نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ارے بہت شکریہ یہ بتانے کا، یہ میرے علم میں نہیں تھا۔ رحیق المختوم کا حال ہی میں سندھی ترجمہ ہوا ہے اور میرے ایک قریبی دوست نے تحفتاً ایک نسخہ مجھے پیش کیا ہے، طباعت اور ترجمہ بہت خوب ہے، حالانکہ رحیق المختوم اردو میں بھی میری ننھی منی لائبریری میں موجود ہے لیکن سندھی کو پڑھنا بہت اچھا لگ رہا...
  2. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جیہ صاحبہ یہ فضل الرحمن کہاں سے آ گئے؟ بلاشبہ محسن انسانیت جیسی بہترین سیرت کی کتاب میں نے آج تک نہیں دیکھی، حالانکہ انعام یافتہ رحیق المختوم بھی اس کے پائے کی نہیں (البتہ رحیق المختوم کو بھی میں ایک شاندار کتاب سمجھتا ہوں)۔ افسوس ہے کہ اب تک محسن انسانیت کا مطالعہ مکمل نہیں ہو سکا اصل میں میرے...
  3. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ارے بلال صاحب تاریخ کی دو کتابوں کا ذکر کر کے تو آپ نے مجھ میں ان کتب کا اشتیاق بھی پیدا کر دیا ہے۔ تاریخ کی کتب میری کمزوری ہیں، بقول میرے دوستوں کے سب سے خشک موضوع۔ آجکل مولانا مودودی کی "سلاجقہ" پڑھ رہا ہوں۔ سلجوقی سلطنت کے بارے میں بہت شاندار کتاب ہے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ مولانا اس کی...
  4. ابوشامل

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    اعجاز صاحب یہاں کراچی میں تو دہلی، بمبئی، کلکتہ، بنارس اور ہندوستان کے طول و عرض میں پھیلے شہروں اور صوبوں اور مقامات کے نام پر اتنی دکانیں ہیں کہ ان کا شمار کرنا بھی مشکل ہے۔ میں کچھ چیدہ چیدہ اور مشہور جگہوں کے نام بتا دیتا ہوں۔ کراچی کا ایک اہم ریستوران "لال قلعہ" کے نام سے شاہراہ فیصل پر...
  5. ابوشامل

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    چند روز قبل جیو ٹی وی کے مشہور پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" میں میزبان نے یہ جملہ ادا کیا کہ "پنجاب یونیورسٹی میں کتب میلے پر پابندی لگا دی گئی، بہت اچھا کیا بھلا یونیورسٹی کا کتابوں سے کیا کام؟" :) (تحریر: ڈاکٹر یونس بٹ)
  6. ابوشامل

    مبارکباد فاروق سرور خاں ماہر

    فاروق سرور کو مہارت حاصل ہونے پر بہت مبارکباد ہو
  7. ابوشامل

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    تفسیر صاحب بہت مبارک ہو تین ہزار پوسٹیں مکمل ہونے پر۔
  8. ابوشامل

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    قیصرانی بھائی کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔
  9. ابوشامل

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ارے راہبر میاں! آپ فارغ ہو لیں امتحانات سے، پھر کوئی "حقیقی محفل" منعقد کرتے ہيں کراچی میں انشاء اللہ
  10. ابوشامل

    گزارشِ احوالِ واقعی

    جیہ صاحبہ! محفل پر آپ کی طویل غیر حاضری کے باعث کئی مرتبہ ذہن میں عجیب و غریب خیالات آئے، کیونکہ آپ کے علاقے کے حالات کا علم تھا، خیر خیالات کو جھٹک دیا، ایک دو مرتبہ تو ایک دھاگے پر آپ کو یاد بھی کیا اور اعجاز صاحب کے پیغام سے اطمینان ہوا کہ معاملہ صرف کمپیوٹر کی خرابی کی حد تک ہے۔ بہرحال آپ کی...
  11. ابوشامل

    امریکہ کے نام!

