مہوش بہن یہ بیان میرے حلق سے نیچے نہیں اترا۔ ہر یونین کونسل میںخواتین ممبران ہیں۔ خواتین ڈاکٹروں، نرسوں، استانیوں اور پولیس والیوں سے سارا معاشرہ بھرا پڑا ہے پھر ایک وزیر کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا؟ میرا قیاس تو یہی ہے کہ یہ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس کے تحت آج کل ہر جگہ پاکستانیوں کا خون...
شاکر بھائی ابھی تو بھائی باذوق اپنے دلائل پیش کر رہے ہیں۔ ایک دفعہ وہ اپنی بات مکمل کر لیں تو پھر ہم اپنی بات پیش کریں گے۔ فی الحال تو یہی معلوم پڑتا ہے کہ بات صرف وجہ تسمیہ کی ہو رہی ہے۔ تصوف یا طریقت کے فلسفہ کے متعلق باذوق بھائی کا جو خیال ہے اس پر تو ابھی بات ہی نہیں ہوئی۔ یہ بات ہوگی تو کچھ...
ماورا بہن اب میں نے تو انہیں شادی کے دن ہی دیکھا تھا اور وہ ڈاکٹر بھی ہیں ویسے بچپن میں تو ٹھیک ہی تھے ان کے پاؤں۔:lol: :lol:
اب ایک سنا سنایا چٹکلہ سن لیں
ایک سردار جی دفتر جانے کیلئے گھر سے باہر نکلے تو کیا دیکھتے ہیں کہ دروازے کے آگے کیلے کا چھلکا پڑا ہے۔ یہ دیکھ کر ماتھے پر زور سے...
جی نہیں اللہ نہ کرے۔ کیوں ہماری ہنستی مسکراتی ازدواجی زندگی کے پیچھے پڑے ہیں :lol: ابھی کھانا بھی کھانا ہے۔
ویسے بھی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کہیں آپ کی ۔۔۔۔۔۔ :twisted:
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالٰی مغفرت فرمائے۔ ویسے یہ بات بھی سوچنے کی ہے کہ آخر لاقانونیت کی اس انتہا کو ہمارا معاشرہ کیوں پہنچا کہ جہاں کسی کی بھی جان و مال اور عزت محفوظ نہیں ہے؟ طاقت کے زعم میں قوانین کو پامال کرتے ہم آج اس مقام پر پہنچ گئے ہیں کہ لوگ طاقتور کے خلاف انصاف نہیں انتقام...
شاکر بھائی یہ باتیں تو موافقت والوں کی ہیں۔ میری گزارش یہ ہے کہ پہلے یہ تو معلوم ہو کہ باذوق بھائی اور دوسرے احباب تصوف کی تعریف کیا فرماتے ہیں۔ جب تک یہ بات نہ صاف ہو بات کو آگے بڑھانا میرے خیال میں بات بڑھانے کا ہی موجب ہوگا۔ پہلے باذوق بھائی اپنا نکتہ نظر بیان کریں پھر بات کو آگے بڑھائیں گے...
نہیں قیصرانی بھائی ابھی فی الحال تو یہاںنہیں آتیں بیگم ویسے بھی وہ تصرف تو گانے کی ہیروئن کے لئے تھا نا۔ جیسا ذرا پرانی بات ہے شکاگو جا رہے تھے دوستوں کے ساتھ اور رفیع صاحب گنگنا رہے تھے
چودھویں کا چاند ہو
تو ہماری زبان پھسل گئی اور منہ سے نکل گیا
چوہدری کا سانڈ ہو
اب انہوں نے اس کے...
یہ تو بہت ہی افسوسناک بات ہوگی اگر اس دھاگے کو مقفل کر دیا گیا۔ ایک بہت اچھا مباحثہ جاری ہے اور بہت ہی افسوس کی بات ہوگی اگر اس کو لاتعلق بحث میں الجھ کر ضائع کر دیا گیا۔ رضا بھائی، شاکر بھائی ہمیں تو زیادہ صبر اور محبت کا مظاہرہ کرنا چاہئے کہ اصل طریقت تو یہی ہے۔ اگر ہم ہی اینٹ کا جواب پتھر سے...
میں بھی ضرور کچھ پیسے خرچ کر کے اس کتاب کو خریدتا اگر مجھے یقین ہوتا کہ “مسلطِ پاکستان“ نے کوئی بات سچ بھی لکھی ہو گی۔ اب ادھر اُدھر کے تبصرے پڑھ کر خوشی ہوتی ہے کہ پیسے بچ گئے۔
جاوید بھائی، قابل مضمون نگار نے جو نکات اٹھائے ہیں ان میں سے کچھ کی تائید اور کچھ سے جزوی اختلاف کیا جا سکتا ہے مگر جو ان کا بنیادی نظریہ ہے اس سے اتفاق کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ علم کے فروغ کے بغیر صرف مسلمان ہی نہیں کوئی بھی قوم یا ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ اب یہ اور بات کہ علم و حکمت کی نشونما صرف...
چٹکلا تو نہیں ایک واقعہ سنا دیتا ہوں۔ اس برس جنوری کے شروع میں ہم ڈیٹرائٹ سے کنکٹی کٹ آ رہے تھے۔ موسم ذرا رومانی سا تھا اور گاڑی میں گانا چل رہا تھا جس کا مکھڑا تھا
چھپ گیا بدلی میں جاکے چاند بھی شرما گیا
آپ کو دیکھا تو حوروں کو پسینہ آ گیا
اب موسم کے اثر سے میرے منہ سے یہ نکل گیا
چھپ...
جی چاہتا ہے کہ ضیاء الامت پیر کرم شاہ صاحب علیہ الرحمۃ کی تصانیف ضیاءالقرآن اور ضیاء النبی کو برقیایا جائے۔ آپ بہن بھائیوں کا مشورہ اور مدد چاہئے اس معاملہ میں۔
برادرم شاکر صاحب یہ موضوع بند کرنا تو ہمارے اور آپ کے طریق کا عمل نہیں ہے۔ ہمارے پیارے بھائیوں کے پاس اگر کچھ سوالات ہیں تو ان کا جواب دینا ہمارا فرض ہے۔ ماننا یا نہ ماننا تو ان کی مرضی مگر اپنی سی کوشش کرنا تو ہم پر فرض ہے۔ جن بزرگان کی ہم خاکِ پا ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں ان کا طریق سوالات کا رد...