نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ویسے بنیادی اکائیوں کی مزید تفصیل جاننے کے خواہش مندوں کے لیے یہ سوال کافی دلچسپی کا حامل ہوگا کہ چارج کے بجائے کرنٹ کو بنیادی اکائی کیوں قرار دیا گیا۔ اس پر کچھ روشنی "یاہو جوابات" کی اس گفتگو میں ڈالی گئی ہے۔ http://answers.yahoo.com/question/index?qid=20101227084630AA01ya0
  2. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    :D سائنس جیسی فضول چیز پڑھتا ہی کون ہے جی۔ چاہے بلاگ ہو یا فورم۔ آپ نے یہاں کے سائنس والے حصے کا حال نہیں دیکھا؟ o_O
  3. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    سر جی وہ بلاگ نہیں، فورم ہے۔ ;)
  4. محمد سعد

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    یہ مضمون تو سیلف کانٹراڈکٹری ہے۔ اوپر لکھا ہے کہ مکمل طور پر بے جان کیمیکلز سے جاندار خلیہ بنایا گیا، جبکہ اصل بات نیچے لکھی ہے کہ ایک "میزبان" خلیے میں مصنوعی طور پر تیار کیا ہوا ڈی این اے داخل کیا گیا۔ o_O اسی لیے میں غیر سائنسی اخبارات میں چھپنے والی سائنسی خبروں کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں...
  5. محمد سعد

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    پھر تو کسی تاریخی قسم کی تاریخ کا حق بنتا ہے! ;) آج میری شاکر القادری صاحب سے بات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ابھی تو چند مراحل اور بھی باقی ہیں۔ کچھ نہ کچھ انتطار تو کرنا ہی پڑے گا۔ چنانچہ فی الحال دل پر پتھر رکھ کر صبر فرمائیں۔ :) ویسے بھی مستقبل میں جھانکتے ہوئے واقعات دور دور نظر آتے ہیں، جبکہ...
  6. محمد سعد

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    سر جی، وہ بھونڈا مذاق تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ کو کہہ رہے ہیں۔ چنانچہ فانٹ کو اٹھا پھینکنے کی کوئی معقول وجہ نہیں بنتی۔ ;)
  7. محمد سعد

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو، میں نہیں جانتا! میں نہیں مانتا! :warzish:
  8. محمد سعد

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    میں احتجاج کرتا ہوں! وہ بھی تاج نستعلیق میں۔ ;)
  9. محمد سعد

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    آپ نے کبھی عشقیہ ناول پڑھے ہوں (پڑھے تو خیر میں نے بھی نہیں) تو آپ کو پتا ہو کہ پونے دو ماہ کا انتظار کتنا دشوار ہوتا ہے! :mad: بیس ستمبر کو ہی جاری کر دیں، ہم وکیپیڈیا میں علامہ اقبال کی تاریخِ پیدائش بدل دیں گے۔ ;)
  10. محمد سعد

    بہترین کارٹون فلمیں

    ایک وضاحت کرتا چلوں۔ Tokyo Magnitude 8.0 سیریز جاپان کے حالیہ تباہ کن زلزلے سے دو سال پہلے جاری ہوئی تھی اور اس کی بنیاد اس پیشن گوئی پر تھی کہ اگلے تیس سال کے دوران ٹوکیو میں 7.0 سطح کا زلزلہ آنے کا 70 فیصد امکان ہے۔
  11. محمد سعد

    بہترین کارٹون فلمیں

    میرے خیال میں اس دھاگے کا عنوان "بہترین کارٹون فلمیں" کے بجائے "بہترین اینیمیٹڈ فلمیں" کر دینا چاہیے۔ کیونکہ میرے نزدیک یہاں موجود بہت سی فلموں کو "کارٹون" کا لقب دینا ان کی توہین ہے! :cool:
  12. محمد سعد

