نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    آپ کوڈنگ کا لنک فراہم کردیجئے۔ میں دیکھ لوں‌گا۔ آپ اوپن برہان پر کسی بھی سپیکر کے سائن پر کلک کرکے دیکھئے، آپ اس ہی آیت کو سن سکیں گے۔ یہ لنک اوپن برہان سے قرآت نہیں سناتا۔ ایسا اس لئے کیا کہ اگر کوئی اوپن برہان کو کاپی کرکے - عربی کے متن تبدیل کرکے اور ترجمہ میں گڑ بڑ کرنا چاہے تو شبہ ہونے کی...
  2. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    اس ٹاپک پر الگ دھاگہ کھول لیں تو بہت اچھا ہوگا۔ کہ مدرسوں کا نصاب کیا ہے؟ کیا یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے؟
  3. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    محب کی بات کو آگے بڑھا رہا ہوں - اور ان خیالات کے اظہار کی جسارت کررہا ہوں۔ یہ ہمیشہ سے درست رہا ہے کہ زیادہ تر عربی اور اردو جاننے والے حضرات کی دونوں میں سے ایک زبان کمزور تھی۔ تراجم کرنے میں بھی ایک بھیڑ چال رہی ہے۔ ہمیں تراجم میں بہت سی خامیاں نظر آتی ہیں۔ جو مولوی حضرات ہماری مسجدیں چلارہے...
  4. فاروق سرور خان

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    جناب - http://www.openburhan.net/ میری خام کوشش ہے، جس میں بہت سے بھائیوں‌نے مدد کی ہے۔ اس کی ڈاٹابیس اور تمام پروگرام مکمل طور پر میری اجازت سے ہر طرح آزادانہ استعمال کی جاسکتی ہے۔ آپ مکمل ڈاٹا بیس اور پروگرام http://www.openburhan.net/installob.zip اس لنک سے ڈاوں لوڈ‌کرسکتے ہیں ۔ یہ شرط...
  5. فاروق سرور خان

    KarachiOS

    اس لئے نہیں‌ کہ یہ آسان ہے، اس لئے کہ یہ مشکل ہے۔ اس کا آسان بنانا ہی تو ایک چیلنج ہے۔ اگر یہ سارا ریڈ یٹ سے نیا انٹرپرائز لینکس بنانا آٹو میٹک ہو تو کیسا ہو؟
  6. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    یونس، بہترین کام کیا ہے آپ نے - بہت اچھی تحقیق ہے۔ جزاک اللہ خیرکم محب، بہت درست فرمایا آپ نے۔ جزاک اللہ خیرکم، قرآن کی ایک خوبی میری نظر میں یہ ہے کہ آپ ذرا سا اسے چھو لیں (معنوں سے پڑھ لیں) اور صاحب یہ آپ کو اپنے رنگ میں‌ رنگ لیتا ہے۔ اس کو منطق، اس کی قانونی زبان، اس قدر مکمل ہے کہ...
  7. فاروق سرور خان

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    میر جعفر اور میر صادق دور غلامی میں چھپے دشمن تھے۔ آزادانہ نہیں ۔ یہ مثال بالکل غلط ہے۔ امریکہ نے پاکستان پر کوئی غلامی طاری نہیں کی ہوئی ہے۔ یہ تاثر دینا کہ امریکہ پاکستان میں جارحانہ کاروائی کرتا ہے، درست نہیں۔ جبکہ دوستانہ کاروائیوں کے اتنے سارے ثبوت موجود ہوں۔
  8. فاروق سرور خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. فاروق سرور خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    جب ااس آئت کے الفاظ کے معانی ڈھونڈنے کا وقت آیا تو مجھے کافی دقت ہوئی۔ بہت سی ڈکشنریوں میں ان الفاظ کے معنی گول مول کئے ہوئے ہیں۔ آپ درستگی میں مدد کیجئے۔ اگر آپ میں سے کوئی صاحب کسی عرب ملک میں ہو ں تو کیا یہ مدد فرما سکتے ہیں کہ کچھ الفاظ کے عربی سے انگریزی یا اردو میں‌ ممکنہ ترجمہ کروا...
  10. فاروق سرور خان

    قرآن پاک کا لفظی ترجمہ

    یہ ہے ملا کا پینترا نمبر 1۔ جونہی کوئی انکی خدا کے ساتھ دوسرے بندوں کی شراکت کی طرف اشارہ کرے تو فوراً‌ایک جنگ شروع کردی جائے رسول کی سنت کی اور اللہ کے قرآن کی۔ جیسے اللہ کا قرآن اور رسول کی سنت دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ کیوں‌ہمارے رسول اللہ کی ہتک کرتے ہو بھائی؟ کیا رسول اللہ نے ہی پوجا کرنے کا...
  11. فاروق سرور خان

