نتائج تلاش

  1. رانا

    محفل کا نشہ

    ارے وہ تو محفل پر رہتی ہیں نا۔:) آپ کے آنے کی روانی سے لگتا ہے گھر والوں کو آپ سے کوئی شکایت نہیں پیدا ہوتی۔:)
  2. رانا

    محفل کا نشہ

    اچھا تو یعنی کہ آپ بھی۔۔۔۔ :) چھوٹی چھوٹی پوسٹ کیا کریں شکایتیں نہیں ہوں گی۔آزمودہ نسخہ ہے عثمان کا۔:) دیکھ لیں روز آتے ہیں پل دو پل سے زیادہ کسی کے پاس ٹکتے ہیں نہیں۔ کسی کا ہاتھ مروڑا کسی کو مارا روڑا اور نکل لئے۔:) بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ تیز تیز دوڑتا ہوں تو سانس پھول جاتا ہے عادت نہیں ہے نا۔:)
  3. رانا

    چاند کا سفر از دلاور فگار

    بہت ہی عمدہ انتخاب پیش کیا ہے آپ نے۔ شکریہ۔ مزاحیہ شاعری ہو تو ایسی ہو۔
  4. رانا

    محفل کا نشہ

    ارے وہ۔۔۔۔ بے فکر رہیں بچے کھچے دشمنوں کی لسٹ اپ ڈیٹ کررہا ہوں۔:)
  5. رانا

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    بہرحال یہ دھاگہ ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں اردو میں معلومات جمع کرنے کے لئے شروع کیا گیا تھا۔ میں یہاں اردو میں کچھ معلومات کے لنک دے رہاہوں۔ اس لنک پر مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے ایک 400 صفحات سے زائد کی کتاب اردو میں موجود ہے جو زکریا ورک صاحب (کینیڈا) نے تصنیف کی ہوئی ہے۔...
  6. رانا

    محفل کا نشہ

    ہاہاہا۔:ROFLMAO: کیسے یاد دلادیتے۔ امی نے منع کیا ہوا ہے کہ نشئیوں سے دور رہا کرو۔:)
  7. رانا

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    بہت ہی پیارا نغمہ اور میرے پسندیدہ نغموں کی لسٹ میں شامل۔
  8. رانا

    محفل کا نشہ

    محمود احمد غزنوی، قیصرانی ، قرۃالعین اعوان، مقدس fahim بہت شکریہ آپ سب کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا۔
  9. رانا

    محفل کا نشہ

    شمشاد بھائی، مدیحہ گیلانی، مزمل شیخ بسمل، محب علوی، محمد بلال اعظم، @محمد خلیل الرحمٰن، ناعمہ عزیز، یوسف ثانی، محمد وارث بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ پسندیدگی کے لئے۔ ارے یہ راز کی بات سب کے سامنے کہہ دی آپ نے۔ مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کرتے۔:) اب اگر میں چھوٹی چھوٹی کی گردان کروں گا تو سب کو...
  10. رانا

    محفل کا نشہ

    شمشاد بھائی۔ خواتین میں سے بھی کئی کے نام ہٹ لسٹ میں تھے جن میں سے سرفہرست قابل احترام سیدہ شگفتہ صاحبہ کا نام تھا۔ لیکن پھر کچھ خوف مانع آیا کہ یہاں پیگ ویگ کا ذکر ہے تو کہیں کسی کو برا ہی نہ لگ جائے۔:)
  11. رانا

    محفل کا نشہ

    الگ سے کر کے دیکھتا ہوں۔ عزیزامین نایاب فاتح الف عین
  12. رانا

    محفل کا نشہ

    محمد وارث بھائی کچھ ٹیگ باوجود کوشش کے ٹھیک نہیں لگ پارہے۔ پلیز انہیں درست کردیں۔
  13. رانا

    محفل کا نشہ

    اس حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا بہت شکریہ @وارث بھائی۔
  14. رانا

    محفل کا نشہ

    ابھی راستے میں آتے ہوئے ایک جگہ ہم نے محمد خلیل الرحمٰن بھائی کو لڑکھڑاتے اور ہکلاتے ہوئے دیکھا کہ خلیل بھائی کو صرف ہزار گھونٹ میں ہی اتنا نشہ ہوگیا ہے!!! یہ دیکھ کر میں نے شکر کیا کہ ابھی تک پانچسو سے تجاوز نہیں کیا اور ہوش و حواس میں ہوں۔:) لیکن اگر ان کی ہزار پیگ میں یہ حالت ہوگئی ہے تو...
  15. رانا

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    بہت مبارک ہو جناب۔ کیا بات ہے۔ ہم سے بعد میں آنے والے کتنے ہی ہزاری منصب حاصل کرتے جارہے ہیں اور ہم ٹھہرے کہ کچھوے کی رفتار سےہی چھٹکارا نہیں مل پارہا۔:)
  16. رانا

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ارے آپ بھی راجپوت ہیں۔ ہمیں پتہ ہی نہیں تھا۔ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے رانے دو۔:) ہا ہا ہا۔:) بھائی صاحبان کوئی سنجیدگی سے نہ لے۔ صرف اور صرف مذاق تھا۔ کبھی کبھی فورا ہی کوئی بات ذہن میں آتی ہے تو نالائق ذہن کی میموری کم ہونے کی وجہ سے ٹکتی نہیں وہ بات زہن میں آئی ہوئی۔:) ویسے فاتح بھائی آپ...
  17. رانا

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    غالب کی کیفیت عالم ارواح میں اس تبصرے کے بعد۔ :atwitsend: ارے نہیں بھئی مذاق کررہا ہوں:) بہت ہی پیاری غزل ہے۔ سارے ہی شعر لاجواب ہیں کسی ایک کا ذکر کیا۔ جسمِ خاکی حدّتِ جذبات سے جلنے لگا آگ ہے میری سرشت اور کوئلے میں قید ہوں لاجواب۔ مجھ نالائق کی طرف سے بھی بہت داد وصول کیجئے۔
  18. رانا

    دنیائے اردو محفل

    بادشاہ سلامت کی طبعیت کافی ناساز ہے آجکل اور صحت مسلسل گرتی جارہی ہے۔ دعائے صحت کی اپیل ہے۔
  19. رانا

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    بہت سے ملی نغمے پسند ہیں جن میں سے یہ ایک خاص طور پر۔ اور اسکی مختلف ویڈیوز میں سے بھی صرف یہی ایک ویڈیو خاص طور پر پسند ہے۔ ہم زندہ قوم ہیں۔
  20. رانا

    دنیائے اردو محفل

    مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اپنا پتہ کہاں سےبتانا شروع کروں، fahim نے یہ مشکل آسان کردی۔:) مرے پتے میں باقی سب کچھ تو وہی ہے جو ان کی لوکیشن میں ہے بس کراچی میں آکر روٹ تھوڑا سا تبدیل کرنا ہوگا کہ سمن آباد کی طرف منہ کرلیں۔:) لیکن انہی پتھروں پہ چل کر، اگر آ سکو تو آؤ مرے گھر کے راستے میں،...
Top