یہ دعوی کہ انہی لوگوں نے قرآن پیش کیا جنہوں نے قرآن کی ابتدائی پروف ریڈنگ کی- قطعاَ بے بنیاد ہے۔ جن حفاظ نے قرآن پڑھ کر اس کو درست قرار دیا وہ 632ع سے 635ع تک کا دور ہے۔ آحادیث و روایات کی کتب جن لوگوں سے منسوب کی جاتی ہیں وہ 800ع کے بعد کا دور ہے۔ 200 سے 250 سال کے بعد قرآن کے اصل حفاظ موجود...