نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    آپ بار بار اس بات کو دلیل بنا رہے ہیں کہ دیکھو فلاں اور فلاں شخص نے کہا ہے، کیا وہ سب جھوٹ بول رہے ہوں گے؟ کیا کسی بات کا صرف مشہور ہو جانا اس کی سچائی کی دلیل ہوتا ہے؟ ایک بار ہمارے شہر کے ایک اخبار میں خبر آئی تھی کہ فلاں تاریخ کو تمام کمپیوٹروں پر وائرس حملہ کرے گا جس سے مانیٹر کی پکچر ٹیوب...
  2. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    میں مانتا ہوں کہ اپنی طرف سے یہ بندہ انتہائی مخلص ہوگا اس کی تحقیق کرنے میں۔ لیکن مجھے کیا پتا کہ اس بندے کے نزدیک کون سی چیز مستند ثبوت کا درجہ رکھتی ہے۔ آپ کی لگائی گئی دیگر دو ویڈیوز کے تھوڑے حصے میں سہی، کم از کم ایک مکینزم کی بات کی گئی ہے کہ ان لوگوں کے خیال میں یہ کیسے کام کرتا ہے۔ ایسی...
  3. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    بجلی جانے سے پہلے یہ لکھ رہا تھا: ایک دلچسپ بات میں نے ویڈیو نمبر ایک میں سنی، جس کا جواب میں نے پہلے کبھی نہیں دیا چنانچہ اب دے دیتا ہوں۔ اس ویڈیو میں ایک شخص نے یہ فرمایا کہ اگر ہارپ آئنوسفئیر کے کسی حصے کو باہر کی طرف دھکیل دیتا ہے تو اس کی وجہ سے چارج کا عدم توازن پیدا ہوگا اور اس کی وجہ سے...
  4. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    بھائی میرے حصے کا جو کام تھا، اسے تو میں نے سائنسی طریقے سے بیان کر دیا۔ براہِ مہربانی مجھ پر تو کچھ رحم کھائیں۔ o_O
  5. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    کمال ہے جی۔ وہ ویڈیو آپ کے شک کو پختہ کرتی ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ 1980 میں ہارپ کام کرنا شروع کر چکا تھا۔ اس کے علاوہ پاکستان کے جھنڈے والے ستارے کو پینٹاگان سے تشبیہہ دی جاتی ہے۔ ترکی کا جھنڈا ان صاحب کو یاد ہی نہیں آتا۔ اس کے علاوہ براہ مہربانی تمام سازشیات دان سر جوڑ کا اس بات کا بھی...
  6. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    اس ویڈیو کلپ کی یاد آ گئی۔۔۔ "Did you ever go to school, stupid?" "Yes, and I came out the same way"
  7. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    کیا میں یہ پوچھنے کی گستاخی کر سکتا ہوں کہ ان صاحب کی سائنس میں قابلیت کیا ہے؟ اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ عام لوگوں کو، جن کی اکثریت سائنس سے ناواقف ہوتی ہے، ہارپ پروگرام کے مقصد اور اس کے فوائد کی سمجھ ہی نہیں آتی۔ اور جس چیز کی سمجھ نہ آئے، اس سے انہیں خوف محسوس ہوتا ہے۔ ہارپ کے متعلق یہ ساری...
  8. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    کیا بات ہے! یعنی کہ آپ اتفاق کرتے ہیں کہ آپ نے نہ میرا مضمون پڑھا ہے اور نہ ہی اپنا پیسٹا ہوا کوئی مضمون اور صرف پیناڈال والوں کی بکری کرنے کے چکر میں یہاں آئے ہیں۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آپ کی بات سے میرے اس طرح اپنی مرضی کا مطلب اخذ کرنے پر آپ کا ردِ عمل کیسا تھا؟ کیا آپ کو غصہ آیا؟ اگر آیا تو ذرا اس بے...
  9. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    یہ بھی کمال کی بات ہے کہ اپنے ملک میں چلنے والی الزامات کی سیاست دیکھ کر بھی آپ کو سمجھ نہیں آتی کہ کوئی شخص کسی اور پر بلا ثبوت الزام کیوں لگائے گا۔ سیاہ ست دانوں کا تو یہ برسوں سے آزمودہ ٹوٹکا ہے بغیر کوئی ڈھنگ کا کام کیے لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کا۔ ایک اور دلچسپ بات جس کی طرف اب تک تقریباً...
  10. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    بھائی کہاں غائب ہو جاتی ہیں ویڈیوز؟ میں تو جب بھی ہارپ کے متعلق کچھ ڈھونڈتا ہوں تو سنجیدہ سائنس دانوں کے مضامین سے زیادہ یہی سازشی کہانیاں اور سیاسی بیانات ملتے ہیں۔ صحیح سائنسی گفتگو دیکھنے کے لیے گوگل سکالر سرچ پر جانا پڑتا ہے۔ آپ لوگوں کا سب سے زیادہ زور اسی پر ہوتا ہے کہ فلاں ویڈیو کو غائب...
