نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    اسلام اور جمہوریت 2۔ عدل و انصاف کی کمی درج ذیل اقتباس دیکھئے، یہ محب علوی نے جنگ کی ایک خبر سے لیا ہے۔ شکریہ محب۔ عدل اور انصاف، کم ازکم آج کل ایک کھیل تماشے سے زیادہ نہیں۔ یہ صرف مشرف کے لئے درست نہیں، اس سے پچھلے تمام سربراہان کے لئے درست ہے۔ عدل کو موڑ لینا، رشوت دے دینا، قوانیں تبدیل...
  2. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    اسلام و جمہوریت: سوال تو بہت سے ہیں لیکن سب ایک ساتھ نہیں۔ (اخٹصار کے لیے لکھا ہے - قرآن کہتا ہے - ‌ مقصد یہ کہنا ہے کہ اللہ تعالی قرآن میں فرماتے ہیں) بحیثیت مسلمان، ہم قرآن کو اللہ کا فرمان مانتے ہیں، لیکن مزے کی بات یہ ہے اس کی عبادات کے علاوہ کسی بھی فرمان کو ماننے کے لئے قطعاَ تیار...
  3. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    معافی چاہتا ہوں۔ سوال آپ سے نہیں تھا۔ لیکن مناسب نہ لکھنے کے باعث ایسا بن گیا۔ عمومی سوال تھا کہ جس آئین کا تذکرہ ان اشعار میں علامہ اقبال نے کیا ہے وہ آئین خداوندی صرف کتاب تک محدود ہے یا کہیں کسی شکل میں چل رہا ہے؟
  4. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    شاخوں کی آبیاری اور جڑوں کے کھوکھلے پن سے لاپرواہی ۔ طلائی لفظوں سے لکھا جانے کے قابل ہے سخنور کا یہ جملہ۔ چشم عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئیں تو خوب یہ غنیمت ہے کہ خود مومن ہے محرومِ یقیں ہے یہی بہتر الہیات میں الجھا رہے یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں الجھا رہے سخنور - بہت شکریہ ان اشعار کو...
  5. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    ظفری بہت اچھا لکھ رہے ہیں، اسے ضرور پڑھئے۔
  6. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    بہت شکریہ سخنور، اتنی اچھی بات شئیر کرنے کا۔ مزید سوال ساتھیوں سے یہ کہ موجودہ قوانین قران کے کن اصولوں کی نفی کرتے ہیں جو "مجوزہ اسلامی نظام " پوری کرے گا؟ کیا ان اصولون کی نشاندہی کی جاسکتی ہے جن کی کمی کو پورا کرنے سے موجودہ نظام "اسلامی نظام " بن جائے گا؟
  7. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    بھائی، سوال کا جواب سوال سے دینا درست نہیں ہوتا۔ پھربھی آپ سے بھی کچھ سوال ہیں۔ کیا یہ مہنگائی، بجلی کی کمی، امن و امان کی بگڑی ہوئی صورتحال، رشوت ستانی، ظلم و استبداد،رشوت ستانی، بددیانتی، استعمار، مشرف سے پہلے ناپید تھا؟ اور کونسا ایسا حکمران ہے جس کے آجانے سے یہ سب کچھ دور ہوجائے گا؟...
  8. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    قاتلوں کو مجاہدین کہنا قابل مذمت ہے۔ یہ کیسے 'مجاہدین" ہیں کہ پاکستانی مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگ رہے ہیں۔ کراچی سے پشاور تک کے دھماکے، اسلام کے نام پر پراپیگنڈہ، قانوں توڑنے کے تمام حیلے بہانے، کس طور پر یہ مجرم مجاہدین کہلانے کے حقدار ہیں؟
  9. فاروق سرور خان

    کیا میرا بیٹا شہید ہے؟

    ایسا فوجی جو طاغوتی قوتوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوا، جو معصوم انسانوں کو بناء کسی وارننگ کے برسرعام خودکش دھماکے کرکے قتل کررہے ہیں - یقیناَ شہید ہے۔ اس ماں کو اور اس مرد مومن کو سلام۔ یہ آرٹیکل پاکستانیوں و مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے کے لئے لکھا گیا ہے۔ ایکسپریس یقیناَ طالبان اور دہشت گردوں کا...
  10. فاروق سرور خان

