نتائج تلاش

  1. اسد

    'اردوبلاگنگ' میں 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے / ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت کی صورتِ حال

    'اردوبلاگنگ' میں 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے 'اردو بلاگنگ' کے فورم میں اگر 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے (تھریڈ پریفِکس) دستیاب ہوں تو صفحے پر صرف تھیم/ٹمپلیٹ تلاش کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ بھی چند سابقے استعمال ہو سکتے ہیں جن میں 'ٹوٹوریل' اور 'مدد' عام...
  2. اسد

    اردو ناموں کا وکی

    پچھلے سال میں نے بھی ایک ویکی کی ضرورت کا خیال ظاہر کیا تھا۔ مجموعی طور پر سب نے اس سے اتفاق کیا تھا لیکن مسئلہ بلی کے گلے میں گھنٹی ڈالنے والا تھا۔ کیونکہ میں خود یہ کام نہیں کر سکتا تھا اس لئے خاموش ہو گیا۔ اگر آپ ویکی سائٹ کے لئے کُل وقتی ایڈمن مہیا کر سکیں تو...
  3. اسد

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    مسئلہ بلوگر یا ٹمپلیٹ کا نہیں ہے۔ ورڈ سے کاپی پیسٹ کرنا چھوڑ دیں، بیشتر مسئلے حل ہو جائیں گے۔ سب کچھ ہو سکتا ہے اگر کوئی اس پر وقت لگائے۔ میں بلوگر کے آفیشل ٹمپلیٹ کی تدوین پر وقت ضائع نہیں کروں گا۔
  4. اسد

    اردوپریس لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز

    اردو ورڈپریس کے لئے لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ 7زپ فائل کا سائز 23 میگا‌بائٹ ہے۔ اس میں USBWebserver پر اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو انسٹال ہے۔ 7زپ فائل کو کسی ڈرائیو میں ایکسٹریکٹ کریں، USBWeb نامی فولڈر کاپی ہو جائے گا جس میں اپاچی 2.2.21،...
  5. اسد

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    فی الحال تو آپ کے بلوگ پر کچھ بھی نظر نہیں آرہا، لیکن آپ نے اس کی زبان انگلش رکھی ہے، اسے بلوگر ڈیش‌بورڈ میں سیٹنگز میں اردو کر دیں تو خودبخود ترجمہ ہو جائے گا۔ عارضی طور پر یہاں دیکھیں۔ جب آپ کے بلوگ پر کچھ مراسلے نظر آئیں تو پھر اس میں نظر آنے والے متن کی مثال کے ساتھ سوال پوچھیں۔
  6. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    نہیں، پاکستان (اور دنیا کے بہت سے ترقی پذیر ممالک) میں بیشتر پروجیکٹس پیسے بنانے کے لئے شروع کیے جاتے ہیں جب کہ یہاں رضاکارانہ طور پر کام ہوتا ہے۔ ہر پروجیکٹ ایسا نہیں ہوتا کہ فردِ واحد اسے مکمل کر سکے، ایسی صورت میں تکمیل دیگر رضاکاروں کی مدد سے مشروط ہو جاتی ہے۔ اگر وہ دستیاب ہو جائیں اور کام...
  7. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    یہ پروجیکٹ 2009 کی حالت سے بھی پیچھے چلا گیا ہے کیونکہ کئی سکین اور او سی آر شدہ فائلیں ضائع ہو گئی ہیں۔ A سے Z تک سکین اور B سے M تک انگلش او سی آر شدہ فائلیں موجود ہیں، جو ہارڈ ڈسک ضائع ہونے کے بعد ای سنپس سے واپس ڈاؤنلوڈ کی تھیں۔ خود میرے لیے اس پر (مزید) کام کرنا مشکل ہے، پروجیکٹ مینیجمنٹ...
  8. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم اگست، 2015 مورخہ یکم جولائی، 2015 اور یکم اگست 2015 کے دوران(31 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 405 پیغامات میں اضافہ: 6,993 ممبران میں اضافہ: 105 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 13.06 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 225.58 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.39
  9. اسد

    اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    ورڈپریس 4.2.3 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو پہلے میرا خیال تھا کہ دسویں سالگرہ کی مناسبت سے اس میں دس تھیمز کا اردو ترجمہ شامل کروں گا لیکن بہت سی تھیمز میں کوئی نہ کوئی ایسا مسئلہ تھا کہ تھیم کی اصل فائلوں کو ایڈٹ...
  10. اسد

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    کس ورڈپریس پر؟ مفت والا یا پیسوں والا۔ مفت بلوگنگ پلیٹ‌فورمز میں بلوگر سب سے زیادہ سہولیات فراہم کرتا ہے۔ جو کام بلوگر پر نہیں ہو سکتا وہ شاید کسی بھی مفت پلیٹ‌فورم پر نہیں ہو سکتا۔ یہ Dynamic Views ٹمپلیٹ ہے، میں نے اسی میں تبدیلی کی ہے۔ ربط اوپر موجود ہے۔
  11. اسد

