نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    صفحہ ساز

    مزید آسانی کے لئے، میں نے یہاں بھی رکھ دیا ہے۔ http://www.openburhan.net/share مزید یہ کہ قران یا اردو سے تعلق رکھنے والی کوئی بھی فائیل، جس میں کوئی قانونی قباحت نہ ہو، آپ میں سے کوئی بھی یہاں رکھ کر شیئر کر سکتا، یہاں پر کوئی ایک ٹیرا بائیٹ جگہ ہے۔ ڈاؤن لوڈ تو کیا تھا لیکن انسٹال...
  2. فاروق سرور خان

    ویب ڈیویلپمنٹ MySQL 4.1 انسٹالیشن کے مسائل

    5.0.27 MySQL میں utf-8 کی سپورت بہت اچھی ہے۔ مزید یہ کہ utf-8 کے لئے MySQL کا بڑا بفر سائز درکار ہوتا ہے۔ ورنہ اردو یا عربی کے الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ایسا عموماَ جب ہوتا ہے جب صفحہ پر ڈاٹا بہت زیادہ ہو۔ اس کا علاج یہ ہے کہ session group_concat_max_len کو 16 ک ب کردیا جائے۔ درج ذیل کمانڈ...
  3. فاروق سرور خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یاد کرنے کا شکریہ۔ انتہائی مصروفیت ہے آج کل، لہذا محفل پر وقت نہیں دے پاتا۔ آپ سب دوست ہر وقت ذہن میں رہتے ہیں :)
  4. فاروق سرور خان

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    ایسے کون لوگ یا کون سے گروپ ہیں‌جو کسی بھی وقت بم کا دھماکہ کراچی سے پشاور تک آرڈر کر سکتے ہیں۔ جو تقریباَ تمام سیاسی جماعتوں کے خلاف ہیں، امن امان کے خلاف ہیں، حکومت کے خلاف ہیں؟ پی پی پی کے خلاف ہیں؟ وکلاء کے خلاف ہیں؟ فوج کے خلاف ہیں؟ مسلم لیگ کے خلاف ہیں؟ جو بہ آسانی نوجوان لوگوں کو برین واش...
  5. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    فرد واحد کی حکومت، ایک خلیفہ یا بادشاہ جس کو علماء کی ایک جماعت بناء منتخب ہوئے سپورٹ کرے، ایسے نظام کا تصور دور دور تک قرآن میں نہیں ہے۔ اور ایسے تجربات کے بھیانک نتائج سے تاریخ بھری پڑی ہے۔ ایسے کسی نظام کو اسلامی و قرانی کیونکر ثابت کیا جاسکتا ہے؟
  6. فاروق سرور خان

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    برادر من، قسیم حیدر صاحب، بہت شکریہ اس تفصیل کو شئر کرنے کا۔ اتنا مزید عرض‌کروں گا کہ، میں‌انفاق (‌مما رزقناھم ینفقون)‌ اور اتی المال (اتی المال علی حبہ) میں‌ تھوڑا سا فرق کرتا ہوں، آپ نے البتہ (آتی مال علی حبہ ) کی درست تفصیل بیان کی اور بہت اچھی مثال بھی دی۔ اللہ تعالی آپ کو اس کی جزائے...
  7. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    بھائی ۔ ایسے فلائنگ ریمارکس دیتے ہی کیوں ہو جن کے بارے میں تفصیل سے بات کرنے کا وقت تک نہ۔ ایسی باتیں اس وقت کے لئے اتھا رکھا کیجئے جب وقت ہو۔
  8. فاروق سرور خان

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    شمشاد بھائی، درست فرمایا کہ قبرستان مقام عبرت ہے، اور وہاں جانا درست قرار دیا گیا ہے۔ لیکن قبرستان کی مٹی کی کمپوزیشن پر غور فرمائیے۔
  9. فاروق سرور خان

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں؟ ان گناہ گار آنکھوں نے ایک سے زائد بار کتے کو ایسی قبروں کی لوح پر پیشاب کرتے دیکھا ہے جن پر مقدس آیات کندہ تھیں۔ اور اپنے ہاتھ سے پتھر مار کر ایسے جانوروں کو بھگایا بھی ہے۔ قبرستان ایک غلیظ جگہ ہے، ایسی مردہ بدنی غلاظت کے پاس سے یا درمیان سے...
  10. فاروق سرور خان