  11. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    ویسے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟ مجھ سے تو آپ کا مطالبہ ہے کہ میں ہر چیز کا جواب دوں اور ہر چیز کو ثابت کروں۔ لیکن یہ لوگ جن کے مضامین آپ کو اتنے پسند آئے، ان کو کون سے سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں جو ان کی باتوں پر کوئی اعتراض نہیں؟ نہ ہی اس بات پر کہ آپ کے پاس اتنی "خفیہ" معلومات کہاں سے آئیں؟
  12. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    ٹھیک ہے جی۔ اگر آپ کو اتنا ہی شوق ہے تو اس پر تفصیلی بات کر لیتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ ابتداء کریں میرے مضمون کے ان نکات سے جن پر آپ کو اعتراض ہے۔ اس کے بعد میں آپ کے پیسٹے ہوئے مضامین کو باری باری دیکھوں گا جوں جوں وقت ملا۔
  13. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    معذرت جناب! فی الحال میں اپنی تعلیمی مصروفیات اور کمپیوٹر تک رسائی مشکل ہونے کی وجہ سے کسی غیر متعلقہ بحث میں خود کو زیادہ مصروف نہیں کرنا چاہتا۔ چھٹیوں کے موسم میں آپ کہتے تو شاید سب دلائل اکٹھے ہو سکتے تھے۔ وہ بھی قسمت پر منحصر ہوتا کیونکہ میری خواہش ہے کہ آئندہ چھٹیوں میں کوئی صحیح معنوں میں...
  14. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    آپ کے خیال میں جو دھاگے کے شروع میں خاکسار کا ایک مضمون واقع ہے، اس میں کڑی پھنسانے کے ایک سو چار طریقے لکھے ہیں؟
  15. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    مسئلہ طاقت کے غیبی یا سائنسی ہونے کا نہیں۔ بلکہ مسئلہ آپ کے استدلال کے طریقے میں ہے۔ دجال کے پاس اگر یہ طاقتیں ہوں گی تو اس سے یہ کیسے ثابت ہو گیا کہ ہارپ ہی اس کا ہتھیار ہے؟ معاملے کو مزید آسان طریقے سے سمجھانے کے لیے ایک مزید سادہ مثال دیتا ہوں۔ ایک شخص نے کسی ضرورت مند کو دس روپے دیے۔ اگلے دن...
  16. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    جہاں تک تحقیق کے نام پر ہونے والے کسی مذاق کے اخباروں میں چھپنے کی بات ہے تو کچھ حد تک تو وہ اخبار والوں کی مجبوری ہوتی ہے کہ بصورت دیگر انہیں طعنے ملتے ہیں کہ ہمارے "بر حق" موقف کو مین سٹریم میڈیا میں کوریج نہیں دی جاتی۔ اسی لیے ایک دو کو چھاپنا پڑ ہی جاتا ہے۔ اس کے علاوہ زیادہ تر اخباروں کو...
  17. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    معذرت یار۔ میں سنجیدہ جوابات دیتے دیتے تھک گیا ہوں۔ لیکن کوئی انہیں سنجیدگی سے لیتا ہی نہیں۔ جو لوگ قرآن و حدیث کی اپنی مرضی کی تشریح کر کے ان کا اطلاق اپنی پسند کی کہانیوں پر کرتے ہیں، ان کے سامنے انسانوں کے حاصل کیے ہوئے سائنسی علوم کس کھیت کے "مولوی" ہیں۔
  18. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    بھائی مجھے صرف ایک سادہ سے سوال کا جواب دے دیں۔ مانا کہ دجال کو آنا ہے۔ اور سازشیں بھی اس دنیا میں لوگ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن ان دو نکات سے یہ کیسے ثابت ہو جاتا ہے کہ ہارپ زلزلے پیدا کر سکتا ہے اور موسم بدل سکتا ہے؟ اگر آپ کسی سپیشل کیس، مثلاً ہارپ، کی بات کریں گے تو آپ کو الگ سے اس کا تجزیہ کرنا...
  19. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    کمال کی بات ہے یار۔ تیس سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ابھی تک لوگوں کو سمجھ نہیں آئی کہ موسم ایسے عجیب و غریب طریقے سے کیوں بدل رہے ہیں۔ اور جس طرح آپ نے دھڑا دھڑ اتنے سارے مضامین پھینک دیے ہیں، اس سے مجھے بروٹ فورس اٹیک کی یاد آ گئی۔ اگر تھوڑی سی تکلیف کر کے فورم میں ادھر ادھر جھانک لیتے تو...
  20. محمد سعد

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    مجھے مفتی ابو لبابہ کے پنکھوں سے بہت ڈر لگتا ہے، اس لیے آپ کو کچھ نہیں کہوں گا۔ :bulgy-eyes:
Top