    اسلام اور جمہوریت

    سخنور، بہترین سوال ہے آپ کا۔
  11. فاروق سرور خان

    اندھرے میں نماز ہوتی ہے یا نہیں

    11:114 وَأَقِمِ الصَّلاَةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّ۔يِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ اور آپ دن کے دونوں کناروں میں اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کیجئے۔ بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔ یہ نصیحت قبول کرنے والوں کے لئے...
  12. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    دہشت گردی کا الزام تو ہم کسی پر بھی لگا سکتے ہیں‌۔ لیکن دہشت گردی اور فوج کشی میں بہت فرق ہے۔ مسجد میں نہتے معصوم شہریوں کو بناء بتائے بم سے اڑا دینا دہشت گردی ہے۔ خود کش حملوں سے جلسہ اور جلوسوں میں معصوم جانوں کا ضیاع ، دہشت گردی ہے۔ خیالات مختلف ہونے کی صورت میں‌ماردینا دہشت گردی ہے۔ اگر فوج...
  13. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    دور نہ جائیں۔ ہندوستان کی، سپین کی، افریقہ کی تاریخ‌ اٹھا کر دیکھ لیجئے۔ کاٹنے مارنے کی یہی صورتحال مسلمانوں نے برپا کی ہوئی تھی۔ تاریخی حقیقتوں سے فرار مشکل ہے۔ اور ان تاریخی حقایق کو لے کر یہ ثابت کرنا کہ پاکستان میں تخریب کاروں کی کاروائی جائز ہے، بے معنی ہے۔ اس پر آپ اگر کچھ فرمانا نہیں...
  14. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    یہ تھریڈ جو کچھ بھی رہا ہو، آپ کے ان کمنٹس پر بات کی تھی۔ پاکستان روس نہیں ہے کہ اس کے لئے ایک سرد جنگ کا آغاز کیا جائے۔ 60 سالوں میں پاکستان یا امریکہ نے ایک دوسرے کے خلاف کوئی جارحانہ قدم نہیں اٹھایا ہے۔ اس کے برعکس جو لوگ اس بات کو ہوا دے رہے ہیں انہوں نے بے تحاشہ پاکستانی جانیں‌لی ہیں۔ اور...
  15. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ہمت شائد آپ کو اندازہ ہوگا کہ کسی بھی حکومت کو ہمیشہ مخالفوں کا سامنا ہوتا ہے۔ ایک وجہ سے یا دوسری وجہ سے یہ بات ہمیشہ درست رہی ہے، یہی صورت حال آج بھی ہے۔ معاملہ ہے پاکستان میں تخریب کاری کا۔ آپ اس کو بین الاقوامی تاریخ کے تناظر میں کیوں‌دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور کیوں یہ تصور کئے بیٹھے ہیں کہ...
  16. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    پاکستانی اور مسلمانوں کا خون خودکش دھماکوں سے بہانا اور پھر ایسے مجرمانہ اقدامات کے لئے توجیہات پیش کرنا، انتہائی بچکانہ باتیں ہیں‌بھائی۔ نا آپ، نا میں، اپنی ذاتی حیثیت میں امریکی یا پاکستانی خارجہ پالیسی وضع کرنے کے قابل ہیں اور نہ ہی حقدار۔ ایسی تڑی مڑی بے کار باتوں سے کسی کو فائیدہ نہیں...
  17. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    امعافی چاہتا ہوں لیکن صاحب ! س سے زیادہ جہالت کی بات آج تک نہیں سنی۔ ہمت اگر امریکہ پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا تو اس طرح کی بے وقوفی کی کاروائیوں کی ضرورت نہیں تھی۔ آپ تھوڑا سا پڑھیں اور دیکھئے کہ نہ پاکستان معشیت مظبوط ہے اور نہ ہی پاکستان کی دفاعی صلاحیت ایسی ہے کہ وہ امریکہ سے کبھی لڑسکے۔...
  18. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    یہ حقیقت ہے کہ امریکہ پاکستان کو ایک بہت اچھی جگہ دیکھنا چاہتا ہے۔ ہم اس بات سے کہانیاں‌سنا کر انکار نہیں کرسکتے۔ درج ذیل خبر دیکھئے۔ درج ذیل لوگ کس طرح پاکستانیوں کی خدمت کررہے ہیں؟ جنگ کی خبر کا لنک اور متن دونوں دئے ‌ہیں۔ یہ لڑکا کہتا ہے کہ ایک مولوی نے اس کو تیار کیا کہ وہ ٹریننگ کے...
  19. فاروق سرور خان

    مولانا فضل اللہ۔۔ امیرتحریک نفاذ شریعت ( کالعدم_

    کونسا اسلام؟ کیسا نیک مقصد ؟ فساد فی الارض اللہ ؟
  20. فاروق سرور خان

    فرق صاف ظاہر ہے

    فرد واحد کی حکومت ؟؟؟؟ (چہ معنی دارد؟؟؟؟ ) حکومت اور ملکیت میں کچھ تو فرق ہے ؟؟؟؟ جو صاف ظاہر ہے ۔۔۔
Top