اس مضمون کا اثر اتنا ہے کہ تبصروں میں بھی بھائی لوگوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ اچھی وائبز "پھینکنے" کی "ڈیوٹی" صرف خواتین کی ہی ہے۔ :) :) :)
اور مکرانی و عمرانی وائبز سے گھبرا کر "بھیا" دور دور سے ہی لڑی کا نظارہ کر رہے ہیں۔ :) :)
ایک عدد ایک روزہ میچ جمعرات کو بھی ہوا تھا۔
محفل تو کچھ زیادہ ہی ٹھنڈی پڑی ہے آج کل۔
ارے بھئی یہ میچ تو پاکستان جیت بھی گیا تھا۔ لیکن یہاں تو اس میچ کے کوئی آثار ہی نظر نہیں آ رہے۔ :) :)
پاکستانی تماشائیوں کے بجائے جانے والے باجوں سے کئی تماش بین خائف ہیں۔ دانش علی کا شکوہ ملاحظہ فرمائیے۔
Danish Ali : "I was there for the 3rd Test and believe me those Horns (Baja) didn't allow me to watch more than 1 session it was a total headache until I decided to leave. Two kids sitting...
پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اب تک آسٹریلیانے ایک وکٹ کے نقصان پر 152 رن بنا لیے ہیں اور اُن کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔ کھیل کے 22 اوورز مکمل ہو گئے ہیں۔
آسٹریلیا نے اچھا کھیل پیش کیا۔ اور اُن کی بالنگ بہت عمدہ رہی۔
اس سیریز میں پاکستانی ٹیم سے لوگوں کو یہ شکایت رہی کہ وہ جیتنے کے لئے نہیں کھیلے۔بلکہ ڈر کر کھیلے۔
یہ حافظ عبدالرحمٰن عبدالحفیظ صاحب کی پلے لسٹ ہے۔ اس میں کوشش کی گئی ہے کہ گرامر کی تفصیل میں جائے بنا قرانی عربی کی مبادیات سکھائی جا سکیں۔
چونکہ رمضان میں لوگوں کا قران اور قران فہمی کی طرف جھکاؤ زیادہ ہوتا ہے اس لئے یہ لنک شامل کیا ہے۔