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    یہ ٹمپلیٹ استعمال کر کے دیکھیں۔ اس میں جمیل نوری نستعلیق اور نوٹو نستعلیق استعمال ہو رہا ہے۔ ویب فونٹ انٹرنیٹ پر موجود ہونا چاہیے، بلوگر پر فونٹ ہوسٹ نہیں ہو سکتا۔ نوٹو نستعلیق گوگل ہوسٹ کر رہا ہے، اس لئے ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ جن عربی فونٹس کے نام آپ نے لکھے ہیں کیا وہ ویب فونٹ کی صورت...
  12. اسد

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    میرے پاس ونڈوز 7 (64 بِٹ) انسٹال ہے، اس میں یہ کام کر رہا ہے۔ میں نے زبر اور زیر کو دوسری کلید پر بھی ڈیفائن کیا ہے۔ اردو اعداد اور فارسی اعداد کی ایک ہی ویلیوز ہوتی ہیں، یہ 06F0 سے 06F9 تک ہیں۔ اگر آپ ونڈوز کے فونٹ استعمال کریں گے تو فارسی 4، 6 اور 7 نظر آئیں گے۔
  13. اسد

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    میں اس بات کا مطلب نہیں سمجھ سکا۔ آپ انسٹال کرنے کے بعد ونڈوز میں کیسے لےآؤٹ دیکھنا چاہتے ہیں؟ میرے پاس آپ کا لےآؤٹ کام کر رہا ہے، جب MSKLC میں 'Load existing Keyboard' کے ذریعے یہ لےآؤٹ کھولتا ہوں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ میں نے یہ لےآؤٹ OSK میں بھی چلا کر دیکھا ہے، وہاں بھی کوئی...
  14. اسد

    اردو فانٹ براؤزر - ویب سائٹ

    اوپر دیا ہوا ربط FontViewOK کے پرانے ورژن کا ہے اور پبلشر کی سائٹ کے بجائے فائل شیرنگ سائٹ کا ہے۔ SoftwareOK.com کے اس صفحے سے موجودہ ورژن (4.05) ڈاؤنلوڈ کریں۔ یہ سوفٹویئر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کنٹرول استعمال کرتا ہے۔ اگر کسی فونٹ میں کچھ حروف موجود نہ ہوں تو یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر والی فونٹ...
  15. اسد

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    آپ اپنے بلوگ کا ربط یہاں لکھیں تاکہ اس کے پلیٹ‌فورم اور تھیم یا ٹمپلیٹ کے مطابق مشورہ دیا جا سکے۔
  16. اسد

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    شروع کے پیغامات صرف معلوماتی ہیں ان سے فرق نہیں پڑنا چاہیے۔ صرف آخری تین پیغامات اہم ہیں۔ دو پیغامات بتا رہے ہیں کہ زبر اور زیر 102 کلیدوں والے کی‌بورڈ کی بائیں شفٹ کے ساتھ والی کلید پر زبر اور زیر استعمال ہو رہے ہیں لیکن کہیں اور نہیں، یہ کلید 101 کلیدوں والے کی‌بورڈ پر موجود نہیں ہوتی، اس لئے...
  17. اسد

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    یہ ٹاہوما فونٹ ہے، متن ٹائپ کرنے کے بعد غالباً کسی گرافک پروگرام میں اسے ایڈٹ کیا گیا ہے۔ ایڈٹ: یا ٹاہوما فونٹ کو ہی ایڈٹ کیا گیا ہے اور نقطے بہتر بنائے گئے ہیں۔ کمپیوٹنگ سیکھیں - اُردو زبان م۔۔۔۔۔۔یں تطویل یہاں درست کام نہیں کر رہی۔
  18. اسد

    برڈ فونٹ: فونٹ سازی کا ایک اور سوفٹ ویر

    میں فونٹس پر کام نہیں کرتا اس لئے مجھے فونٹ سوفٹویئرز کا تجربہ نہیں ہے۔ میں نے پچھلے سال برڈ فونٹ (کا فری ورژن 1.9) استعمال کرنے کی کوشش کی تھی لیکن جب بھی فونٹ کو بطور ٹی ٹی ایف (ttf) ایکسپورٹ کرنے کی کوشش کی تو یہ ایرر آیا: میں SIL کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیے ہوئے فونٹ میں تبدیلی کر رہا تھا اور...
  19. اسد

    اونچا ترین سفر

    درّہ خنجراب پاک-چین سرحد، گلگت بلتستان، 4693 میٹر۔ درّہ خنجراب پر چرتے ہوئے یاک۔
  20. اسد

    سیاحت کا دھاگہ کس جگہ پر ہے مین فورم کے پیج پر تو نظر نہیں آرہا ہے ؟

    متفرقات میں 'اپنا اپنا دیس' فورم اور اس میں 'اراکین کے سفرنامے' ذیلی فورم میں سیاحت کے بارے میں مراسلے بھیجے جا سکتے ہیں۔
Top