اچھا کالم ہے شئرنگ کا شکریہ نظامی بھائی ۔ ۔ میں ہارون الرشید کا بڑا پرانا قاری ہوں مگر مجھے افسوس کہ موصوف سمیت ہم سب جو کہتے ہیں خود اس پر عمل نہیں کرتے ۔ ۔ ۔۔
باجو میں آپ کا نمبر ملا تو لوں مگر بات کیا کروں گا میری تو سٹی گم ہوجائے گی آپ کی رعب دار شخصیت کہ سامنے میں بھلا کیا بات کر پاؤں گا آپ سے ۔ ۔ ۔:nailbiting:
میں نے یہ بات یونہی نہیں کی اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنا پر کی ہے جب سے یہاں یورپ آیا ہوں مختلف ممالک کہ لوگوں کہ ساتھ جو تھوڑی بہت اس حوالے سے بات ہوئی سب یہی کہتے ہیں کہ دنیا میں فساد کی جڑ امریکہ ہے ۔۔ ۔
ایویں ایییییییی جو نکا ہو حقوق بھی اس کہ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ سے بات کرنا میرے لیے اعزاز تھوڑی ہوگا وہ تو آپ کہ لیے اعزاز ہوگا :nailbiting:
اعزاز دینا نہیں اعزاز لینا ہے ۔ ۔ اور وہ بھی ماالسلام :grin:
بہت خوب مغل بھائی زبردست لیکن سیکنڈ لاسٹ والے قطعے کہ پہلے شعر کہ پہلے مصرعے ۔ ۔ ۔
دل میں زندہ نشان بھی نہ رہا
کی بجائے ۔ ۔
دل میں جنکا نشان بھی نہ رہا
کیوں نہ چہروں پہ اب وہ رنگ کھلیں
ہے ۔ ۔ ۔ ۔