نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    پشاور سڑک سے ہی زخموں سے سسکتے مارگلہ کا ایک اور منظر۔
  2. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    تباہ حال مارگلہ کا ٹیکسلا جاتے ہوئی سڑک سے ایک منظر۔
  3. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    16 اگست کو ایک شادی کے سلسلے میں میرا ٹیکسلا جانا ہوا تو یہ دیکھ کر بڑا دکھ ہوا کہ مارگلہ کے پہاڑوں کو روڑی اور پتھر حاصل کرنے کے لیئے بڑی بے دردی سے کاٹا جا رہا ہے، مگر اس خطرناک عمل کو روکنے والا کوئی نہیں ٹیکسلا جاتے ہوئے با ئیں ہاتھ پر میں یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہو گیا کہ پہاڑ کاٹ کر تقریبن...
  4. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استادِ محترم و ساتھیو السلام علیکم، کافی دنوں بعد متقارب میں ایک غزل کہی ہے جو ذیل میں آپکی نذر کرتا ہوں۔ شکریہ۔ مجھے زندگی سے گلہ بھی نہیں ہے اگرچہ کبھی کچھ ملا بھی نہیں ہے محبت ہے بے لوث جذبہ دلوں کا سو مینے تو چاہا صلہ بھی نہیں ہے قبیلے نے میرے دیا تھا جو گھاؤ ابھی تک کسی سے...
  5. ایم اے راجا

    سعود عثمانی یہ خوش نظری خوش نظر آنے کے لئے ہے ۔ سعود عثمانی

    بہت خوب، شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔۔
  6. ایم اے راجا

    کچھ باتیں میں خود ہی خود سے کر جاتا ہوں

    بہت خوب فیصل بھائی، بہت خوب، خوش آمدید
  7. ایم اے راجا

    تاسف محمود درویش انتقال کر گئے-

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت کیا انھوں نے فلسطین کے لیئے، وہ ایک مثال ہیں شعرا کے لیئے، کہ شاعری صرف قصہِ لبِ محبوب نہیں یہ ایک تلوار ہے جو چلے تو دشمنوں کی صفوں کو کشت و خون میں نہلا دے، اور جگانے آئے تو ہزاروں برسوں کے سوئے ضمیر کو ایک پل میں جگا دے۔ خدا درویش کی محنت کو قبول فرمائے اور...
  8. ایم اے راجا

    جہانِ حسن و نظر سے کنارہ کرنا ہے

    بہت خوب آصف صاحب، لاجواب۔۔۔
  9. ایم اے راجا

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    نوید صاحب بہت خوب واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    استادِ محترم آپکو بھی مبارک ہو، بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے مجھے یہ مقام بخشا کہ میرے بیٹے سے دادا کا رشتہ قائم کیا، آپ کی دعاؤں کا طلبگار ہوں، بہت شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    آج کا شعر - 3

    مروت میں کہاں تک آ گیا ہوں فصیلِ دشمناں تک آ گیا ہوں میں اپنے قتل کی خواہش میں امجد حصارِ دوستاں تک آ گیا ہوں[/] ( امجد حسین امجد )
  12. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت شکریہ وارث بھائی۔
  13. ایم اے راجا

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    واہ محسن واہ کیا معلومات دی ہیں، مرغے لڑانے والے کی پراپرٹی کی، میرے تو اوسان ہی خطا ہو گئے ہیں، اللہ رحم کرے پاکستان پر، کہیں اس ملک کا سودا تو نہیں کر دیا، کہ اب چابیاں حوالے کرنی ہیں؟
Top