقصود تھی ۔
  6. ربیع م

    یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے اور عربی زبان میں اسے مقولہ کی حیثیت بھی حاصل ہے کہ : یقینا کچھ بیان...

    یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے اور عربی زبان میں اسے مقولہ کی حیثیت بھی حاصل ہے کہ : یقینا کچھ بیان جادو ہوتے ہیں ، یا ان میں جادوئی تاثیر ہوتی ہے ، یہ پورا واقعہ اس طرح ہے کہ دو شخص مدینہ آئے اور انھوں نے فصاحت وبلاغت سے بھرپور تقریر کی جو سن کر لوگ بہت متاثر ہوئے ، تب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
  7. ربیع م

    متفرق ملاقاتیں

    ساحر بھی مسحور ہوتا ہے ؟!!!!!
  8. ربیع م

    متفرق ملاقاتیں

    ۔
  9. ربیع م

    متفرق ملاقاتیں

    ۔
  10. ربیع م

    متفرق ملاقاتیں

    اور آپ سے ملاقات کا ہمیں بھی اشتیاق ہے ، عبدالحکیم شہر سے ویسے بھی بچپن سے کچھ قلبی سا لگاؤ رہاہے ، والدہ مرحومہ کے ناناابو کا تعلق عبدالحکیم سے تھا ، انھوں نے کچھ کتابیں بھی لکھیں ، ان کی ایک کتاب کے سرورق پر ان کا نام تحریر تھا "محمد حسین عبدالحکیم " بچپن میں عرصہ دراز تک یہی سمجھتا رہا...
  11. ربیع م

    متفرق ملاقاتیں

    یہ ملاقات میری زندگی کی یادگار ترین ملاقاتوں میں سے ایک ہے ، اس کیلئے تابش بھائی کا انتہائی شکر گزار ہوں ، اگرچہ یہ انتہائی رسمی سے الفاظ ہیں جو کسی صورت بھی ان کی محبت واپنائیت کا حق نہیں ادا کرپاتے ، بہرحال انھوں نے ناسازی طبیعت کے باوجود وقت دیا ، اور بھرپور وقت دیا۔ وہ بولتے رہے اور میں...
  12. ربیع م

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی ٹھیک ٹھاک ! کیا چل رہا ہے سویرے سویرے ۔
  13. ربیع م

    کھوئے ہوئے اشک

    عاجز و خاکسار مابدولت کے بعد ایک نئی صنف متعارف ہوئی ہے محفل میں !!!
  14. ربیع م

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    اس ملاقات کا کیا احوال لکھا جا سکتا ہے جو بیک وقت مختصر ترین بھی ہو اور طویل ترین بھی ! جو پہلی ہی بار تمام رسمی حدود پھاند جائے ۔
  15. ربیع م

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    ایک دن یونیورسٹی کو د ف ع کہہ کر اسلام آباد کا چکر مار لیں ۔
  16. ربیع م

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    بہت عمدہ !!!!
  17. ربیع م

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    سردی تو یہاں بھی ابھی تلک ناپید ہے ۔
  18. ربیع م

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    تابش بھائی سے ملاقات واقعی کسی صورت بھی مس مت کیجئے ۔
Top