نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سر جی، تاج نستعلیق کی ویب سائٹ پر کئی جگہ ابھی بھی ڈیفالٹ فانٹ جمیل نوری نستعلیق ہے جو کہ عجیب...

    سر جی، تاج نستعلیق کی ویب سائٹ پر کئی جگہ ابھی بھی ڈیفالٹ فانٹ جمیل نوری نستعلیق ہے جو کہ عجیب سا لگتا ہے۔ گزارش ہے کہ اسے بھی تاج نستعلیق کا لبادہ اوڑھا دیا جائے۔ :)
  2. محمد سعد

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    مجھے سمجھ نہیں آئی۔ آپ دونوں میں سے کس کی بات پر عمل کرنا ہے؟ ;)
  3. محمد سعد

    صوتی تختے سے متعلق مدد درکار ہے

    بجائے ایک اچھی بھلی فائل کو ہٹا کر اسے لگانے کے، ایک الگ کی بورڈ لے آؤٹ کے طور پر شامل کر لینا زیادہ مفید ہوگا۔ وہ طریقہ تھوڑا لمبا چوڑا ہوگا نسبتاً۔ اس لیے اکثر لوگ اس کا مشورہ نہیں دیا کرتے۔
  4. محمد سعد

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    آاااا۔۔۔۔ مجھے کیا کرنا ہے؟ :confused:
  5. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    فی الحال کمپیوٹر تک رسائی نہ ہونے کے باعث موبائل پر گزارا چل ررہا ہے. چنانچہ زیادہ مفصل بات نہیں کر سکوں گا. ان دو صفحات کے روابط پر گزارا کریں. دونوں صفحات پر مزید مفصل مفصل دستاویزات کے روابط موجود ہیں جن میں جاوا ایپلٹس پر مبنی مثالیں بهی شامل ہیں...
  6. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    فی الحال کمپیوٹر تک رسائی نہ ہونے کے باعث موبائل پر گزارا چل ررہا ہے. چنانچہ زیادہ مفصل بات نہیں کر سکوں گا. ان دو صفحات کے روابط پر گزارا کریں. دونوں صفحات پر مزید مفصل مفصل دستاویزات کے روابط موجود ہیں جن میں جاوا ایپلٹس پر مبنی مثالیں بهی شامل ہیں...
  7. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ایک اور متبادل طریقہ یہ بھی ہے کہ سائنسی گفتگو کے لیے میرے سنسان فورم پر تشریف لائیں۔ ;)
  8. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کتنا اچھا ہوتا اگر فورم ہٰذا پر بھی MathML یا LaTeX وغیرہ کے ذریعے براہ راست ریاضیاتی ان پٹ کی سہولت ہوتی۔ o_O
  9. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    وولٹیج کے ماخذ کی اندرونی مزاحمت کے علاوہ تجربے میں استعمال ہونے والے تاروں کے معیار اور جوڑوں کے معیار کے باعث بھی اصل مزاحمت بڑھ جائے گی۔
  10. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    عملی تجربے میں تو بیٹری کی اندرونی مزاحمت کا بھی خیال رکھنا پڑے گا۔ :rolleyes:
  11. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اور مجھے پھر دیر ہو گئی۔۔۔ :confused:
  12. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اگر صرف پوٹینشل کے فرق کی بات ہو تو اس سے فرق نہیں پڑے گا کہ آپ نقطہ A اور B کے درمیان کوئی مزاحمت رکھ رہی ہیں یا نہیں۔ یعنی اس سرکٹ میں R3 اور R4 دونوں کے پار (اکراس) پوٹینشل کا فرق ایک ہی ہوگا۔ ایسے میں آپ وولٹیج ڈیوائڈر والے فارمولے کا استعمال کر کے یہ مسئلہ نہایت آسانی سے حل کر سکتی ہیں۔...
  13. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    یار سومیرینز کو مرے ہوئے ہزاروں سال بیت گئے۔ اب نظامِ شمسی ان کی کیوں سنے گا؟ o_O
  14. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    استعمال ہوتا تو ہے۔ ناپسندیدہ مقرروں، شاعروں، سیاست دانوں وغیرہم کے خلاف۔
  15. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کور تو پشتو میں گھر کو کہتے ہیں۔ سورج کے بیچوں بیچ کس کا گھر ہوتا ہے؟
  16. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    نچوڑ شریف یہ ہے کہ چونکہ کرنٹ کی پیمائش اور اس کے لیے کوئی آسان قابلِ عمل پیمانہ متعین کرنا زیادہ آسان ہے بہ نسبت چارج کے۔ چنانچہ کرنٹ کو بنیادی اکائی کا عہدہ دے دیا گیا جبکہ چارج کو اس کا ماتحت بنا دیا گیا۔
  17. محمد سعد

    مدھم نیلا نقطہ

    مجھے اس کی پرانی ویڈیو زیادہ پسند ہے۔ اس صفحے پر مل جائے گی، اگر یوٹیوب کام کرے۔ http://www.deepastronomy.com/hubble-deep-field.html
  18. محمد سعد

    مدھم نیلا نقطہ

    ایک اور اہم تصویر:
  19. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ہندسہ تو 11000 کا ہی ہے لیکن وولٹ کو آپ نے کلو واٹ لکھ دیا جلدی میں۔ :) بڑی ٹرانسمیشن لائنوں میں حرارت کی صورت میں بجلی کے ضیاع سے بچنے کے لیے زیادہ وولٹیج استعمال کی جاتی ہے، جو کہ عموماً ہزاروں وولٹس میں ہوتی ہے۔ گھریلو استعمال کی سطح پر لانے کے لیے اسے ٹرانسفارمر سے گزار کر اس کی وولٹیج کم کی...
  20. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اس دھاگے کو متفرقات کے بجائے اپنے متعلقہ زمرے میں لے جایا جائے تو مجھ جیسوں پر احسان ہوگا جو یہاں کا چکر صرف اسی لیے لگاتے ہیں کہ سائنس والے زمرے پر ایک نظر ڈالتے چلیں۔ ;)
Top