نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری نے بہت اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔ اس یغام میں لفظ "آپ" ظفری کے لئے نہیں‌بلکہ کسی کے لئے بھی ہے، جس کو بھی ضرورت ہو۔ خود اعتمادی کی کمی کی ایک وجہ، اپنی ذات کی عزت کا مکمل اندازہ نہ ہونا ہے۔ ذاتی عزت کا اندازہ ایک شخص مجمع سے خطاب کرکے ہی کرسکتا ہے۔ اس کے لئے آپ ٹوسٹ ماسٹرز جوائن کر سکتے ہیں۔...
  2. فاروق سرور خان

    کتب pdf form میں

    میں نے سوچا کہ میں بھی کچھ کہہ ہی دوں ۔۔ چار بار اس تھریڈ سے گذر چکا ہوں :)‌ اور ہر بار بہت چاہنے کے باوجود، اپنے آپ کو روکا۔ اوپن برہان پر احمد رضا خان کا ترجمہ ہے اور اس غریب کا ای میل اڈریس۔ بے تحاشا لوگ ، مجھ لکھتے ہیں کہ " آپ کی مجال کیسے ہوئی - اتنے بڑے آدمی کا نام لینے کی ؟ "...
  3. فاروق سرور خان

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    قرآن آسان تحریک کا ترجمہ مجھے سب سے بہتر لگتا ہے، یہ (میری کمزور عربی دانی کے حساب سے) عربی متن کے بہت نزدیک ہے، اس کی پروف ریڈنگ یہیں اردو محفل پر ہوئی تھی۔ آپ دونوں کو ذپ کیا ہے۔ مجھے ایم ایس این پر شامل کرلیں تو ان فائیلوں کو مائی سقل میں اپلوڈ کرنے میں مدد کرسکتا ہوں۔ والسلام۔
  4. فاروق سرور خان

    قرآن پاک کی سرچ ٹیکسٹ سائٹ(ذکر سوفٹوئیر والوں کی سائٹ)

    شکریہ نبیل۔ رضا، آپ اوپن برہان ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ جو تراجم اب تک شائع ہو چکے ہیں وہ اور تمام کوڈ اس میں شامل ہے۔ اس میں آپ بآسانی کسی بھی ترجمہ کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ یا سرچ کی سہولت کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کام کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔ آپ مجھے ذپ کیجئے تو بات چیت...
  5. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میں نے دو پوائینٹ اوپر پیش کئے ہیں۔ خرم صاحب نے پوائینٹ نمبر ایک یعنی ارشادات نبوی کے بارے میں بہت ہی اچھا لکھا ہے ، یہ بہت اچھی وجوہات ہیں قرآن، اور صاحب قراں کے ارشادات کے بارے میں۔ کوئی غیر مسلم ہی ان سے انکار کرے گا۔ اب آتی ہے بات پوئینٹ‌نمبر 2 یعنی کتابوں کی صحت کی ، کتب روایات کا مقابلہ...
  6. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میں بھائی خرم کے پڑتال کے مطالبے کو سراہوں گا اور اس کی تائید کروں گا۔ دیکھیں تو درج ذیل دو ملتے جلتے لیکن الگ الگ معاملات ہیں ، 1۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کے ارشادات اور 2۔ روایات کی آٹھ، دس یا اس سے زائد کتب۔ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ نمبر 2 سے ہم کو یہ یقین دلایا جاتا...
  7. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بہت شکریہ :) بہت شکریہ :) بہت شکریہ :) قیصرانی بھائی، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ جو حضرات سرسید کے مخالف ہیں ، اس کی فراہم کی ہوئی تعلیم کے مخالف ہیں۔ بھائی۔ اگر وہ اپنے اعتراض میں سچے ہیں تو سرسید کے قائم کئے ہوئے نظام تعلیم سے ملی ہوئی میٹرک کے سرٹیفکیٹ اور یونیورسٹی کی ڈگریاں پھاڑ دیں اور...
  8. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    مجھے ایک مخطوطہ یاد آ گیا جو جناب محسن الملک مولوی سید مہدی علیخان بنام جناب سر سید احمد خان لکھا تھا۔ اس سے اقتباس۔ 19 ستمبر 1892ع ، حیدرآباد، دکن، مخطوطہ جناب محسن الملک مولوی سید مہدی علیخان بنام جناب سر سید احمد خان۔ صفحہ 9 تفسیر القرآن سرسید احمد خان۔...
  9. فاروق سرور خان

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    آپ کو utf8 کے لئے درج ذیل کوڈ کی ضرورت ہوگی ، اس میں ما ئی سقل کے سٹیٹمینٹس دیکھ لیجئے، یہی سٹیٹمینٹس آپ کو کسی بھی کلائینٹ‌سے درکار ہوں گے utf8 کنکشن کے لئے۔ @$oLink = mysql_connect("localhost",OB_UID,OB_PWD) or die (mysql_error()."<br>Unable to establish link for user ".OB_UID )...
  10. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    قرآن کا طرذ تخاطب عام طور پر اجتماعی ہے۔ جیسے "‌اے تمام لوگو" اور یہ کہنا کہ یہ مردوں کو مخاطب کرکے لکھا گیا ہے کافی کھینچ تان کر درست تو ہو سکتا ہے لیکن ایسا ہے نہیں۔ آپ کو ملے گا، " کہہ دیجئے-- اے تمام کافرو " - اس کے لئے مذکر یا مونث صیغہ نہیں استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ہمارا سوچنے...
  11. فاروق سرور خان

