نتائج تلاش

  1. خرم

    اسلام اور تصوف

    باذوق بھائی آپ نے پہلی دفعہ کچھ کھل کر بات کی مگر اس میں بھی زیادہ تر مخصوص افراد کے نظریات کو بیان کیا تصوف یا طریقت کے اجتماعی نظریہ پر آپ کے اعتراضات جاننے کی تشنگی برقرار رہی۔ چلئے اب ان نکات پر بات کئے دیتے ہیں جو آپ نے اٹھائے ہیں۔ 1۔سب سے پہلے تو رہبانیت کی بات، میرے مؤقف کو حسن بھائی نے...
  2. خرم

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    :twisted: بھائی، اب جب اردو لائیبریری کی سائٹ ٹھیک ہوتی ہے تو کام بانٹ لیتے ہیں اور بسم اللہ کرتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
  3. خرم

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    چلی جا رہی ہے چلی جا رہی ہے ندی کے کنارے گدھی جا رہی ہے اب مزاحیہ تشریح آپ خود کر لیں اس کی۔
  4. خرم

    تعارف کیا حال سنائیں تم کو پورب کے ساکنو!

    بہت شکریہ بھیا۔ ارے آپ کیوں ڈھونڈتے پھرا کئے؟ ذرا دل کے پاس دیکھتے تو ہم بھی محفل میں نظر آجاتے۔
  5. خرم

    بیت بازی

    نہیں رہی اب جنوں کی زنجیر پہ وہ پہلی اجارہ داری گرفت کرتے ہیں کرنے والے خرد پہ دیوانہ پن سے پہلے فیض
  6. خرم

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    کتابچہ رہنمائی اور زمرہ جات کی تشکیل و تدوین دونوں کاموں کے لئے یہ ناچیز بھی اپنے آپ کو پیش کرتا ہے۔ جو کام آپ بہن بھائی مناسب سمجھیں میرے ذمہ لگا دیں۔ اپنی سی کوشش ہم کر ڈالیں گے انشاء اللہ باقی “مالک دا کم پھل پھول لانا، لاوے یا نہ لاوے“
  7. خرم

    اسلام اور تصوف

    پیارے بھائی آپ نے کونسی صوفی کو دیکھا ہے کہ وہ دنیا سے بھاگ گئے؟ حال یا ماضی کی کسی شخصیت کا حوالہ دے دیا جاتا تو بہتر ہوتا۔‌ قرب الٰہی کے لئے کچھ عرصہ دنیا والوں سے اور دنیا سے دور جا کر گزارنا تو سنتِ نبوی صل اللہ علیہ وسلم ہے لیکن مستقلاً دنیا سے کنارہ کشی کر لینا سالکین کا مسلک کبھی بھی نہیں...
  8. خرم

    دولہا اور دلہنیں

    ہیں جی؟ :shock: تو پھر لڑکی کو ہوش میں‌کیسے لائے؟
  9. خرم

    دولہا اور دلہنیں

    جی ہاں بالکل وجہ بتائی جائے کیونکہ یہ پوسٹ ایڈمن کی نہیں کسی ماہر نفسیات کی مداخلت کی متقاضی ہے۔ :lol:
  10. خرم

    اُردو شاعری: تکمیل شدہ عنوانات

    اعجاز بھائی اب تو آپ ان کو اردو لائیبریری میں جمع کروادیجئے مکمل کتب کی صورت میں۔ کیا خیال ہے؟
  11. خرم

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    باذوق بھائی ایک حدیث کا حوالہ تو میں نے دیا تھا جس میں ایک صحابیہ نے آ کر سرکارِ دوعالم صل اللہ علیہ وسلم کو اپنا ولی مقرر کیا تھا۔ دوسری آپ نے جو احادیث بیان فرمائی ہیں ان میں بھی یہی صراحت سے کہا گیا ہے کہ جب تک کوئی مرد گواہ نہ ہو تب تک نکاح باطل ہے۔ تو بات گواہی کی یعنی ایک قانونی معاہدہ کے...
  12. خرم

