نتائج تلاش

  1. طالوت

    ممبران اردو محفل مشرق وسطیٰ

    توبہ توبہ ! :raisedeyebrow: :raisedeyebrow: وسلام
  2. طالوت

    ممبران اردو محفل مشرق وسطیٰ

    توبہ توبہ ! :raisedeyebrow: :raisedeyebrow: وسلام
  3. طالوت

    شجرہ اردو محفل

    بہت اچھے جناب ۔ بڑی محنت کی آپ نے ۔ وسلام
  4. طالوت

    signatures of some famous personalities

    nice . charlie's signature is beautiful. w'sallam
  5. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    ارے یار میرا مطلب تھا صحتیاب ہو جاؤ ۔ وسلام
  6. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    اچھے تو ہو جاؤ پھر لکھ لینا دھاگہ کہیں بھاگا تھوڑی جا رہا ہے ۔:) وسلام
  7. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    ویلکم بیک ۔ ابھی تو زندہ ہیں سو کہیں جانے کے نہیں ;)۔ اپنی سنائیں کیسا رہا سفر ۔ ۔ ۔ ؟ وسلام
  8. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    باقاعدہ بھیجنا پڑے گا یا محفل سے کام چل جائے گا :battingeyelashes: وسلام
  9. طالوت

    بارش

    واہ مانو ۔ اب تو اس زمرے کے چکر لگتے ہی رہیں تو اچھا ہے ۔ وسلام
  10. طالوت

    بھوک سب کا گلا گھونٹ دیتی ہے

    سبحان اللہ ۔ اسے کہتے ہیں دریا کو کوزے میں بند کرنا ۔ میرے نزدیک ہمارے عروج سے زوال کے بعد پھر عروج کے سفر کو جو زوال ہے اس کی یہی ایک وجہ ہے ۔ کبھی جو قوت گویائی ہوتی تو ہر مجمعے ہر محفل میں دیوانہ وار یہی پکارتا پھرتا کہ ہم اس وقت تک پھر عروج سے آشنا نہیں ہو سکتے جب تک اس شیطان کو قید نہ کر...
  11. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    یہ ایک اور بے بنیاد الزام ہے کہ ذاتی حملے کئے جا رہے ہیں جبکہ کم از کم میں مہوش کے نام کے سوا کچھ جانتا ہی نہیں اور یہ بھی خبر نہیں کہ نام بھی اصل ہے یا عرفیت اختیار کر رکھی ہے ۔ عارف اگر یہ جغتیں ہیں تو اب میں کیا کہوں کہ آپ کی بھی ایسی جغتوں کا شمار کم نہیں ;) باقی میری توبہ ، مجھے تو کسی...
  12. طالوت

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    بیٹھے بیٹھے ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ معلوم ہوتا ہے الہام سے بھی کوئی یارانہ ہے ؟ عینک تو مجھے بھی لگی ہے مگر صرف کمپیوٹر استعمال کرتے وقت استعمال کرتا ہوں ۔ رانا مرحوم کی بات چیت یا انٹرویو کا لنک ہی دیں ہم بھی تو جانیں کون تھے کیسے تھے غائبانہ تعار ف تو نبیل ، الف عین اور آپ کی طرف سے ہو ہی چکا۔ وسلام
  13. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    سیاست بھی ہماری زندگی میں شامل ہے اور بڑی اچھی طرح سے شامل ہے ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی جو آپ جمانا چا رہے ہیں میں نے بھی کوشش کی تھی نہیں جمی ۔ ہماری سادہ لوح عوام جسے وہی گھسے پٹے سیاستدان ہر بار بےوقوف بنا لیتے ہیں ۔ تو وہ ایسے جھوٹ کے پلندوں سے کیوں متاثر نہ ہوں گے ۔ اسلئے ایسی بے تکی بحثوں...
  14. طالوت

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    میرا خیال ہے کافی ہو چکا ۔ آپ بلا شک و شبہ پہلا تاثر ہی محفوظ رکھئے مجھے ہرگز حسرت نہیں کہ آپ اپنے نادر خیالات میرے بارے میں بدلیں ۔ میں خاصے عرصے سے خاموشی سے سنتا آ رہا ہوں کہ اب ختم ہو ا اب ختم ہوا مگر ۔ ۔ ۔ ۔ اسلئے میرے متعلق گفتگو نہ ہی کی جائے تو بہتر اور کسی کو بھی میرے متعلق صفائی...
  15. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    مسئلہ نہیں میرے بارے میں بھی ایسا ہی خیال کیا جاتا تھا ۔ حرکتیں سدھارنا ہوں گی ;) وسلام
  16. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    طلباء و طالبات کی فہرست دستیاب ہے مگر شاید کبھی منطر عام پر نہیں آئی جس میں طلباء و طالبات کی تعداد کا ذکر موجود ہے جس کا حوالہ میں اوپر دے چکا ہوں ۔ البتہ مقتولین اور زندہ بچ جانے والوں کے بارے میں کوئی مستند بات کبھی سامنے نہیں آئی اور نہ ہی آنے کی امید ہے ۔ تاہم اتنا ضرور ہے جامعہ حفصہ والوں...
  17. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    ہائیں :eek: کھیل ختم ؟ پیسہ ہضم ؟ ۔ حضرت ابھی تو وہ خبر ہی مل کے نہیں دے رہی ۔ تذلیل سے پریشان نہ ہوں کیونکہ یہ تذلیل نہیں ہوتی ، اگرچہ اس موقع پر مجھے بہت سی ضرب المثال یاد آ رہی ہیں مگر "میں رو رو کے سچیاں نئیں ہونا" ۔ یہ سارا کھیل وہ ہے جو ہے ۔ آپ جب بھی اس قسم کی معلومات کی تلاش...
  18. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    حضرت آپ تو جانتے ہوں گے اگر ایسی تحریریں جمع ہوتی رہیں تو اس ڈھیر میں اصل بات گم ہو کر رہ جائے گی اور یہ بھی ان افسانوں کی طرح حقیقت ہو جائے گی جیسے افسانے اس وقت دنیا میں گردش کر رہے جن میں ایک" اسلامی" ہے اور دوسرا غیر اسلامی ۔ اور ایسے ہی کئی ایک ۔ اسلئے وقت تو ضائع ہو رہا ہے سچ مچ مگر...
  19. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    میری تو سنتا ہی کوئی نہیں اسلئے تو میں پاکستان سے یہاں آ گیا :noxxx: ۔ بڑا ڈھونڈا مگر جب 1500 طالبات کی شہادت / ہلاکت/ جابحق ہونے کی خبر ڈھونڈتا ہوں تو مہوش علی ہی کا دھاگہ سامنے آ جاتا ہے ۔ مزید تلاش پر یہ حاصل ہوا ہے ۔ 1500 سے زائد طلباء و طالبات غائب ہیں، صحیح اور حقیقی صورحال جاننے میں...
  20. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    آپ اپنا پیغام اقتباس کے باہر رکھا کریں تاکہ ریکارڈ محفوظ رہے ۔ خیر "مینولی" کاپی پیسٹ سے کام چلاتا ہوں ۔ آپ کا یہ انداز نیا نہیں اس لئے میں نہ حیران ہوں نہ پریشان ۔ موضوع پر ہی گفتگو ہو رہی ہے مگر شاید آپ کے اوپر سے گزر رہی ہے ۔ آپ نے سابقہ مراسلے میں مجھے " ایک بھائی صاحب" کہہ کر مخاطب...
Top