    بہترین کارٹون فلمیں

    Tokyo Magnitude 8.0 گیارہ قسطوں پر مشتمل اس سیریز کی آخری قسط آج ہی پوری کی۔ انتہائی خوب صورت کہانی ہے۔ میرے گیارہ سالہ چھوٹے بھائی کو بھی یہ بہت پسند آئی جس نے آخری تین اقساط مجھ سے بھی پہلے دیکھ لی تھیں۔ :)
  13. محمد سعد

    بہترین کارٹون فلمیں

    حال ہی میں یہ مختصر فلم دیکھی۔ Pale Cocoon
  14. محمد سعد

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    لائسنس وہی والا کاپی پیسٹ کر دیں جو کہ نفیس سلسلے کے فانٹس یا ریڈ ہیٹ کے لبریشن فانٹس میں استعمال ہو رہا ہے۔ (y) ہمارے پاس کون سے بڑے بڑے وکیل بابے بیٹھے ہیں کہ ان آزمودہ لائسنسوں سے بہتر لائسنس بنا ڈالیں گے۔ :lol:
  15. محمد سعد

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    اور مجھے اب اپنی ہی لکھی ہوئی باتوں کی سمجھ نہیں آ رہی۔ o_O
  16. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    زلزلے کا تو فی الحال مجھے کوئی مناسب اندازہ نہیں۔ لیکن دو چار دن پہلے نیشنل جیوگرافک پر ہری کین کے بارے میں بتا رہے تھے کہ فلاں کیٹگری کے ہری کین کی طاقت اتنے ایٹمی دھماکے فی سیکنڈ جتنی ہوتی ہے۔ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ بعد میں ان اعداد کی ضرورت پڑ سکتی ہے تو صرف واہ واہ کرنے کے بجائے اپنے پاس لکھ...
  17. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    معذرت! جلدی میں ڈبے کے قطر کا نصف لینا بھول گیا جس کے باعث "ڈاکٹر" صاحب کو کچھ زیادہ ہی شک کا فائدہ مل گیا۔ قطر چونکہ 0.50 میٹر تصور کیا گیا ہے، تو اس حساب سے نصف قطر 0.25 میٹر ہوگا۔ اس کی روشنی میں ایک بار پھر سے حساب لگاتے ہیں۔ l = 1 m r = 0.25 m Vol = πr²l = 0.19634954084936207740391521145497...
  18. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    چلو جی آپ کے ڈاکٹر صاب کے تجربے کا بھی پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔ پہلے فرمایا گیا کہ ہارپ جس علاقے میں اپنے 3.6 میگاواٹ مرکوز کرتا ہے، اس کا قطر 12 میل اور گہرائی 2.5 میل ہے۔ ہم یہ معلوم کرتے ہیں کہ ہارپ جب یہ توانائی اس علاقے پر مرکوز کرتا ہے، تو فی مکعب میٹر طاقت کی کثافت (Power density) کیا ہوتی...
  19. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    جس چیز کو آپ خود سے قبول کرنا کہہ رہے ہیں، ان تمام مقامات پر یا تو ان کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے یا پھر تھوڑی دیر پہلے بیان کی گئی دو مثالوں کی طرح ان میں بنیادی قسم کے نقائص موجود ہیں۔ اتنی توانائی مجھے میں نہیں کہ ہر ایک کا گند صاف کروں۔ فی الحال نمونے کے طور پر چند ایک مثالیں...
  20. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن میں وقت گزاری کے لیے سائنس دانوں کی تحقیقات پڑھتا رہتا ہوں اور ان کی ویب سائٹس بھی دیکھتا رہتا ہوں۔ اور میں نے پایا ہے کہ سائنس دانوں کی اکثریت آپ کی طرح یا آپ کی پسند کے چند لوگوں کی طرح نہیں سوچتی۔ اگر آپ ایسی جگہوں سے ناواقف ہیں جہاں سنجیدہ سائنسی گفتگو ہوتی ہے اور...
Top