نتائج تلاش

  1. ع

    اپنا غلام ہم کو اس فوج نے بنایا

    اپنا غلام ہم کو اس فوج نے بنایا اپنی ہے فوج لیکن اس نے بہت ستایا ----------- دوسرا کچھ بدلیں تو شاید کوئی بات بن جائے، فی الحال تو مجھے پسند نہیں آیا، کوئی خاص بات نہیں ہے سمجھا جنہیں محافظ ہم کو انہیں نے لوٹا اپنی خطا سے ہم نے اپنا ہی گھر لٹایا -------پہلا ٹھیک ہے صرف انہیں کی جگہ انہی کا محل...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبق یا تبق؟ معلوم نہیں۔ مگر میری مراد وہ' چودہ طبق/تبک/تبق روشن ' ہونے سے ہے جو شدید گرمی میں ہو جاتے ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہی ہو گی ثمرین، آج کل چائے کم بنانا پڑتی ہو گی۔ بلکہ شکر ادا کرتی ہو گی اور آرام فرماتی ہو گی
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان سے نہیں بتانا چاہا ہو گا بھائی وجی نے، صرف حاضری لگا کر ہمیں سمجھا گئے ہوں گے کہ خیریت سے ہیں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیتا ہوں یہ دیکھنے کو کہ کہاں غلطی ہوئی ہے اس مراسلے میں، فی الحال اپنی حاضری لگا کر آگے بڑھتا ہوں وقت کی کمی کے باعث
  6. ع

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    روانی میں کچھ بہتر نہیں لگ رہا پہلا مصرع عمران کو ہے رہبر جب قوم... دوسرا مصرع پہلا ہی بہتر تھا، یعنی محفوظ ہر بلا.. دوسرا مصرع بدلنے کی ضرورت ہے اگر مطلع میں میرے مشورے کے مطابق کرتے ہیں تو، ویسے بھی یہاں اس شعر میں یہ بیانیہ سادہ سا ہے، اس کو بدل ہی لیں تو بہتر ہے دشمن کے آگے ڈٹ کر میدان...
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہو گا اگر وعلیکم السلام نہ کہا جائے جواب میں بہت کم آنا ہوتا ہے بھائی عدنان آج کل آپ کا؟
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حصہ ڈال لیں ہمارا بھی وعلیکم السلام کہنے میں وجی بھائی کو
  9. ع

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    روانی کی بہتری کے لیے //جب خان کو ہے رہبر مزید یہ کہ میرا خیال ہے غزل کے آخر میں 'خان' سے مراد جو خاص شخص ہے اس کی وضاحت بھی ضروری ہے، ہر کوئی صرف خان سے ہی آپ کا مطلوبہ شخص کون ہے یہ جان لے یہ مشکل لگتا ہے نظام کا ملنا عجیب لگتا ہے، یہ تو پہلے ہی کچھ اشخاص/اداروں سے مل کر بنا ہوا ہوتا ہے؟...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے یہاں تو الحمد للہ موسم اتنا سخت نہیں ہے ابھی، کیا کراچی میں گرمی زیادہ پڑ رہی ہے؟
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشکل تو نہیں ہیں گرمیوں کی طرح یہ روزے جو بابا کو یہ بھی بھول گیا کہ کہاں تھے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پورے پاکستان سے تو شاید نہیں، مگر لاہور میں ٹانگے بھی اب بالکل نظر نہیں آتے۔ دیہاتی علاقوں میں بھی ناممکن ہی لگتا ہے کہ کہیں چلتے ہوں!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول فرمائیں میری واپسی تو!!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار لوگوں کے حالات اچھے بھی ہوں تو انہیں بھی دعائیں کرتے رہنا چاہیے، یعنی ہر حال میں دعائیں ضروری ہیں، ایسا ہی ہے نا؟ بھائی وجی !
  15. ع

    دیکھا جو اس نے پیار سے اچھا لگا مجھے

    دوبارہ دیکھنے پر دوسرے مصرع کی روانی کچھ اچھی نہیں لگ رہی // کیسی تھی یہ ادا کہ وہ اپنا.. میرا خیال ہے کہ بہتر رہے گا ایسا میرے نزدیک ٹھیک نہیں یہاں، 'اچھا' ہی بہتر محسوس ہوتا ہے پہلا متبادل اچھا ہے کچھ ربط کی کمی سی ہو جیسے، کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا شعر //وہ دل ربا ہے چاند سے بڑھ کر بھی خوب رو...
  16. ع

    دیکھا جو اس نے پیار سے اچھا لگا مجھے

    مطلع واقعی "تھی بس یہی ادا " کے ساتھ بہت بہتر ہو گیا ہے اس کے دوسرے مصرع کا ایک متبادل یہ بھی ہو سکتا ہے // دنیا میں کوئی اور نہ اچھا لگا مجھے جیسا بھائی شکیل نے کہا، پہلا مصرع کوماز میں رکھنا ضروری ہے باقی مجھے ٹھیک لگتا ہے چاند سے "بھی" بڑھ کر حسین ہے کا محل معلوم ہوتا ہے، دوسرا مصرع شکیل...
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری زندگی صبر اور شکر میں ہی گزر جائے تو کیا ہی بات ہو
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ جو استعمال کیا ہے آپ نے یہاں سب کو حاضری کے لیے کہنے کا اس سے تو یہی لگتا ہے کہ جیسے افطاری کا بند و بست کیا گیا ہو سب کے لیے آج
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو بولنا بھی جس نے سکھایا
  20. ع

    دیکھا ہے جس کو آج مرے دل کو بھا گیا

    جس کا خیال دل سے بھلایا نہ جا سکا جس دم ملا وہ مجھ سے تو چہرہ چھپا گیا ----------یا مجھ سے ملا وہ آج تو چہرہ چھپا گیا ----------- خیال بھلانا پسند نہیں آ رہا #جس کو نہ بھول پایا کبھی چاہ کر بھی میں اسی طرح دوسرے مصرع کی صورت بھی بہتر بنائی جا سکتی ہے، مثلاً #دیکھا جب اس نے مجھ کو تو چہرہ چھپا...
Top