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    ایک ہندو کی فریاد -- مسلم قوم کے نام ایک ہی پربھو کی پوجا ہم اگر کرتے نہیں ایک ہی دربار پہ سر آپ بھی دھرتے نہیں اہنی سجدہ گاہ دیوی کا اگر استھان ہے آپ کے سجدوں کا مرکز بھی تو قبرستان ہے جس طرح ہم ہیں بجاتے مندروں‌میں‌گھنٹیاں آپ کو دیکھا بجاتے تربتوں پر تالیاں ہم بھجن کرتے ہیں...
  11. فاروق سرور خان

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    فرید احمد صاحب۔ بن باز نے رسول اللہ کی ایک حدیث بیان کی ہے جو، آپ کو قابل قبول نہیں۔ رسول اللہ کے قول مبارک کو بن باز کی ہدائت کے مطابق، رسول اللہ کے بتائے ہوئے اصول کے تحت، آپ کی بات کو قرآن کی روشنی میں پرکھا۔ بہت سے بھائیوں کے لئے یہ قابل قبول ہے۔ آپ کو وہ بھی قبول نہیں۔ اللہ تعالی جوفرماتا...
  12. فاروق سرور خان

    نفیس نستعلیق فونٹ غائب ہو گیا ہے؟؟

    مجھے یہ نفیس نستعلیق میں ہی نظر آرہا ہے۔ آپ کے کمپیوٹر پر کچھ گڑبڑ لگتی ہے۔
  13. فاروق سرور خان

    اللہ موجود ہے

    اس سے پہلے کہ ہم اللہ کی بات کریں، کوئی صاحب ذرا اس لنک پر تبصرہ فرمائیے :) http://72.14.253.104/search?q=cache:HKhdeF3dOLYJ:www-03.ibm.com/ibm/history/exhibits/vintage/vintage_4506VV1003.html+ibm+atom&hl=en&ct=clnk&cd=3&gl=us مزید دیکھئے...
  14. فاروق سرور خان

    کتبِ تفسیر میں اسرائیلیات ۔۔۔ ؟؟!

    سلام جیہ، اگر ممکن ہو تو کتاب کو سکین کرکے فراہم کردیجئے۔ ‌اس کتاب کو نیٹ پر گھر فراہم کرکے خوشی محسوس ہوگی۔
  15. فاروق سرور خان

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    19 ستمبر 1892ع ، حیدرآباد، دکن، مخطوطہ جناب محسن الملک مولوی سید مہدی علیخان بنام جناب سر سید احمد خان۔ صفحہ 9 تفسیر القرآن سرسید احمد خان۔ http://aboutquran.com/ba/bio/sirsyed_ahmed_khan/tqss_preface.djvu
  16. فاروق سرور خان

    توحید کیا ہے

    بھائی ، یہاں‌لکھ دیا کریں۔ تھوڑی تکلیف تو ہوگی لیکن سب کو آسانی ہوجائے گی۔
  17. فاروق سرور خان

    سر سید کی کہانی ... تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    سرسید سے متعلق اور ان کی کچھ کتب یہاں‌دستیاب ہیں http://aboutquran.com/ba/ba.htm
  18. فاروق سرور خان

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    چونکہ آپ ذاتیات اور من و تو کے دائرے سے باہر نہیں‌نکل رہے ہیں، اور اب جب آپ رسول اکرم کی حدیث کے منکر ہو کر تارک رسول اور تارک حدیث کا درجہ اختیار کرچکے ہیں، لہذا مجبور ہوں‌کہ اسی سطح‌ پر اترا جائے۔ پہلے آپ کی بات کا جواب اور اس کے بعد ذرا یہ دیکھتے ہیں‌کے اللہ تعالی کے عاید کردہ فرائض‌کی تکمیل...
  19. فاروق سرور خان

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک مبروک ( دس الفاظ کم از کم )
  20. فاروق سرور خان

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    القمر بے خبر۔ جن کو یہ ہی پتہ نہیں‌کہ ان کے اپنے ملک کا قانوں کیا ہے وہ خبر کیا تراشیں گے :) درج ذیل لنک امیریکن ایمبیسی اسلام آباد کا ہے، اس پر دوہری قومیت کے بارے میں‌پڑھئے۔ DUAL NATIONALITY (AMERICAN/PAKISTAN) http://islamabad.usembassy.gov/pakistan/cs_info_faqs.html پاکستان کا...
Top