    قرآن پاک کا لفظی ترجمہ

    رسول اکرم پر درود و سلام، ان کے اصحابہ و خانوادہ رسول پر سلام۔ رسول اکرم کے لائے ہوئے اللہ کے پیغام کو ایک طرف رکھنا اور شخصیت پرستی پر زور دینا۔ مسلمانوں کی شخصیت پرستی ہی مسلمان کواللہ پرستی سے ہٹا کر شیعہ ، سنی اور نہ جانے کیا کیا بناتی ہے۔ 1400 سال سے بھائی لوگ لگے ہوئے ہیں یہ ثابت کرنے...
  12. فاروق سرور خان

    KarachiOS

    دوست بھائی - جواب نہیں‌ ہے آپ کے زرخیز ذہن کا۔ تو کوئی بھائی ہے جو اس کام میں حصہ لینا چاہتا ہو؟ بنیادی طور پر ایک مزید انٹرپرائز لائینکس جس کے اپ ڈیٹ ریڈ ہیٹ‌کے ساتھ ساتھ جاری ہوں۔ اور جس کی تمام ٹیکنالوجی یہاں‌ محفل پر ہو۔ بھائیوں کے مشورے اس میں شامل کئے جاسکیں۔
  13. فاروق سرور خان

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    صاحبو، ہم اعداد و شمار کو بھول جاتے ہیں اور پاکستان دشمن عناصر کے پراپیگنڈے کو خوب اچھالتے ہیں۔ موجودہ انتخابات گواہ ہیں کہ پاکستانی ان ظالمان طالبان قسم کی مولویانہ جماعتوں کے حق میں بالکل نہیں‌ہیں جو اپنے آپ کو ایک طلسماتی نظام کا علمبردار کہتے ہیں اور امریکہ پر دل بھر کر کیچڑ اچھالتے ہیں۔...
  14. فاروق سرور خان

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    بھائی ، بناء کسی عناد کے عرض‌یہ ہے کہ موصوف بریلوی کے احمق ہونے پر جوکچھ شبہ تھا اب وہی شبہ یقین میں بدل گیا ہے، یہ کتاب گاربیج ان تو گاربیج آؤٹ‌کی اعلی مثال ہے۔ جو شخص گاربیج نظریات ساری عمر پڑھتا رہے اور یہ نا جانے کہ گاربیج کیا ہے؟ اس کے احمق ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔جو کوئی اس بریلوی شخص کی...
  15. فاروق سرور خان

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    کیا لفظی یعنی واضح یعنی ظاہری معنوں کو لکھے بغیر یہ ممکن ہے کہ باطنی معنی دیکھے جاسکیں ؟
  16. فاروق سرور خان

    ایم کیو ایم کو شکست

    ایم کو ایم سے مجھے کچھ تعلق ، پسند یا نسبت نہیں۔ لیکن جو حال سندھ، سرحد و پنجاب میں وڈیرہ شاہی کے باعث ہے - اس کا علاج علاقائی سطح پر عام انسانوں کی تنظیم ہے۔ ایم کیو ایم باقی پاکستان کو ایسا ہی ماڈل فراہم کرتی ہے جو عام آدمی پر مبنی ہے۔ میں کیس غنڈہ گردی کی حمایت میں نہیں۔ لیکن م ق م کی غنڈہ...
  17. فاروق سرور خان

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    بھائی اپنا آرٹیکل غور سے پڑھئے، جن باتوں سے اپ نے انکار کیا ہے وہ آپ کے اپنے الفاظ ہیں‌۔ جو میں نے آپ کے کالم سے دہرائے تھے۔ اب آپ خود اپنے لکھے ہوئے سے انکار کررہے ہیں تو ٹھیک ہے۔ میراخیال ہے مزید اس میں‌کچھ گنجائش رہ نہیں‌گئی، میں آپ کو سخت کنفیوژڈ سمجھتا ہوں۔ انشاء اللہ وقت اور تجربہ و تعلیم...
  18. فاروق سرور خان

    تیر پر ٹھپہ

    ملا مذہبی سیاست کے بارے میں لوگوں کے جذبات کا اظہار قومی اسمبلی میں ایم ایم اے کی مبلغ 5 سیٹوں سے ہوتا ہے۔ لوگ اب جانتے جارہے ہیں کہ یہ توحید ، رسالت، او ر خلافت کے نام پر کیا دھوکہ دہی ہورہی ہے۔
  19. فاروق سرور خان

    ايک معياري قرآني فونٹ

    ایک پراجیکٹ کا پروپوزل ہے۔ کوئی صاحب اگر کام کریں۔ http://www.openburhan.net/ پر مکمل قرآن عربی، انگریزی اور اردو تراجم کے ساتھ ڈاٹا بیس میں ہے۔ اگر کوئی صاحب ایک پی ایچ پی پروگرام لکھ کر خوبصورت عربی قرانی فونٹ میں ڈسپلے کریں اور خوبصورت نستعلیق یا اچھی نسخ میں اس کا اردو ترجمہ ڈسپلے اس طرح...
Top