گاؤں دیہات میں کسی کی رسم قل یا چالیسویں برسی وغیرہ پر خوب تماشا ہوتا ہے ۔ میں نے چونکہ سات سال کی عمر ناظرہ مکمل کر لیا تھا اور صحت کے اعتبار سے بھی خاصا دیسی قسم کا چوزہ تھا ۔ چناچہ جہاں کہیں اس سلسلے میں جانا ہوتا وہاں مابدولت کو مولوی صاحب کے ساتھ جگہ ملتی ۔ پہلے تو قران پڑھنا شروع کیا جاتا...