    اسلام اور تصوف

    باذوق بھائی فلسفئہ تصوف سے آپکی کیا مراد ہے پہلے یہ تو بتائیں۔ نام پر بھی بات کر لیں گے مگر میرے خیال میں اہم بات نظریہ ہے۔ تو آپ نظریہ کی بابت کچھ ارشاد فرمائیے نا تاکہ کچھ بات کھلے۔ اگر آپ کو صرف نام پر اعتراض ہے تو پھر صرف اسی پر بات کر لیتے ہیں۔ کیا خیال ہے آپکا؟
  13. خرم

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    آہم۔۔۔۔۔ ارے بھئی کوئی بتلائے اِن کو کہ ہم بتلائیں کیا۔ ویسے بھائی عام طور پر تو لوگ پیغام کے آخر میں آٹوگراف دیتے ہیں آپ نے فوٹوگراف دینا شروع کر دیا ہے :wink:
  14. خرم

    تجدید عہد۔۔۔

    بس بھائی بات مناظرے تک ہی رہے تو اچھا ہے۔ مباہلہ کی نوبت نہ آئے بس :wink:
  15. خرم

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    یہ تو آپ نے اپنی تصویر لگا دی بھائی پیغام کے آخر میں۔ میں تو دوست کی بات کر رہا تھا :wink:
  16. خرم

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    ایک اور گرہ مبارک بھائی۔ ویسے کتنی بہاریں دیکھ چکا ہے ہمارا پھول؟ :wink:
  17. خرم

    صوبائی وزیر ظل ہما عثمان کا قتل

    یہی تو بات ہے نبیل بھائی۔ ہر الٹ پلٹ‌کام کرنے والا جہاد کر رہا ہے۔ آخر یہ اوٹ‌ پٹانگ باتیں کہاں سے آتی ہیں؟ اب جہاد کی یہ نئی قسم کس نے ایجاد کی ہے اور اس حرکت سے کسے فائدہ پہنچے گا؟ بس ایک گھن چکر ہے جس میں سب گرفتار ہیں، نہ مرنے والے کو پتا کہ اسے کیوں‌ مارا اور نہ مارنے والے کو کہ اس نے کیوں...
  18. خرم

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    جہاں تک میرا خیال اور علم‌ ہے نکاح فرد کا ذاتی معاملہ ہے۔ ولی اور گواہ اس کی قانونی حیثیت کو مستحکم بنانے کے لئیے ہیں۔ لڑکی کیونکہ خود بیرونی معاملات طے نہیں کر سکتی اس لئے وہ ایک ولی مقرر کرتی ہے اور ولی وہ ہوتا ہے جسے لڑکی مقرر کرے جیسا کہ ہر قانونی معاملہ میں ہوتا ہے۔ ولی کی شرط بھی صرف باکرہ...
  19. خرم

    میاں محمد بخش سیف الملوک

    رضا بھائی اس میں اسمِ رکنیت اور کلمہ شناخت کیسے ڈالیں؟ میرے تو دونوں ہی اردو میں ہیں اور یہ تو غالباً سرکاری افسروں کی طرح صرف انگریزی سمجھتا ہے۔ :lol:
  20. خرم

    لغت کی تلاش!

    بہترین لائحہ عمل تو غالباً وہی ہے جو دوست بھائی نے تجویز کیا ہے۔ مقتدرہ کی کیا ہوا ترجمہ اگر میسر ہو جائے تو اس کو بنیاد بنا کر کام شروع کیا جائے۔ اس طرح جو اچھی اصطلاحات مقتدرہ نے متعارف کروائی ہیں ان کو ہم اسی طرح‌ استعمال کر سکتے ہیں اور جہاں مزید اصلاح کی ضرورت ہو اس پر محفل میں گفتگو کر لی...
Top