نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    جی ہاں آپ اب شیزوفرینیا کا ہی شکار کہیں گے ۔ ۔ ویسے ساری اسلامی دنیا اس وقت اس تنہائی کا عذاب جھیل رہی ہے ۔ ۔ خیر میں خود کسی کو سیکولر کہنے کا مجاز نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ نعمان نے خود کو سیکولر کہا ۔ ۔ ۔ اسلئے میں نے لکھا ۔ ۔ دوسری بات قول و فعل کا تضاد تو بہت عرصے سے ہم سب میں ہے ۔ ۔ ۔...
  2. اظہرالحق

    جادو

    پھر بولنا پڑ رہا ہے ۔ ۔ ۔ اف اف اف ۔ ۔ زکریا ۔ ۔ ۔ آپ کی باتوں سے میرا اندازہ کافی صحیح ہو گیا ۔۔ ۔ ۔ کہ ملحدانہ خیالات والے لوگ کیسے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ خیر مثال امریکہ کی ہو تو ۔ ۔ ۔ موجودہ دور کا بڑا نظربند ۔ ۔ ڈیوڈ کاپر فیلڈ ۔ ۔ ۔ اور اگر معجزے دیکھنا ہے تو GOD TV پر دیکھیے ۔ ۔ ۔...
  3. اظہرالحق

    ایک گذارش

    شکریہ نبیل ۔ ۔ ۔ لمبے سفر کا آغاز ایک سیڑھی چڑھ کہ کیا ہے ۔۔۔ مگر ایک بات ادب سے گذارش کروں گا کہ آپ کی تحریر بتا رہی ہے کہ آپ یہ خوشی سے نہیں کر رہے ۔ ۔ ۔ اگر میں غلط ہوں تو معذرت چاہتا ہوں ایڈوانس میں ۔ ۔ ۔ ۔
  4. اظہرالحق

    اک حسن پا بہ زنجیر ہے

    بھائی آڈیو فائل نہیں ہے میرے پاس ہاں کیسٹ میں ہے ، کوشش کر رہا ہوں کہ اپنے کمپیوٹر کو اس قابل کر سکوں کہ بہت سارا مواد جو میرے پاس آپ کی سماعتوں کی نظر کر سکوں، انشااللہ
  5. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    تھوڑی سی تصیح کے ساتھ (اگر برا نہ مانو تو) تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو، میں یونہی ڈاکے شاکے مارا کروں تم اسامی کو پستول دکھاتی رہو ،مال میں انکا چراتا رہوں کتنے پولسے راہ میں ٹکراتے رہے ، پر کسی نے ہمیں روکا نہیں دیکھ کر ہم کو ایس ایچ او کہنے لگا ، آج ناکے کا کوئی خطرہ نہیں تم نے جو...
  6. اظہرالحق

    ایک گذارش

    سیرت نبوی(ص) کا فورم سب سے آخر میں ۔ ۔ کیا اسے کچھ اوپر لایا جا سکتا ہے ؟
  7. اظہرالحق

    الف انار بے بکری

    تو بھائی چلیں ۔ ۔ ۔ پھر ۔۔ ۔ اس سفر پر ۔۔ ۔ لاؤ اپنے حسن کی ناؤ نیناں اتریں پار ۔ ۔ ۔ ۔
  8. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    ہائے ۔ ۔ ۔ کیا کریں یقین نہیں ہوتا نا ۔ ۔ ۔ یار سیفی ۔ ۔ وہ مہذب ہم دقیانوسی وہ ترقی یافتہ ہم جاہل مطلق وہ ۔ ۔ ۔ طاقت ور ہم کمزور ۔ ۔ وہ برداشت رکھنے والے ہم جذباتی ۔ ۔ ۔ قصہ مختصر وہ ۔ ۔ “وہ“ اور ہم “ہم“ ۔ ۔ ۔ اب جو لوگ انکے ہاں رہتے ہیں ، وہ کیسے انکے خلاف بولیں ۔ ۔ ۔؟ سب قصور...
  9. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    دوستو میرا مقصد صرف اس سائیٹ کو پیش کرنا تھا ، میں مزاح ، طنز اور تصنوع کو اچھی طرح جانتا ہوں ۔ ۔ خود ایک مزاح نگار کے طور پر کام کرتا رہا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ شاید آپکومیری تحریروں میں وہ عنصر نظر آئے گا ۔ ۔ نعمان نے اسرائیلی ویب سائیٹ پیش کی اور مجھے اچھی لگی وہ سائیٹ ، اور میں اپنے اوپر ہنسنے...
  10. اظہرالحق

