نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    ہمارے دینی ٹیچرز اسلامی نطام کے نام پر ایک "طلسماتی نظام " کے بارے میں کچھ اس طرح بات کرے رہے ہیں کہ جب یہ "طلسماتی نظام" آجائے گا تو سب کچھ حل ہوجائے گا۔ اور یہ" طلسماتی نطام" ہی "اسلامی نظام" ہوگا۔ اس قسم کے وعدوں پر یقین آنا ہمارے حالت میں کچھ مشکل ‌نظر آتا ہے لہذا میں نے درج ذیل ٹیبل...
  2. فاروق سرور خان

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    اس دھاگہ کا موضوع ہے۔ جمہوریت یا اسلامی نظام؟ ان دو نظاموں‌میں کیا بڑے فرق ہیں؟ اس پر بھی روشنی ڈالئے۔
  3. فاروق سرور خان

    پاکستا ن میں کب تک انسانی بنیادی حقوق کا استحصال ہوتا رہے گا

    غور سے دیکھئے اور انگلیوں پر گنئے، قائد اعظم، لیاقت علی خان - دو عدد ایماندار اس کے بعد، اگر میں کسی کو بھول نہیں رہا تو۔۔۔۔۔ خواجہ ناظم الدین، محمد علی بوگرہ، غلام محمد، چودھری محمد علی،حسین شہید سہروردی، ابراہیم اسماعیل چندریگر، فیروز خان نون، اسکندر مرزا ، ایوب خان، نور الامین، یحیی...
  4. فاروق سرور خان

    پاکستا ن میں کب تک انسانی بنیادی حقوق کا استحصال ہوتا رہے گا

    اس کا علاج صرف اور صرف یہی ہے کہ معاشرہ کے افراد متحد ہوں‌ ، ایک منظم تنظیم کی صورت میں منتخب نمائندگان کو ہٹانے کی قوت رکھتے ہوں۔ وہ ایسے ریزولوشن پاس کریں جو کہ نان بائینڈنگ ہوں لیکن منتخب نمائندگان کو واضح‌پیغام دینے کی صلاحیت رکھتے ہوں کہ اگر مثبت اقدام نہ لئے گے تو ذمہ داری سے اگلے الیکشن...
  5. فاروق سرور خان

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    سلام، کیا سماع موتی ممکن ہے؟ بالکل سادہ الفاظ میں اس کا جواب - جو چاہے سمجھے اور جو چاہے نہ سمجھے۔ اللہ تعالی کا جواب یہ ہے " فانک لا تسمع الموتی " - کچھ لوگ یہاں عربی بھی سمجھتے ہیں۔ وہ اس سے کیا معنی اخذ کرتے ہیں - ہم انتظار کرتے ہیں ان میں سے کسی کے جواب کا۔ میری عربی مظبوط نہیں ہے۔...
  6. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    بہترین کام کررہے ہیں۔ اللہ تعالی جزا عطا فرمائیں۔ میں منتظر ہوں کہ آپ لوگوں کا نیک کام تکمیل پر پہنچے تو ترجمان القرآن بھی اوپن برہان پر شامل کروں۔
  7. فاروق سرور خان

    پاکستا ن میں کب تک انسانی بنیادی حقوق کا استحصال ہوتا رہے گا

    ایک مناسب نظام کی تشکیل کے بعد۔ میرے ایک قریبی جاننے والے جو پاکستان میں ادھار لے کر بھول جانے کی عادت کا شکار تھے، یہاں امریکہ بس جانے کی غرض‌سے آئے، اور کچھ ہی دنوں‌کے بعد مجھ سے کہنے لگے کہ یار یہ امریکی تو بہت ہی بے وقوف ہوتے ہیں۔ آپ کو آپ کے صرف کہنے سے کار دے دیتے ہیں، ادھار دے دیتے...
  8. فاروق سرور خان

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    سلام اور بہت شکریہ۔ جواب اس سوال کا کچھ بھی دیا جائے، ان آیات سے یہ ثابت کرنا مشکل ہے کہ مردے سن سکتے ہیں۔ ان دو پیغمبران نے بچنے والوں سے یہ فرمایا تھا یا مرجانے والوں سے یہ فرمایا تھا، بہر طور جو مرگئے وہ نہ اب اپنے اطوار بدل سکتے تھے اور نہ ہی اعمال، ان پیغمبران کا یہ بیان، صرف افسوس کا...
  9. فاروق سرور خان

    کیا میرا بیٹا شہید ہے؟

    بھائی، ہم سب ایک دوسرے سے شئیر ہی کرتے ہیں۔ لیکن کچھ لاعلمی ، کچھ کم عقلی ( یہ میرے لئے بہت درست ہے) کی بناء پر اگر سوالات ذہن میں جنم لیتے ہیں تو کوشش یہ ہوتی ہے کہ پوچھ لیا جائے۔ آپ مہربانی فرمائیے اور ظفری کے سوالات کے جوابات بھی فراہم کیجئے، جب آپ جہاد پر اتنی ریسرچ کرتے ہیں تو یقیناَ تھوڑی...
  10. فاروق سرور خان

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    لائق صد احترام مہوش علی صاحبہ، (میرا طرز تخاطب بہت پرسکون اور خوشدلانہ ہے، اور کسی بھی طنز سے عاری ہے۔ ایسے ہی پڑھئے، میں نے خاص احتیاط کی ہے کہ کوئی جملہ آپ پر یا کسی پر بھی طنز ، شکایت یا ذاتی حملہ کا شائبہ بھی نہ رکھتا ہو۔ اگر کہیں کوتاہی ہوئی ہو تو پیشگی معافی کا خواستگار ہوں، میری کوشش...
  11. فاروق سرور خان

    اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں - امیر الاسلام ہاشمی

    اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں - امیر السلام ہاشمی معاشرہ کی بدحالی کے بارے میں جناب امیر الاسلام ہاشمی کے قلم سے ۔۔۔ سینہ فگاروں کے لئے اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں دہقاں تو مرکھپ گیا اب کس کو جگاؤں ملتا ہے کہاں خوشہء گندم کہ جلاؤں شاہیں کا ہے گنبدِ شاہی پہ بسیرا کنجشکِ فرومایہ کو اب...
  12. فاروق سرور خان

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    بغور دیکھئے۔ دنیا کی ہر چیز دو بار بنی ہے۔ ایک بار تصور میں اور دوسری بار حقیقت میں۔ عمل صرف اور صرف ایک اچھی سوچ سے ہی نکلتا، وہ بھی جب سوچ کی مکمل تفصیلات سامنے ہوں اور و سوچ ایک ایمان بن چکی ہو۔ ایمان بننے کے لئے معاشرہ کے اکثریت کا متفق ہونا ضروری ہے اور اکثریت کے متفق ہونے کے لئے ان کا آپس...
  13. فاروق سرور خان

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    صاحبو، بھائی ااور بہنو، یہ درست ہے کہ عقائد و اعتقاد بچپن سے ذہنوں میں راسخ‌کردئے جاتے ہیں، مردہ سن سکتے ہیں یا نہیں، یہ سوال کوئی نیا نہیں ہے۔ میں اس سلسلے میں جو کہنے کی جسارت کررہا ہوں اس سے کسی کے عقائد و احساسات کو ٹھیس لگانا مقصود نہیں۔ بس استدعا اتنی ہے کہ ہم کو اپنے عقائد سے قرآن کو...
  14. فاروق سرور خان

    شرعی پردہ مفتی رشید احمد رحمہ اللہ (وعظ)

    جناب یہ سب شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ بات آپ سے نہیں عمومی ہے۔ اس آئت کے ترجمہ میں بہت سارا فرق ہے۔ اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ (چند ہندوستانی مترجمین نے اپنے علاقائی نظریات کی بناء پر ایسا ترجمہ کیا ہے لیکن باقی ہندوستانی و پاکستانی مترجمین نے ایسا نہیں کیا ) جس کی تصحیح ضروری ہے۔ اس...
  15. فاروق سرور خان

    معاشرے کی تنزلی کی وجوہات اور اس کا حل

    معاشرہ کی بدحالی کے بارے میں جناب امیر الاسلام ہاشمی کے قلم سے ۔۔۔ سینہ فگاروں کے لئے اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں دہقاں تو مرکھپ گیا اب کس کو جگاؤں ملتا ہے کہاں خوشہء گندم کہ جلاؤں شاہیں کا ہے گنبدِ شاہی پہ بسیرا کنجشکِ فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں...
  16. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    بہت شکریہ ظفری، ان خوبصورت خیالات کو شئیر کرنے کا۔ بحیثیت ایک طالب علم قرآن میری ذاتی کوشش بھی یہی رہی ہے کہ قرآن کو بنیاد اور محور بنایا جائے، اور اس کے بعد جب بھی علماء کی رائے ہو یا روایت ہو یا عقلی مقدمہ یا منطقی جواز ، اس کو قرآن کی روشنی میں ہی پرکھا جائے۔ اگر اس سلسلے میں‌ کوئی بھی شخص...
  17. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    افراد کا ذہنی ارتقاء‌ بہت چست و تیز رفتار عمل ہے، معاشرہ کا ذہنی ارتقاء ایک سست عمل ہے، کچھ لوگوں نے پہلے ہی سیکھ لیا ہے اور بقایا آہستہ آہستہ سیکھ ہی جائیں گے۔ کوشش کریں کہ کچھ سیکھیں اور کسی کی دل آزاری نہ ہو،
  18. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    درست فرمایا آپ نے بلال، بہت شکریہ۔ جو علم آپ رکھتے ہیں یا دوسرے اصحاب رکھتے ہیں بہت کافی ہے، علم میں اضافہ ہی ہوتا ہے کمی نہیں۔ بنیادی لب لباب یونس صاحب نے مہیا کیا تھا، مزید وضاحت آپ نے کردی اس باب میں۔ قرآن اس کو بہت ہی مختصر الفاظ میں بیان کرتا ہے۔ امر بالمعروف و نہی عن المنکر۔ آپ اس خیال...
  19. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    مؤدبانہ عرض ہے کہ مناسب بحث ایک اچھا عمل ہے۔ آپ مناسب دھاگہ شروع کرسکتی ہیں۔ کم ازکم ہم ایک بات پر تو اتفاق کرسکتے ہیں کہ ہمارا کچھ باتوں پر اتفاق نہیں ہے، کہ تمام فریقین کو آزادانہ اپنی رائے کا حق، تمیز و عزت کے دائرے میں حاصل ہے۔ میں تنقید و تائید دونوں کی توقع رکھتا ہوں۔
  20. فاروق سرور خان

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    اچھے خیالات اور نیک تمناؤں‌کا شکریہ۔ معمولی آدمی ہوں۔ آپ کیا ، یہاں کسی کی ، کسی بات سے دل آزاری نہیں۔ کم از کم مجھ کو کوئی خلیج نظر نہیں آتی۔ اچھے خیالات کا اظہار کرتے رہئے، عرض‌یہ ہے کہ بہت سی باتیں فوراَ‌ سمجھ میں نہیں‌ آتی ہیں، یہ مجھ سمیت سب کے لئے درست ہے۔ ذہنوں اور سوچوں کا ارتقا،...
Top