    اصل میں امریکہ مشرق وسطی میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنے کے لیے شیعہ-سنی تقسیم کا کارڈ کھیلنا چاہتا ہے۔ عراق میں خصوصی طور پر اور مشرق وسطی میں سعودی عرب-ایران مخالفت کے ذریعے بڑے پیمانے پر۔ سعودی عرب کی وہابی قیادت کو یہ کہہ کر کہ شیعہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے نہ روکا گیا تو وہ سب عرب ممالک...
  12. ابوشامل

    ڈاکٹر قدیر پر پابندی میں نرمی

    کتنی افوسناک بات ہے کہ ہمارے پڑوسی ملک نے اپنے جوہری سائنسدان کو ملک کا صدر بنایا اور اسے اعلی ترین منصب پر فائز کر کے اس عزت سے نوازا جس کے وہ حقدار تھے جبکہ ہم نے اپنے محسن کو قید و بند کی صعوبتیں دیں اور انہیں بیماریوں کا شکار بنا دیا۔ ان پر پابندیاں نرم کر کے کسی نے کوئی احسان نہیں کیا،...
  13. ابوشامل

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    لیں جی میں نے اپنے ادارے کے photo section سے رابطہ کر کے ایک تازہ ترین تصویر منگوا لی ہے کراچی کے چار مینار کی اور حیرتناک بات یہ ہے کہ تصویر بھی کل شب ہی کی ہے :) یہ مندرجہ بالا دونوں تصاویر سے زیادہ بہتر ہے:
  14. ابوشامل

    کرکٹرز کے ساتھ

    اہلیان محفل خود اندازہ لگا لیں کہ فہیم ایشانت شرما جیسے ہیں یا نہیں: اصل ایشانت شرما
  15. ابوشامل

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنا

    مجھے بچپن سے ہی ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا شوق تھا اور غالباً چوتھی جماعت میں اس کا آغاز کیا اور بالآخر کالج میں جا کر یہ شوق گردش زمانہ کی نذر ہو گیا۔ آج بھی بہت سارے ڈاک ٹکٹ میرے پاس موجود ہیں۔ اگلے ماہ اسکینر خریدنے کے بعد ان ٹکٹوں کو اسکین کر کے آپ لوگوں کے لیے پیش کروں گا انشاء اللہ۔ محفل میں اور...
  16. ابوشامل

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ارے حضرت سخنور صاحب! یہ سوال تو ہم سے پوچھیے !!!! ویسے کیا یہ میری خوش فہمی نہیں کہ محب صاحب سے سب سے زيادہ فون پر گفتگو اور طویل ملاقات کا شرف اس بندہ ناچیز کو حاصل ہے۔
  17. ابوشامل

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    "اتنے سارے" افراد کے علاوہ میری ایک شخص سے گفتگو بھی ہو چکی ہے، جی ہاں شاکر عزیز (دوست) سے، ایک دن صبح صبح (11 بجے) فون کی گھنٹی بجی میں ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا رسیور اٹھایا تو بڑی سریلی سے آواز اپنا تعارف کرانے کی کوشش کرانے لگی جبکہ ہمارا تو ابھی دماغ ہی "ٹھکانے" نہيں آیا تھا، تین چار بار وضاحت کے...
  18. ابوشامل

    کرکٹرز کے ساتھ

    بہت شکریہ فہیم تصاویر شیئر کرنے کا۔ مجھے پتہ ہوتا تو آپ سے ملاقات کے وقت آپ کے ساتھ بھی ایسی ہی تصاویر بنوا لیتا ;)
  19. ابوشامل

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    شاکر صاحب بہت شکریہ۔ میرے خیال میں یہ صرف وہ خط ہیں جو آپ نے حال ہی میں بنائے ہیں۔ اس سے پہلے تیار کیے گئے کچھ فونٹ نہیں ہیں۔
  20. ابوشامل

    مبارکباد عندلیب گلشنِ محفل کی محسن

    عندلیب صاحبہ آپ کو میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ آپ ایسے سنگ میل جلد از جلد عبور کرتی جائیں محفل پر بھی اور حقیقی زندگی میں بھی۔
Top