نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    سلام صاحبو اور دوستو، توریت، انجیل و زبور اپنی موجودہ عام طور پر دستیاب حالت میں: موضوع یہاں تھا- مذاہب کا تقابلی مطالعہ۔ اس سلسلے میں‌یہ عرض کیا تھا کہ دوسرے مذاہب کی کتب، خصوصاَ انجیل و توریت و زبور، اپنی موجودہ حالت میں پڑھنے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ان کتب کا بیشتر حصہ انسانی ذہن کا...
  2. فاروق سرور خان

    دہشت‌گرد اسامہ بن لادن کا پیغام 2004ء

    یہ ایک المیہ ہے کہ بہت سے لوگ ذاتی فلسفوں سے دو چار خود ساختہ لیڈروں (اماموں)‌ کے پیچھے چل پڑتے ہیں۔ ملک و قوم کے آزادانہ طور پر منتخب کئے ہوئے لیڈروں کو نظر انداز کرنا اور خودساختہ اماموں (لیڈروں) کی تقلید کرنا ایک ایسی خوش فہمی ہے جو خدا کسی کو نہ دے۔
  3. فاروق سرور خان

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    آپ کی مندرجہ بالا بات پر یہ عرض کرنے کی جسارت کررہا ہوں کہ مندرجہ بالاء الجہاد ھواالقتال فی سبیل اللہ، ایک آیت کا چھوٹا سا ٹکڑا ہے۔ قرآن کی مکمل آیت کو ٹکڑے کر کرکے میں اگر پیش کروں اور اپنے مطلب کے معانی نکالوں تو آپ کو پسند آئے گا؟ عرض‌یہ ہے کہ 1۔ قرآن کی مکمل آیت کو استعمال کیجئے۔ 2۔...
  4. فاروق سرور خان

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    جو ٹکنالوجی انجیل و توریت کی ہے کہ انسانوں نے لکھا اور نبیوں‌کے واقعات کو یعنی حدیث الانبیا (محمد الرسول اللہ سے پہلے) کو اپنے طور پر قلمبند کیا۔ جو پسند آیا وہ دیا، جو نا پسند آیا وہ چھپا دیا۔ اللہ تعالی نے یہ امر، قرآن میں خوب واضح کیا ہے۔ اور قرآن نازل فرما کر واضح طور پر اس کی حفاظت کا ذمہ...
  5. فاروق سرور خان

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    جھنجھلاہٹ تو اب شیوہ بن گئی ہے۔ عادت سمجھ کر معاف کردیتے ہیں :)
  6. فاروق سرور خان

    احتجاج کے موثر طریقے

    ہم سب نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے غیر وابستہ پرامن احتجاج کرنے والے کا نام لکھ لیا ہے۔
  7. فاروق سرور خان

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    اب تک تو تھیین باتاں ہی باتاں، اب باتاں‌ پہ مبارکاں !
  8. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فرید - جمہوریت کے بارے میں آپ اپنے خیالات سے بھی مستفید فرمائیے۔
  9. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ایمرجنسی کی وجہ سے، وہ آئین جو آپ نے اپنے نمائیندوں‌کی مدد سے بنایا تھا آپ سے چھین لیا گیا ہے اور آپ کے بنیادی حقوق اور اصول جو یہ آئین فراہم کرتا ہے معطل ہو گئے ہیں۔ اب انتظامیہ اپنی مرضی سے حکومت کرسکتی ہے جس طرح‌چاہے، تفاصیل ظفری نے فراہم کردی ہیں۔
  10. فاروق سرور خان

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    جہاد آپ کونسا کرنے جارہے ہیں‌نعیم؟ بم باندھ کر امریکہ کے یاروں‌کو اڑانے والا، زمیں میں فساد کرنے والا یا ملکی فوج میں شمولیت کا؟‌اجتماعی خود کشی کا پروگرام ہے یا اپنے مخالفوں کے قتل کا۔ اس سے بڑھ کر کوئی پروگرام ہے تو بتائیے؟ کیا اس قابل بھی ہیں؟ بغور دیکھئے۔ جس کو مخالف سمجھتے ہیں اس سے لڑ...
  11. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    بہت خوب شاکر، بہت ہی شکریہ۔ میں آپ کا ذاتی طور پر شکرگزار ہوں کہ آپ بہترین معلومات شئیر کرتے ہیں اور موضوع پر ہی رہتے ہیں۔ آپ سے پم سب کو سیکھنے کا بہترین موقعہ ملتا ہے۔ جس دور کا آپ نے تذکرہ کیا، ایک مثالی دور تصور کیا جاتا ہے۔۔ اس دور کے بعد اب تک مسلمانوں کے اقتدار کے جو جو ادوار گذرے،...
  12. فاروق سرور خان

