نتائج تلاش

  1. طالوت

    بارش

    بارش سے یاد آیا ، بارش کے بعد مینڈک نکلتے ہیں کوئی مینڈک شینڈک پکڑا کہ نہیں ؟ وہ کیا ہے کہ جانوروں کے بچے ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں اس لئے یہ چھوٹے چھوٹے مینڈک بھی بڑے بھلے لگتے ہیں ۔ وسلام
  2. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    غصے میں :confused: وہ تو میں نے کہا تھا کہ آپ شاید ون اردو پر بھی پائی جاتیں ہیں ۔ شاید ۔ مگر میرے خیال میں ہماری اچھی بات چیت ابھی کچھ عرصہ ہوا شروع ہوئی ۔ ایسی تعریف کے بعد میرا" بدتمیز" باتونی ہو جانا ضروری ہو جاتا ہے :noxxx: بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں نا اسی لئے شاید عادت پختہ...
  3. طالوت

    بارش

    دیکھا آپ نے ذرا تھانے کی بات کی تو انھیں ہوا یاد آنے لگی پتوں کا ذکر چھیڑ دیا تکیوں کی یاد ستانے لگی ، اب ان کی سمجھ میں آئی کہ تھانہ کیا ہوتا ہے ۔;) وسلام
  4. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    پوری قوم کو گالی دینے والے قوم کے خیر خواہ تو دور قوم کا حصہ بھی نہیں سمجھے جا سکتے۔ دوبارہ اگر کسی نے میری قوم کے لئے کوئی ایسا لفظ استعمال کیا تو شاید میں محفل کے قوانین کی پاس نہ رکھ سکوں ۔اسلئے گزارش ہے کہ دوبارہ مجموعی طور پر قوم کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سو بار سوچئے گا۔:mad: وسلام
  5. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    الحمد للہ خالہ ، سب اچھا ہے سب اچھے ہیں ۔ نئی تازہ کیا سناؤں ؟ ہممم مم م م ، محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا ہے نا :battingeyelashes: وسلام
  6. طالوت

    فراز سید الشہدا

    اس کا عنوان احمد فراز کی جانب سے ہے یا آپ کا دیا ہوا ؟ وسلام
  7. طالوت

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں کوئی بھی انصاف پسند ان میں کم برے کا انتخاب تو کر سکتا ہے مگر اچھے کا نہیں ۔ بہرحال دیکھئے ہوا تو چلی ہے رخ کیا رہتا ہے یہ دیکھنا ہے ، وسلام
  8. طالوت

    مبارکباد مبارک مبارک سلامت سلامت۔۔ شگفتہ

    مبارکباد قبول کریں سیدہ ۔ وسلام
  9. طالوت

    بارش

    یہ پھر شروع ہو گئے ۔ لالہ جی ان کو ایک دفعہ تھانے بلا ہی لیں ۔ سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ وسلام
  10. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    میرا خیال میں ، میں کچھ پیچھے جا کر کچھ پیش کروں ۔ محفل پر اب بھی وہ مراسلے موجود ہیں جہاں مہوش کو اس قسم کی بے ادبی سے بار بار منع کیا گیا ۔ میں نے بذات خود دو بار ام المومنین سیدہ عائشہ کے حوالے سے انھیں محتاط الفاظ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ، علاوہ اس کے بار بار ان کا پوری پاکستانی قوم کے...
  11. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    بھول گئیں آپ سے ہی کل کہا تھا اردو محفل انٹرویو دھاگے میں ۔ نیند میں بڑبڑانے کی عادت تو ایک طرف رہی میں تو رضائی کو کمبل کی طرح لپیٹ کر گھر سے باہر کو چل دیتا تھا کئی دفعہ گھر والوں نے چابیوں سے تالا کھولتے ہوئے آ پکڑا ، اور مجھے تب بھی خبر نہیں ہوتی تھی صبح جب یہ قصہ سناتے تو مجھے پتہ چلتا کہ...
  12. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    ہیپی فیٹ دیکھی ؟ ۔ یا کارٹون فلمیں دیکھنے کا شوق نہیں ؟ وسلام
  13. طالوت

    رومی کی تلاش

    ملاحظہ ہو سرخ جملہ ۔ وسلام
  14. طالوت

    رومی کی تلاش

    آپ بھی کمال کرتے ہیں زینب نے کہا اور آپ نے کاشان کو محفل سے غائب کر دیا ۔ زینب کا کیا ہے فراغت میں زینب کو ایسی باتیں ہی سوجھتی ہیں بغیر سر پیر والی ۔ :nailbiting::nailbiting: تعبیر دیکھتے ہیں اس کی کیا وجہ پیش کرتے ہیں زیک ، میرے چھوٹے سے دماغ میں تو کوئی ایک بھی معقول وجہ نہیں آ رہی اس بات...
  15. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    تو کیا اسے سازش سمجھا جائے ۔ ۔ :sad2: وسلام
  16. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    اوپری بات میں میرے الفاظ کی زیادتی پر متفق ہوں مگر نیچے آپ نے جو وضاحت کی ہے اور پھر آیات پیش کی ہیں وہ آپس میں میل نہیں کھاتیں ، کیونکہ آپ نے صرف ورقہ بن نوفل اور رسول اللہ کے مکالمے پر بحث کی ہے جبکہ اس میں رسول اللہ کا بقول حدیث گھبرا جانا ڈر جانا خوف سے کپکپانا بھی منظر میں لایا جائے تو...
  17. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    اللہ ہم سب کی حالت پر رحم فرمائے ۔ میرے عقیدے پر آپ پریشاں نہ ہوں آپ جیسے کئی حضرات نے عجیب و غریب اندازے لگائے کہ سطحی سوچ اور پہلی ملاقات میں فتوے صادر کرنے سے ایسا ہی ہوتا ہے ۔ شاید آپ کو بھی سوال گول کرنے کی عادت ہے ورنہ جس علم کے آپ ڈنکے پہلے دن سے بجا رہے ہیں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔...
  18. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    :sad2: پہلے میری ایک ہو لینے دیں ۔ پھر امامہ کے لئے دو تائیاں دو امیاں ۔ آپ کو عدل کا بڑا شوق ہے نا سو عدل کیجئے :battingeyelashes: وسلام
  19. طالوت

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    اب آپ یہ سوری جیسے غیر ضروری لفظوں کا استعمال کر کے موڈ تو خراب نہ کریں :( ۔ اس میں قصور نہ آپ کا ہے اور نہ خوشی کا ۔ اپنے اپنے مزاج کی بات ہے بہتر یہی ہوتا ہے کہ جب آپ کی کسی سے بن نہ رہی ہو تو اس کا ذکر ہی نہ کیا جائے نہ ڈھکے چھپے نہ واضح ۔ نہ ذکر ہو گا نہ بات بڑھے گی ۔ اور یہ مجھ سے ہنسیں...
Top