نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    گو میں نے ان دھاگوں پر کبھی پوسٹ نہیں کیا لیکن میرا خیال ہے، کہ اوراد کو پوسٹ کرنےکے ساتھ یہ پڑھے بھی جاتے ہیں اور شاید دھاگے کاآغاز کرنے والوں کے ذہن میں بھی یہی مقصد ہوتا ہے۔
  2. تلمیذ

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    ٹیگ کرنے کا شکریہ، جسیب۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ یہ 'بالن' زیادہ تر آپ کےکس کام آتا ہے؟
  3. تلمیذ

    کتب منجانب خانودہ حضرت مولانا غلام رسول مہر

    ٹیگ کرنا کا شکریہ جناب۔ واہ واہ۔ بہت عظیم لوگوں کے خاکے شامل ہیں اس کتاب میں۔
  4. تلمیذ

    قلندر کا مفہوم

    ویب سائٹ پر ابھی تک 221 لیکچر اپ لوڈ ہوئے ہیں۔ 18 نومبر 2012 کے بعد کوئی لیکچر نہیں آیا، نہ جانے کیوں؟
  5. تلمیذ

    قلندر کا مفہوم

    نہیں ابھی حال ہی میں چھپی ہیں اور جملہ حقوق محفوظ ہیں اس لئے گمان غالب ہے کہ آن لائن دستیاب نہیں ہوں گی (اور جہانگیر بکڈپو ویسے بھی ایک مضبوط ناشر ہیں) لیکن صاحب، کاپی رائٹ کا کون خیال کرتا ہے۔ مجھے چند روز پہلے اک سائٹ کا پتہ چلا ہے جس پر بے شمار ایسی کتب فری دستیاب ہیں جن کے بارے میں کوئی شک...
  6. تلمیذ

    لاہور کی باتیں

    ہم تو سید بابر علی کو پیکجز کا مالک سمجھتے تھے۔ پیکجز کی چھپی ہوئی کتابیں کیا عام مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ اگر نہیں تو یہ کہاں سے مل سکتی ہیں۔ اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو براہ کرم شئیر کریں۔
  7. تلمیذ

    احمد ندیم قاسمی انسان

    جی مجھے پتہ ہے۔ (ویسے کبھی توجہ کیجئے گا، عملی زندگی میں ایسے مواقع آ تے رہتے ہیں)۔
  8. تلمیذ

    احمد ندیم قاسمی انسان

    آپ دونوں دوستوں کی پیار بھری بات چیت میں مخل تو نہیں ہونا چاہتا ، بس اتنا عرض ہے کہ فیصل عظیم فیصل صاحب نے اس کیفیت کو اپنے ٹیلی پیتھی سے متعلق دھاگے میں ٹیلی پیتھی کے ایک تجربے کا نام دیا ہے۔ تو ثابت ہو اکہ ان کی تحقیق درست ہے۔
  9. تلمیذ

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    واقعی، جوش صاحب اور ہاتھ میں چائے کی پیالی؟:oops:
  10. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    خطاطی کے رموز اور قواعد وضوابط
  11. تلمیذ

    قلندر کا مفہوم

    بلال جی، میں آپ کو تجویز دوں گا کہ آپ لاہور میں مقیم دور حاضر کی نادر روزگار شخصیت اورعظیم صوفی بزرگ جناب سرفراز شاہ صاحب کی کتابیں 'کہے فقیر' اور 'فقیر رنگ' پڑھیں جن کے ساتھ موصوف کے لیکچروں پر مشتمل سی ڈیز بھی ملتی ہیں، ان لیکچرز (میں سے کسی ایک) میں تصوف کی ان اصطلاحات پر سیر حاصل گفتگو کی...
  12. تلمیذ

    قلندر کا مفہوم

    جیسا کہ نایاب صاحب نے اوپر فرمایا ہے ہم نے بھی 'آدھے قلندر' کی یہ اصطلاح صرف حضرت رابعہ بصری کے لئے استعمال ہوتی ہی پڑھی ہے۔
  13. تلمیذ

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    دل نہیں مانتا۔ عمروں میں بعد المشرقین ہے۔ اور پنجابیت کی ذرا جھلک بھی نظر نہیں آتی۔ جنوبی ہند یا سر ی لنکا کے باشندوں جیسا مہاندرہ ہے۔
  14. تلمیذ

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    بھئی دو جید ادیبوں کے درمیان بیٹھی ہیں، یقینا ادب سے کچھ تعلق تو ہو گاہی!:)
  15. تلمیذ

    کلک میں تیار کردہ ایک نمونہ خطاطی ۔۔اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ۰۰۲۸

    بہت عمدہ، اسد صاحب۔ کیا یہ آپ کی اپنی کاوش ہے اور یہ 'کلک' سوفٹ وئیر کیا ہوتا ہے اور کس طرح کام کرتا ہے؟ ہم جسے کم علموں کی معلومات کی خاطر ذرا اس پر روشنی ڈالئے۔ اس لفظ کا تلفظ کیا ہے 'ک' کے نیچے زیر یا 'ل' کے نیچے زیر؟
  16. تلمیذ

    بہترین شاعر امین اشرف مرحوم ہو گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  17. تلمیذ

    احمد ندیم قاسمی انسان

    قاسمی صاحب مرحوم کی کیا بات ہے۔ اپنی ذات میں ایک عہدتھے وہ۔ اردو ادب کے محسنوں سے ایک۔ جزاک اللہ بٹ جی!
  18. تلمیذ

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    فرخ صاحب، فیض مرحوم کی یہ تصاویر بھی بہت اچھی ہیں، شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔
  19. تلمیذ

    لاہور کی باتیں

    آپ کی دی ہوئی معلومات زیادہ صائب معلوم ہوتی ہیں کیونکہ لاہور کی تاریخ کے بارے میں کئی جگہوں پرہم نے بھی کچھ ایساہی پڑھا تھا۔
Top