نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مسجد پیرس اور اقبال

    بہت شکریہ تعبیر، نظر التفات کا۔ اصل میں چھوٹی موٹی باتیں تو انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں معلوم ہو ہی جاتی ہیں۔ اب وہ معلومات ہی رہ جاتی ہے جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتی ہے۔ محفل پر ایک سے بڑھ کر ایک "انسائیکلوپیڈیا" شخصیات موجود ہیں اس لیے اس امید کے ساتھ یہاں سوال پوچھتا ہوں کہ جواب کہیں نہ کہیں سے...
  2. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    * صارف کے اختیارات کی تدوین میں ایک جملہ اس طرح ہے: اس میں "نئے ذاتی پیغام کی اطلاع کا پاپ اپ دکھائیں" ہونا چاہیے * علاوہ ازیں اسی صفحے پر ایک جملہ مکمل طور پر انگریزی میں ہے: You may limit the usage of your visitor messages to just moderators and your contacts * مزید نیچے تین جملے انگریزی...
  3. ابوشامل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    لگ رہا ہے نبیل صاحب بہت تیزی سے کام کر رہے ہیں، اب "تلاش" درست طریقے سے ہو رہی ہے۔ بہت شکریہ !
  4. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    کوائف نامے میں "وزیٹر" کا لفظ بھی موجود ہے۔ کیا اس کا کوئی مناسب اردو لفظ نہیں ہو سکتا؟ اس کے لیے چند الفاظ ہیں، جو مناسب لگے اختیار کیا جا سکتا ہے، اگر کوئی پسند نہ آئے تو مجھے وزیٹر پر بھی کوئی اعتراض نہیں، مہمان، دیدارگر، زائر
  5. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    علاوہ ازیں کل پیغامات کے لیے "میزان" کا لفظ استعمال کیا گیا ہے، کیا یہاں صرف "کُل" لکھنا مناسب نہیں کیونکہ اوپر پیغام کے لیے خانے میں کچھ یوں لکھا ہوا ہے: ذاتی پیغامات: 0 ناخواندہ، میزان 5 میرے خیال میں اس کو اس طرح ہونا چاہیے: ذاتی پیغامات: 0 نئے، کل 5
  6. ابوشامل

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    ہمارے علاقے (ملیر) کے دو مزید مقامات یاد آ گئے ایک انبالہ سویٹ اور دوسرا دکن اچار گھر۔ علاوہ ازیں شاہراہ فیصل کی دہلی سویٹس (مٹھائی کی دکان) اور صدر کا کلکتہ آرمی اسٹور (فوجی و سرکاری وردیوں کی دکان)۔
  7. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    Read کے لیے "خواندہ" اور Unread کے لیے "ناخواندہ" انتہائی نامناسب لگ رہے ہیں۔ خواندہ اور ناخواندہ literate اور Illiterate کے لیے استعمال ہوتے ہيں۔
  8. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    محمد علی مکی! نجانے کب ان کا دیدار ہوگا؟ :(
  9. ابوشامل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    کچھ بھی تلاش کرنے کے بعد بھی ایرر آ رہا ہے۔
  10. ابوشامل

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں کس کا کہوں؟ بس میں خود ہی شریک ہو جاؤں گا (اگر اجتماعی ملاقات طے ہوئی تو)
  11. ابوشامل

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنا

    قیصرانی بھائی! آپ کی داستان غم سن کر تو بہت افسوس ہوا۔ ویسے اسی طرح کی کاروائی میرے ساتھ ہوتے ہوتے رہ گئی تھی۔ ماموں زاد کو امتحانات میں کامیابی پر اپنا stamps album تحفتاً دیا تھا، لیکن چند ہی روز میں اس کی نظر میں ڈاک ٹکٹوں کی ناقدری کا اندازہ ہو گیا اور واپس لے کر دوسری چیز تحفے میں دی۔ آج...
  12. ابوشامل

    گزارشِ احوالِ واقعی

    اور عمار آپ کو امتحانات کے دنوں میں یہ کیا ہری ہری سوجھ رہی ہے؟ :) ویسے ذاتی طور پر تجربہ ہے کہ امتحانات کے دنوں میں ہی کھیل کود اور گپ شپ میں زیادہ دل لگنے لگتا ہے۔ کیوں؟
  13. ابوشامل

    گزارشِ احوالِ واقعی

    واہ جی واہ محب بھائی۔ ویسے کافی دن ہو گئے، اب تو متحرک ہو جائیں میں کراچی والی سرکار کو مطمئن کردوں گا آپ فکر نہ کریں! :)
  14. ابوشامل

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    نبیل صاحب بہت بہت مبارک ہو، پی ایچ پی بی بی سے وی بلیٹن پر منتقلی کی طرح یہ قدم بھی انقلابی ثابت ہوگا۔
  15. ابوشامل

    گزارشِ احوالِ واقعی

    لگتا ہے کراچی والی سرکار سے ملنے اور ان سے فیض حاصل کرنے کے بعد گوشہ نشینی اختیار کر لی ہے (ذرا ان کا موڈ دیکھ لیں) اس لیے کبھی کبھار ہی دکھائی دیتے ہيں۔
  16. ابوشامل

    گزارشِ احوالِ واقعی

    محب علوی صاحب کیوں چھیڑ رہے ہیں؟ اب اندازہ ہو رہا ہے کہ پروف ریڈنگ کیا چیز ہوتی ہے ایک مہینہ ہونے کو آیا ہے ہو کر نہیں دے رہی، پہلے کمپیوٹر کا مسئلہ، پھر کمپیوٹر نیا لیا، تو دفتری مسائل، پھر اہلیہ و ننھے کی بیماری، پھر میں خود بیمار، اب لوڈ شیڈنگ نے ناک میں دم کر رکھا ہے نصف گھنٹے آمد اور ڈیڑھ...
  17. ابوشامل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں کھولیں دکان کفن کی تو لوگ مرنا ہی چھوڑ دیں شعر کا وزن کیسے برابر ہوگا؟ کیونکہ مجھے کچھ گڑ بڑ لگ رہی ہے (معذرت کہ میں شاعری کے حوالے سے کورا ہوں سوائے اقبال کے)
  18. ابوشامل

    مسجد پیرس اور اقبال

    اردو وکیپیڈیا کے ایک سینئر ترین رکن سید سلمان رضوی نے کسی زمانے میں فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مشہور جامع مسجد مسجدِ پیرس پر ایک جامع مضمون تحریر کیا تھا۔ اس مضمون کی ایک خوبی تو اس میں معلومات کی مکمل دستیابی ہے اور دوسری خوبی یہ کہ مضمون نگار نے مضمون کے لیے کئی تصاویر بنفس نفیس مسجد کا دورہ...
  19. ابوشامل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہم بھی ہیں کیا عجب کہ کڑی دھوپ کے تلے صحرا خرید لائے ہیں برسات بیچ کر (یہ شعر کس کا ہے؟)
  20. ابوشامل

    مبارکباد ہمت ہے تو ہو جائے مقابلہ!!!

    ہمت بھائی یہ سنگ میل عبور کرنے پر ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کریں
Top