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    میرے تاثرات۔ تورات اور انجیل کے چند نسخے، اردو اور انگریزی کے میرے پاس بھی ہیں اور میں انہیں پڑھتا بھی ہوں تاکہ اپنے وہ لیکچرز جو میں اسلام کے بارے میں کبھی کبھار چرچ میں موقع ملنے پر دیتا ہوں ان میں عیسائیوں‌کی کتب کا مواد استعمال کرسکوں۔ بنیادی مقصد ان کتب کو پڑھنے کا یہ ہے کہ یہ معلوم ہو کہ...
  13. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    صاحب، میرا روئے سخن کسی بھی شخص کی طرف نہیں ہے۔ اجازت دیجئے کہ میں دو واضح سوچوں کی وضاحت کرسکوں۔ 1۔ ایسے لوگوں کی سوچ جو 'تقلید' کو اہم سمجھتے ہیں۔ جو کہتے ہیں کہ سوچنا بے کار ہے۔ جو سوچنا تھا وہ پرانے وقتوں کے لوگ ( اللہ اور اس کا رسول شامل نہیں نہیں ) سوچ گئے۔ اب ان کی کتب لو، ان کا...
  14. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    تعصب کا کوئی علاج نہیں۔ تعصب برتا جاتا ہے لوگوں سے، اصولوں سے نہیں۔ ملا اپنی ذاتی خوہشوں کی تکمیل میں اس قدر مگن رہے کہ ایک عدد ترتیب وار دفعات کے ساتھ ایک آئین یا قانوں کی کتاب بھی پیش نہیں‌کرسکے۔ 1425 سے زیادہ سالوں کے عرصے میں جن مسلمانوں نے کوئی آئین یا قانون ترتیب سے پیش کیا اس کو اصولوں‌کے...
  15. فاروق سرور خان

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    کاشف، ان خیالات و ترمیمات کا شکریہ۔ شاید ہی کوئی ان ترمیمات کی مخالفت کرے۔ قانون نافذ‌کرنے والے اداروں کا کام حکومت نہیں بلکہ صرف قانون کا نفاذ‌ہے۔ اگر ہم پجاس ہزار بھی جمع ہوکر چاہیں کہ کوئی قانون تبدیل ہوسکتااورایسی تبدیلی بہر صورت ناقابل قبول ہوگا۔ ان ترمیمات کو ایک منتخب اسمبلی ہی منظور...
  16. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    اگر عادت ہو شخصیت پرستی کی ، اصول پرستی طبیعت کا خاصہ نہ ہو تو یہی طور رہتا ہے۔ اصل بات کچھ ہوتی ہے، اور الفاظ بدل کر کچھ اور معنے بناتے ہیں۔ یقیناَ ناسمجھی، انا پرستی اور ذاتی عناد و پرخاش کا کوئی علاج نہیں۔ کیا مجھے اردو نہیں‌آتی کہ دہراتے وقت میرے لکھے ہوئے الفاظ کو دوسرے الفاظ سے تبدیل کیا...
  17. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    عمر، آپ فائیلز یہاں رکھ کر بھی شیئر کرسکتے ہیں :) آپ کے لئے الگ فولڈر بنا دیا ہے۔ http://www.openburhan.net/dastoor/ اس کو مزید دیکھ کر خوشی ہوگی۔ اگر کوئی مواد یا اصول ان لوگوں کی لکھی ہوئی کتابوں میں‌ ایسا نظر آیا کہ جس پر تنقید محسوس کی تو اس مواد پر ضرور اپنی خیال آرائی کروں گا۔...
  18. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    مطلوب تھی ایک ایسی کتاب جس میں ترتیب وار دفعات دی گئی ہوں۔ جن کتابوں کے حوالے دئے گئے، ان میں‌ ترتیب وار دفعات موجود نہیں تھی۔ جو لوگ میری ذات سے بت تراشنے کے عمل دلگیر میں‌مصروف ہیں۔ وضاحت کرتا چلوں کی رسالت رسول اللہ صٌعم پر ختم ہوگئی۔ اب صرف ان (صلعم) کے پیغام کی شئرنگ ہوتی ہے۔ جو لوگ "...
  19. فاروق سرور خان

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فرید صاحب - ذاتی نوٹ:‌ مجھے اب تک آپ سب ہی مخلص نظر آئے ہیں، سوائے ایک ابرار حسن کے۔ ان کو واضح طور پر بتا دیا تھا کہ ان کے خیالات کو میں کس نظر سے دیکھتا ہوں۔ آپ کی پیش کردہ رائے سے تائید، تنقید اور اختلاف کیا ہے لیکن آپ کی رائے میں‌چھپے خلوص پر شبہ کبھی نہیں کیا۔ آپ ایک دوست، ایک بھائی اور ایک...
  20. فاروق سرور خان

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    اعجاز، آپ اور بقیہ تمام حضرات، قابل تعریف اور عزیز و محترم ہیں۔ یہ بات صرف صرف ابرار حسن تک محدود تھی۔ جو پاکستان کے واقعات کے بارے میں ایک مخصوص انداز اور طریقہ سے گفتگو کرتے رہے ہیں، ان کے بیانات سے پراپیگنڈہ کی زیادہ بو آتی ہے۔ اور تنقید و تائید ناپید ہوتی ہے۔ ایک ابرار حسن صاحب...
Top