نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    آرزوئے روشنی۔۔۔

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    سیدہ صاحبہ السلام علیکم، اور خوش آمدید، امید ہیکہ محفل اور آپکا ساتھ اور اسی توسط سے ہمارا ساتھ بہت دور تک رہے گا۔
  3. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    استادِ محترم و جان سے پیارے ساتھیو السلام علیکم، کافی دن پریشانیوں میں گھرا رہا کہ اہلیہ کی طبیعت کافی خراب تھی اللہ اللہ کر کے 29 اگست کو ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد اللہ نے خاص کرم کرتے ہوئے بیٹے کی نعمت سے نوازا اور اہلیہ کو بھی اچھا بھلا کر دیا۔ آج محفل پر حاضر ہوا ہوں، پچھلی غزل میں کچھ...
  4. ایم اے راجا

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ اور اپنے حریفوں سے تقاضا بھی نہیں کچھ صحرا میں بھلی گزری، اکیلا تھا تو کیا تھا لوگوں میں کسی بات کا چرچا بھی نہیں کچھ اب یوں بھی نہیں ہے کہ میں بیکار گیا ہوں اب یوں بھی نہیں ہے کہ کمایا بھی نہیں کچھ ویسے مرے اطوار برے تھے کہ بھلے تھے لوگوں سے...
  5. ایم اے راجا

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    اصلاح شدہ غزل کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔
  6. ایم اے راجا

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    پی پی اور ق لیگ والوں نے اب اتحاد کی باتیں شروع کر دی ہیں، اب کیا ہو گا جب مل بیٹھیں گے ۔۔۔ دو!
  7. ایم اے راجا

    احمد فراز ۔۔ سوانحی خاکہ

    بہت شکریہ مغل صاحب۔
  8. ایم اے راجا

    ایک سروے/ پول (poll)

    1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ؟ ہاں 2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی ناممکن / لیکن کبھی مجبوری ہو تو رھ لیتا ہوں۔ 3-آپ کی پہلی ترجیح ؟ بریانی 4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟ کبھی کوشش نہیں کی۔ 5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں...
  9. ایم اے راجا

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    جیسا کہ پرویز مشرف مسندِ اقتدار سے علیحدہٰ ہو چکے ہیں اور شاید پاکستان کے دوسرے صدر تھے جنہوں نے خود استعفیٰ دیا ( حالات چاہے کچھ بھی تھے) ایوب کے استعفے کے بعد بھی قوم کو پچھتانا پڑا تھا اور لگتا ہے بلکہ یقینن مشرف کے استعفیٰ کے بعد بھی ایسا ہی ہوگا، جیسے بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد پاکستان کو...
  10. ایم اے راجا

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    پرویز مشرف کے بعد دیکھیں حالات کتنے اچھے ہو جاتے ہیں، اور کیا آپریشن ( جو کہ پہلے سے زیادہ شدت اختیار کر چکا ہے) رک جائے گا، جو اسے روکنے کا سوچے گا بھی وہ امریکہ بہادر کے لیئے ناپسندیدہ ترین شخص ہو گا اور امریکہ کے ناپسندیدہ شخص کا انجام کیا ہو تا ہے یہ تو آپ سب جانتے ہیں، آپ کی نظر میں کون اس...
  11. ایم اے راجا

    پاکستان چاہیے - آصف زرداری

    خدا کرے کے ہم صرف اور صرف پاکستانی بن سکیں اور صوبوں اور قوموں کے اس جال سے نکل سکیں۔
  12. ایم اے راجا

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    اب کون روکے گا بے لگام گھوڑوں کو، خدا کرے کہ اس ملک کو کوئی ڈسپلینڈ اور باوقار صدر میسر آئے، خدا کرے کہ میرے بچے بھی بڑے ہو کر اسی آزاد ملک میں سانس لیں، یہ ملک جیسا بھی ہے مگر میرا ہے، ورنہ میری پہچان کیا ہوگی، کہ میرا تعلق کس ملک و قوم سے ہے؟
  13. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت خوب خرم
  14. ایم اے راجا

    ایک قصہ اک کہانی رات دن

    خرم بھائی اور تما م اہلِ محفل السلام علیکم۔ کافی دن سے باہر ہوں اور نیٹ کی سہولت میسر نہیں آج مفت کا ہاتھ لگا ہے تو سوچا محفل کی خبر لو ں۔ خرم بہت اچھی غزل ہے مبارک ہو۔
  15. ایم اے راجا

    حسنِ مطلع

    بہت شکریہ، خرم صاحب، میں نے بھی شعرا سے یہی سنا ہیکہ اگر کسی غزل میں دو مطلع ہوں تو دوسرے کو حسنِ مطلع کہتے ہیں۔ اگر کسی غزل میں دو سے زیادہ مطلع ہوں تو تیسرے مطلع کو کیا کہیں گے؟ اور اگر پوری غزل مطلع پر مشتمل ہو تو اس غزل کو کیا کہیں گے؟ اگر دو مقطع ہوں تو دوسرے مقطع کو کیا کہیں گے؟
  16. ایم اے راجا

    14 اگست کوئز

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    شاعر کا خیال ہیکہ میرا محبوب میرے بے قرار دل سے یو ں نکلا کہ پھر ایک پل کے لیئے بھی لوٹ کر نہیں آیا، " وہ " اشارہ محبوب کی طرف ہے ، اگر نام لے لیا تو جوتے ہی جوتے:)
  18. ایم اے راجا

    ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

    مغل صاحب بہت خوب غزل ہے، جیسی بھی ہے نام تو آزادی ہے نہ، اب ہم خود ہی آزادی نہیں چاہتے تو کون دے ہمیں آزادی!
  19. ایم اے راجا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    یہ کونسی بحر میں ہیں؟
  20. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    استادِ عالی مرتبت، میرے ذہن میں تو کچھ بھی نہیں آ رہا، ذرا آپ ہی رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔
Top