نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    کتنی رمزیہ بات ہے اور اعلیٰ طبقے کے جاہلوں پر ایک عظیم چوٹ!!
  2. تلمیذ

    2010 MS Word میں اردو خطاطی

    امیج نظر نہیں آ رہے ہیں۔
  3. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شب دیدہ از بابامحمد یحییٰ خان ۔ زبان و بیان اور طرز تحریر کے لحاظ سے ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے اور قاری کی توجہ کو جکڑے رکھتی ہے۔ باباصاحب کے بارے میں ان کے ایک روحانی شخصیت ہونے ک بارے میں ادھر ادھر سے حاصل کردہ ناکافی معلومات کی بنا پر، سچی بات تو یہ ہے، کہ یہ کتاب پڑھ کر اس تصور کو ذرا دھچکا...
  4. تلمیذ

    قائد اعظم کی مہاتما گاندھی، فاطمہ جناح اور ایوب خان کے ساتھ تصاویر

    بہت نادر تصاویر ہیں، فرخ صاحب۔ شکریہ۔
  5. تلمیذ

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    لیکن ان دنوں لوگوں میں قناعت بہت زیادہ تھی، جس کی وجہ سے اللہ تعالے کی جانب سے کم آمدنی میں برکت کی فراوانی ہوتی تھی۔ آج کل تو ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ فرخ صاحب، شراکت کے لئے شکریہ۔
  6. تلمیذ

    لاہور کی باتیں

    بہت اعلی فضائی تصویر ہے اور پہلی مرتبہ دیکھنے میں آئی ہے۔ کون سے سال کی ہے اور کس کے فن کا شاہکار ہے؟
  7. تلمیذ

    لاہور کی باتیں

    جی ہاں، لاہور سے وابستہ مشاہیر ان گرامی تو بے شمار ہیں۔ لیکن احباب کو جس جس کے بارے میں بھی علم ہے، یہاں شئیر کرتے جائیں، بڑھ کر بے حد لطف آئے گا۔
  8. تلمیذ

    لاہور کی باتیں

    ڈاکٹر رشید انور صاحب مرحوم کا نام پڑھ کر یادوں کا ایک دریچہ کھل گیا ہے۔ وہ ینجابی زبان کا درد رکھنے والوں میں سے تھے۔ جس کا ایک مظہر پنجابی کا ایک معیاری ماہنامہ 'پنجابی زبان' بھی تھا جو انہوں نے ستر کی دہائی کے شروع میں جاری کیاتھا لیکن یہ تھوڑا عرصہ جاری رہ کر بند ہو گیا تھا۔ یہ ہمارا طالبعلمی...
  9. تلمیذ

    سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

    آپ کی یہ عمدہ تلاش قابل ستائش ہے فرخ صاحب، شراکت کے لئے شکریہ۔ جزاک اللہ!
  10. تلمیذ

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    کاش ہم بھی اسلام آباد کے کہیں قریب ہی ہوتے۔:( دونوں حضرات کے پاس اتنے اچھے اچھے کیمرے اورموبائل ہونے کے باوجود کوئی تصویر نہ ہونے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ شاید اس ملاقات کی تصویری تشہیر نہ کرنے میں کوئی خاص رمز پوشیدہ ہو۔
  11. تلمیذ

    دُعائے استخارہ

    شئیر کرنے کا شکریہ، فارقلیط صاحب۔ جزاک اللہ!
  12. تلمیذ

    حوا زادی - فلک شیر چیمہ

    نظم تو تھی ہی لاجواب، لیکن عاطف جی، آپ نے اس کو اپنے فن سے امر کردیا ہے۔ بہت عمدہ!!
  13. تلمیذ

    عطاء کا تازہ شمارہ (سالنامہ 2012) شائع ہوگیا ہے۔

    ٹیگ کرنے کا شکریہ۔جزا ک اللہ! ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ جلد ہی مطالعہ کروں گا۔
  14. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    چیمہ صاحب، آپ نے میری پوسٹ پر اپنے تاثرات نہیں دئیے۔
  15. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    منصور قیصرانی صاحب، گذارش ہے کہ جن حضرات کے نام ٹیگ نہیں ہو سکے، ذرا ان کے ٹیگ درست کر دیں۔
  16. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    چیمہ صاحب، سب سے پہلے تو اسلامی خطاطی کے ان نادر و بے نظیر شہ کاروں کو یہاں پر پوسٹ کر کے ہمیں ان کی زیارت سے بہرہ ور ہونے کا موقع فراہم کرنے کے لئے بارِ دگر سپاسِ شکر گذاری۔ اس کے بعد عاجز یہ عرض کرنے کی اجازت چاہتا ہے کہ باوجود اس کے کہ وطن عزیز میں بھی خطاطی کا ایک سے ایک بڑھ کر ماہر ہو گزرا...
  17. تلمیذ

    وحدت الوجود

    بالکل درست کہا۔ فراز جی۔ جزاک اللہ!
  18. تلمیذ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    سیدہ شگفتہ، چلئے آپ کو مکمل کتاب یہاں بھی مل گئی۔ ڈاؤن کریں اور پڑھنے کا لطف اٹھائیں۔ شکریہ ساقی صاحب۔
  19. تلمیذ

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    بالکل متفق۔ فرخ صاحب کے حوصلے ابھی بلند اور محفل پر سرگرمیاںہم سب سے زیادہ ہیں۔ اس لئے میں ان کو جوانوں کے زمرے میں ہی سمجھتا ہوں۔ اس لئے وہ خواہ مخواہ خود پر بڑھاپا طاری نہ کریں۔:)
  20. تلمیذ

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ مہدی حسن

    مہدی حسن کی چند عمدہ اور نمائندہ غزلوں میں سے ایک۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ، فرخ صاحب۔
Top