نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    فساد کو جہاد کہنا اور سمجھنا صرف اور صرف دہشت گرد ظالمان کی "‌خود ساختہ شریعت " کو درست قرار دینا ہے۔ یہ تصور کہ تمام قوم مل کر کام کرے اور اس سے منافع و آمدن حاصل کرے اور پھر اپنے ملک اور اسکی فوج کی تعمیر کرے، اتنی بڑی تصویر ہے کہ بہت سی غیر تعلیم یافتہ آنکھوں کو نظر ہی نہیں‌ آتی۔ کوئی...
  2. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    یقیناَ‌افواج پاکستان اس وقت جہاد کررہی ہیں اور سب پاکستانی اپنی محنتوں ، اپنے ٹیکسوں‌، یعنی اپنے مال اور اپنے کام سے اپنی فوج کے ساتھ اس جہاد میں شریک ہیں۔ مخالفین ہیں عربان ظالمان طالبان
  3. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    واجد جن خیالات کا 'شکار' ہیں۔ ان کو تھوڑا سا ہلانا چاہتا ہوں۔ میں نے اب تک دو الفاظ یہاں‌استعمال کئے ہیں "ملا" ( وہ جو ایک خود ساختہ مذہب کے علم بردار ہیں )‌اور مولویت (‌ان ملاؤں کی سیاست) ۔ میں دنیا کے کئی ممالک میں رہ چکا ہوں اور ان ممالک کی کسی مسجد میں مجھے 'ملا' نہیں مِلا، امام مسجد...
  4. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    انتہائی دکھ کا عالم ہے۔۔۔ کچھ لوگ عیاری سے اپنے مسلک کو شریعت کا نام دے کر اسلام ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔ 1۔ پاک فوج کو اپنا دشمن قرار دیتے ہیں۔ جیسے پاک فوج پاکستانیوں سے الگ ہے۔ 2۔ پاکستانیوں کا قتل عام مچایا ہوا ہے۔ 3۔ جہاد جہاد کا نعرہ لگا کر معصوم پاکستانیوں کو بے وقف بنایا ہوا ہے۔...
  5. فاروق سرور خان

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    بھائی آپ کی خواہش سر آنکھوں پر۔ نہ تو بچوں کی فلسطین میں موتیں کوئی ڈھکی چھپی بات ہے اور نہ ہی فلسطین و اسرائیل کے تازہ و باسی واقعات۔ اس پر کتنا بھی سر پیٹیئے، نتیجہ اس کا کیا نکلنا ہے آپ کو بھی معلوم ہے اور باقی سب کو بھی۔ نہ یہ تصویریں نئی ہیں، نہ یہ واقعات، نہ ہی ان کے تجزیے،ان یو ٹیوب...
  6. فاروق سرور خان

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    فلسطین کے بارے میں یہ سب کچھ تو ساری دنیا میں عشروں و دہائیوں سے چھپ رہا ہے۔ اب تو یہ بھی بتانا مشکل ہے کہ کل کا واقعہ کونسا ہے اور 10 سال پرانا واقعہ کونسا ہے۔ کچھ توجہ پاکستان میں‌ ضائع ہونے والی جانوں‌پر بھی دیجئے۔ اور اس میں جن عربان و القاعدان و طالبان ظالمان کا ہاتھ ہے اس کے بارے...
  7. فاروق سرور خان

    مغرب اور اسلام میں کشمکش...(تبصرے)

    سلام انیس ، بہت ہی اچھی کاوش ہے۔ آپ سے سوال: آپ یہ خود سے لکھ رہے ہیں یا کہیں سے دیکھ کر لکھ رہے ہیں؟ اس مضمون کے بارے میں سوالات: 1۔ اب تک اس مضمون سے یہ تو ثابت ہے کہ مغربی مفکرین " رسول اکرم "‌ کو رسول نہیں مانتے لیکن اس سے باہر یہ نہیں واضح کہ وہ رسول اکرم کے کن فرمودات کو نہیں...
  8. فاروق سرور خان

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    " کسی کی جگہ لینا " یہ سوچ بے معنی ہے۔ بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ دنیا کا ہر فرد " ڈسپینس ایبل " ہے یعنی ہٹایا جاسکتا ہے، بدلا جاسکتا ہے اور اس کے ذمہ کا کام کسی کو بھی دیا جاسکتا ہے۔ یہ سوچنا کہ ایک خاص عہدہ ، ذمہ داری یا کام ، کسی کی ملکیت ہے، نا مناسب ہے۔ جن لوگوں‌ نے " کوئی بھی کام "...
  9. فاروق سرور خان