    " تقلید " کا دین میں تصور

    واضح رہے کہ جسے شریعیہ کہتے ہیں وہ ایک طرح سے قرآن کی مدد سے قوانین بنانے کی کوشش کا نام ہے۔ جس کے لئے کوشش یہ کی گئی کہ لوگ اس کو قرآن کی طرح مانیں۔ دیگر یہ کہ شریعیہ ایک غیر موجود حکومت کے بنائے ہوئے قوانین تھے یا کچھ لوگوں کی قرآن سے قوانین بنانے کی کوشش تھی، انسانوں کی اپنی عقل سے بنائے ہوئے...
  12. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    آپ کی بات عزت و ناموس کے حوالے سے درست درست مانی جاسکتی ہے۔ مزید یہ کہ کیا آپ نے اس بات پر غور کیا کہ اس آیت میں ممکنہ جرم " عدم ہم آہنگی کا اندیشہ " ہے۔ کیا آپ سمجھتی ہیں کہ اس مخصوص اندیشے کی صورت میں سزا "‌مارنے " کی صورت میں ہونی چاہئیے؟ کیا ایک خاتون ایک بے معنی مار کھانے کے بعد ہم...
  13. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    دوستو، اس آیت کی شان نزول یہ واقعہ ہو یا نا ہو، یہ بحث غیر ضروری ہے۔ اس لئے کے یہ واضح ہے کہ اس آیت میں مردوں کو نرمی سے نصیحت کی گئی ہے ، مردوں کو ان کے اوپر فضل کا احساس دلایا گیا ہے اور سمجھایا گیا ہے کہ جب ان کو عورتوں کی طرف سے عدم ہم آہنگی کا خوف ہو تو عورتوں‌کو مناسب نصیحت اور قابل فخر...
  14. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    شکریہ ، آپ کے بتائے ہوئے تمام ترانسلیشنز میں بھی پڑھ چکا ہوں۔ اس کے لئے بہتر یہ ہوگا کہ کسی عرب سے پوچھا جائے۔ جو حصہ میری سمجھ سے بالا تر ہے کہ --- صرف خوف ہو کہ ہم آہنگی نہ ہوگی تو مارا جائے؟ ----- یہ قرآن کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔ اچھا یہ ہوگا کہ اس پر خود سے ریسرچ کی جائے یا ایسے...
  15. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    رضا، بہت ہی شکریہ ، اس مسئلہ کو حل کرنے میں شرکت کرنے کے لئے۔ بھائی میرا لہجہ تیکھا نہیں ہے۔ لیکن کسی بھی ترجمہ سے ممکنہ سوالات ذہن میں جنم لیتے ہیں۔ میرے سوالات اعتراض نہیں بلکہ بہت ہی بنیادی نوعیت کے ہیں۔ بھائی میرا مقصد کوئی گرما گرم بحث کرنا نہیں۔ بلکہ اس آیت کے واضح معنوں پر غور کرنا ہے۔...
  16. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    بہن زرقا، سلام ۔ آپ کا شکریہ ادا کیا ہے کہ آپ نے اس طرف اشارہ کیا۔ تقریباً تمام مترجمین کا میں بہت احترام کرتا ہوں‌ لیکن یہ ذہن میں رکھتا ہوں کہ کوئی بات سابقہ مترجمین سے نظر انداز ہوسکتی ہے۔ کیا ہم کو اپنی کتاب آؤٹ سورس کردینی چاہئیے یا خود بھی غور کرنا چاہئیے؟ میری عربی " مظبوط " نہیں ،...
  17. فاروق سرور خان

    تاسف آپ کی دعا کی ضرورت ہے

    دعا ہے کہ اللہ تعالی آ“ کے دوست کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  18. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    بھائی اور بہنو اور صاحبو :) - بغور دیکھنے سے لگتا ہے کہ اس آیت کا ترجمہ تھوڑی سا غور اور درستگی چاہتا ہے۔ کیا ہم کوشش کرسکتے ہیں کہ ان سرسری معانی کو بغور دیکھا جائے جو مترجمین نے اب تک کئے ہیں۔ میں‌مترجم قرآن نہیں لہذا آپ کی مدد چاہتا ہوں کہ اپنے دوستوں میں سے جو لوگ عربی سے واقفیت رکھتے ہیں‌...
  19. فاروق سرور خان

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    میں نے یہ زپ فائیل داؤن لوڈ‌تو کرلی ہے لیکن مجھے پتہ نہین کہ آپ کیا سوال کیا ہے۔ utf-8 کسی بھی ٹیبل کو کرنے کے لئے آپ اس ٹیبل کو دیفائین کرتے ہیں اسی اینکوڈنگ میں۔ 2۔ مکمل قرآن utf-8 انکوڈنگ میں اور تراجم بھی موجود ہیں اس ڈیٹا بیس میں۔ ڈیٹا بیس بنانے کا مکمل سکرپٹ‌ بھی موجود ہے۔ ٓپ مناسب...
  20. فاروق سرور خان

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    ہے خبر گرم کہ مشرف صاحب روانگی کی تیاری کررہے ہیں ۔۔۔۔ http://washingtontimes.com/article/20080224/FOREIGN/208917081/1003
Top