    احتجاج کا راستہ؟

    جب لوگ سوکھے پتوں کی طرح بکھرے ہونگے اور کوئی لیڈر نہیں ہو گا تو پھر ایسا ہی ہو گا ۔ ۔ ۔ اس وقت ہمیں ایک رہبر کی ضرورت ہے جو اس کارواں کو منظم کر سکے ۔ ۔ ۔ تبھی اصل منزل کی طرف ہم گامزن ہو سکیں گے ۔ ۔ اور کہ سکیں گے کہ صد شکر پھر سے گرم سفر اپنا کارواں ۔ ۔ اور میر کارواں ہے ۔ ۔ ۔ ۔...
  11. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    نعمان میں نے یہ سائیٹ دیکھی ہے اور پڑھی ہے اگر میں آپ کی اس بات سے غلط مطلب اخذ نہیں کر رہا تو میری تصیح کیجیے گا کہ “ وہ لوگ اپنے اوپر کارٹون بنانے کی ہمت رکھتے ہیں “ تو کیا ہم بھی ایسا کریں ؟ دوسری بات ۔ ۔ ۔ جو ہمارے اوپر اچھا طنز ہے وہ اس جواب سے ملتا ہے “dn Says: February...
  12. اظہرالحق

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    اعجاز صاحب ۔ ۔ ۔ نے بہت اچھا موضوع چھیڑا ہے ۔ ۔ ۔ چلیں ہم بھی اپنا تعارف کروا ہی دیتے ہیں ویسے بھی شاید اسکی ضرورت ہے یہاں پر :) کمپیوٹر لفظ سے تعارف پہلا ہوا ابن صفی کے توسط سے ۔ ۔ ۔ غالباَ 1985-86 کی بات ہو گی ۔ ۔ پھر سائنس ڈائجسٹ نے بھی بہت کچھ بتایا ۔ ۔ ۔ اور سکس ملین ڈالر مین ،...
  13. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    تصویر پوسٹ کرنا آج تک نہیں آیا :( یہ سائیٹ دیکھیں ایران کارٹون ڈاٹ کام یہ وہ ہی سائیٹ ہے جس نے اعلان کیا ہے ھالوکاسٹ کے کارٹونوں کا ۔ ۔ ۔ اسکا میسج بھی ضرور پڑھیے گا کہ ہو سکتا ہے اسے امریکہ بند کر دے ۔ ۔ ۔
  14. اظہرالحق

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    میں اپنی ایک پہلی پوسٹ میں بتا چکا تھا کہ گورمنٹ کو بڑے صاحب کا آرڈر ہے کہ کچھ بھی ہو ۔ ۔ ۔ توجہ ہٹانی ہے دنیا کی ۔ ۔ ۔ کارٹونوں سے اور اس کے لیئے پاکستانی عوام سے اچھا ایندھن کوئی بھی نہیں ۔ ۔ ۔ دوسری بات ۔ ۔ جو بزبان الطاف بھائی (لندن والے) اسٹیبلشمنٹ والے چاہتے ہیں کہ عوام کی توجہ ۔ ۔...
  15. اظہرالحق

    حضورً کی محبت ہی ایمان کی جان ہے

    کوئی فائدہ نہیں بائکاٹ کا ۔ ۔ ۔ کیونکہ یورپ کا صرف 3 فی صد تجارتی حصہ اسلامی دنیا میں ۔ ۔ ۔ ہے ۔ ۔ (بقول ڈنمارک فنانشل نیوز ) تو پھر کیا فائدہ بائکاٹ کا ۔ ۔ ۔ ؟
  16. اظہرالحق

    ہم رات بہت روئے

    ہم رات بہت روئے بہت آہ و فغاں کی دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی اس گھر کی کھلی چھت پہ چمکتے ہوئے تارو کرتے ہو کبھی جا کہ وہاں بات یہاں کی دل درد سے بوجھل ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ اے دوستو اے دوستو اے درد نصیبو گلیوں میں چلو بات کریں شہر بتاں کی دل درد سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسے گایا...
  17. اظہرالحق

    الف انار بے بکری

    یار یہ تفدل وہ ہی والا ہے ۔ ۔ ۔ اصل میں لوگ لوگ ض کو ذ کی آواز سے پڑھتے ہیں یا بولتے ہیں اسی لئے ایسے لکھا ۔ ۔ ۔ شیخ کا مطلب ہوتا ہے شیخی مارنے والا :wink: میں نے تو یہ ہی سوچ کر لکھا باقی آپ نے معنوں میں یہ نہیں لکھا ۔ ۔ ۔ :twisted: (اب پلیز اس کا برا نہیں منانا کیونکہ آج کل چوپال...
  18. اظہرالحق

    الف انار بے بکری

    تفدل یا شیخ ۔ ۔ ۔
  19. اظہرالحق

    ڈنمارک کا یزید

    اب کیا کریں ، لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ بھائی پی جاؤ جو کچھ ہو رہا ہے ، اور انکا پلان یہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور ہماری آنکھوں پر سے مغرب کا پردہ اٹھائے (آمین)
  20. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    گرد اڑتی رہی ، صحرائے دل میں ظالم نے طوفاں ہی بپا ایسا کیا پوچھا تو بل دے کہ ڈوپٹے کو بولیں ایسا کیا ویسا کیا جیسا کیا تیسا کیا آنکھوں کی گلابی ڈوروں سے دل کی اپنے پتنگ بندھ گئی لوٹنا جو چاہا ایک “گڈی“ کو پلستر سے اپنی ٹنگ بندھ گئی ------------------------------------ شگفتہ جی...
Top