    سعودی حکومت کے مفتی نے القاعدہ کو شیطانی قرار دے دیا

    سعودی حکومت کے مفتی نے القاعدہ کو شیطانی قرار دیا ہے اور اس ایمن الزواہری کی چندہ کہ اپیل مسترد کی ہے۔ http://www.dawn.com/2008/03/09/top17.htm یہ مذمت ایک خوش کن قدم ہے۔ دعا کیجئے کے مزید مذہبی و سیاسی جماعتیں ان مجرموں‌ اور مذموم عزائم سے بھرپور مجرموں‌کی مذمت کریں تاکہ پاکستان میں‌جو...
  10. فاروق سرور خان

    دوگانا تیرے بنا زندگی سے شکوہ ، تو نہیں

    کیا یہ آپ خود ہیں سرکار؟
  11. فاروق سرور خان

    لمحہ فکریہ

    بہت شکریہ واجد صاحب۔ یہاں‌ہم انسانی معاشرہ کے چار بڑے معاملات کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ 1۔ ایمان ، 2۔ ایمان کی تردید یا ارتداد، 3۔ شادی یعنی عقد الزواج یا نکاح اور 4۔ طلاق یا تنسیخ نکاح یہ چاروں معاملات بہت ہی بڑے ہیں اور ان پر کتب کی کتب لکھی گئی ہیں۔ اگر ایمان کا وجود نہ ہو...
  12. فاروق سرور خان

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    پیارے عمار، سلام و مبارکباد۔ اس موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ دونوں کو علم، صحت، دنیاوی دولت و راحت اور ہر طرح کی خوشیان عطا فرمائیں اور ایک طویل رفاقت آپ کی قسمت کریں۔ والسلام
  13. فاروق سرور خان

    لمحہ فکریہ

    فقہ اور شریعیہ ، دونوں قران ( اور سنت)‌ کی مدد سے قانون سازی کا نام ہے۔ پچھلے 1400 سالوں میں مختلف ممالک میں مختلف قسم کی قانون سازی ہوتی رہی ہے۔ اس قانون سازی کو فقہ اور شریعیہ کے لیبل دیے گئے اور کوشش یہ کی گئی کہ جو "فقہ " یا " شریعیہ" کو نا مانے اسے اسلام سے منکر کہا جائے۔ اس سے پہلے...
  14. فاروق سرور خان

    قرآن مجید کا ترجمہ

    مکمل اردو ترجمہ اوپن برہان سے بھی دستیاب ہے۔
  15. فاروق سرور خان

    لمحہ فکریہ

    طلاق کی تفصیل قرآن سے الگ ہے اور ملا سے الگ۔ بقول ملا، طلاق، ایک بندوق ہے، جو چل گئی تو بیوی کا حلالہ کروانا لازمی ہے۔ یعنی ایک دن کی شادی اور پھر دوبارہ شوہر سے شادی۔ عموماً اس "حلالی خدمت "‌کے لئے ملا خود اپنے آپ کو پیش کرتا ہے۔ بحساب قرآن ۔۔ اس بارے میں انشاء اللہ لکھوں گا۔
  16. فاروق سرور خان

    تاسف فاتح صاحب کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ پاک فاتح کو شفا عطا فرمائیں
  17. فاروق سرور خان

    مطبوعاتِ مقتدرہ

    ڈسکہ سے میری واقفیت کتنی ہے؟ اس کہ لئے ایک لطیفہ عرض‌ہے۔ ایک امریکی دوست سے کہا، Let's knock the bell and ring the door بجاءے محظوظ ہونے کے کہنے لگا، Farooq, here in good old US, we say, ----- let us ring the bell and knock the door. جب میں نے معصومیت سے پوچھا، اچھا؟ Do you knock and...
  18. فاروق سرور خان

    کیا ہم مسلمان ہیں ؟ تبصرے و تجاویز

    ایک کتاب اور ہے، قرآن، اپنے آپ سے پوچھئے کہ پڑھی ہے یا نہیں۔ اگر نہیں پڑھی تو کسی وقت ترجمہ سے پڑھ لیجئے، مسلمان بنانے میں بہت اچھا کردار ادا کرتی ہے۔ اس کتاب کا دعوی ہے کہ اس کتاب کے تمام اصولوں کو مکمل تسلیم کرنے والا ہی مسلمان کہلاتا ہے :) اللہ تعالی ہم سب کو اس کو پڑھنے اور سمجھنے کی...
  19. فاروق سرور خان

    مطبوعاتِ مقتدرہ

    مقتدرہ قومی زبان کا ایک آفس کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی سے پہلے ہوتا تھا۔ سڑک سے ہی نظر آتا تھا۔ لیکن یہ بات کم ازکم 1990 کی ہے۔
  20. فاروق سرور خان

    مطبوعاتِ مقتدرہ

    مولوی فیروز الدین ڈسکوی یا تو مولوی صاحب کو ڈسکو کا سچ مچ نہیں‌پتہ یا خوب پتا ہے :)
Top