نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    تھوڑی سی ہوئی ہے اسی لیے یہاں کام چلا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  2. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    آج کل تو ہمارا بالکل لڑائی کا موڈ نہیں بن رہا چاہے وہ آنکھ ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ :)
  3. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    کچھ تشنگی سی رہ جاتی ہے اگر میری کسی لڑی پر ۔۔@محمد وارث سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی محمد تابش صدیقی وغیرہ کے تاثرات نہ ہوں ۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    اگر پٹھان ہیں تو ان کے ساتھ بھی میرا لگتا ہو گا ۔۔۔ :D اے خان بھائی کے لیے بھی دعاء خیر ہے ایک خطرناک خبر نظر میں آئی تھی ۔۔۔ان کے بارے ۔۔۔کہ ان کی شادی ہونے والی ہے عنقریب۔۔ باقی رہی سلسہ وار کہانی تو بس دعا کریں اس کہانی کا سلسلہ دراز رہے ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    کس سے بہن سے ۔۔۔۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  6. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ضرور یہ آپ کا ادھار ضرور چکتا کرینگے اور ایسا پتییسہ کھلائینگے کہ یاد کرینگی۔۔۔ہمارے ملیر میں معروف سوئیٹ کا پتیسہ کافی مشہور ہے وہیں سے لائینگے جب آئینگے ۔۔۔امی کا تھوڑ ا سا مشکل ہے چلنے پھرنے کا ۔۔۔ایک جگہ جاتی ہیں ۔۔تو پھر وہاں ایک دو دن رک جاتی ہیں ۔۔:lol:
  7. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہاں قصہ کیا اس کی تو سلسہ وار کہانی شروع ہو سکتی ہے ۔۔۔ باقی رہی شعر پر آپ کی رائے تو آپ میرا میری کو چھوڑیں یہ شاعر کی مرضی ۔۔۔۔اگر اے خان ہوتے تو وہ تو ۔۔۔میرا ہنسی ۔۔۔اور میری تبسم کہہ سکتے ہیں عجیب نہیں لگے گا ۔۔۔مگر آپ کہہ رہیں ہیں عجیب ہے :D
  8. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    یہ بھی خوب رہی ۔۔ اچھا ہوا گھر جا کر یاد نہیں آیا ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
  9. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    واہ وقار بھائی خوب زحمت سے بچایا سب کو ۔۔۔۔:D
  10. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    محترم میں نے عرض کیا تھا کہ بیگم کا فون خراب تھا وہ تو اتفاقا چھوٹے کے پاس فون رہ گیا تھا اور رکشہ کوئی اوبر یا کریم کا نہیں تھا عام سا سڑک پر سے لیا تھا تو اس صورتحال میں نہ میرے پاس فون نہ بیگم کے پاس نہ رکشہ والے کا نمبر معلوم ۔۔اماں کی عقل اور جہاں دیدگی اپنی جگہ مگر وہ اس صورتحال میں کیا...
  11. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہاں آپ کے لیے ہی وہ شعر ہے شاید ۔۔دیکھنا منظور نہ تھا انہیں میرا تبسم۔۔آج رو ہی پڑے ان کو ہنسانے کے لیے ۔۔۔۔ کچھ خوف خدا ہے ۔۔۔وہ ہم لکھ تو دیتے مگر اتنے لوگوں کے سامنے جو اماں نے کیا وہ جو سیاہی تھی وہ نظروں میں اترنے لگی تھی ۔۔بس دل کر رہا تھا زمین پھٹ جائے وہ تو اچھا ہوا نہیں پھٹی...
  12. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    بجا فرمایا ہم تو اتنے خوش قسمت ہیں کہ کیا بتائیں ۔۔۔امی اس کا ہمیں اکثر و بیشتر احساس دلاتی رہتی ہیں ۔۔کیوں کہ وہ میرے پاس ہی رہتی ہیں ۔۔۔آپ کا آداب پہنچا دیا گیا ۔ ۔ :)
  13. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    صحیح فرمایا حضور بس لٹکتے لٹکتے رہ گئے ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    سلام ۔۔۔ جی کل شام کا واقعہ ہے یہ۔ ہم سب نے چھوٹی کے ہاں جانا تھا۔ میں آفس سے تھوڑالیٹ ہو گیا۔ امی نے منع کر دیا کہ اب نہیں جا رہی۔ مگر مجھے پتہ تھاکہ ان کا ذہن بنا ہوا تھا جانے کا۔ میں نے کہا نہیں ابھی چلتے ہیں۔ آپ نے رکنا ہے تو رک جائیے گا۔۔ ۔۔بس بچے اور بیگم بھی تیار ہو گئے کہ ہم بھی چلیں...
  15. اکمل زیدی

    10 ربیع الثانی 1443 ھ : امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ...

    10 ربیع الثانی 1443 ھ : امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ السّلام) کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر مولا امام صاحب الزمان (عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کیا جاتا ہے ۔
  16. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    عمران بھائی بھیا کی نہاری نہیں ہڈی گڈی کا شوربہ بن سکتا ہے بس۔۔۔ :D
  17. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شاید اس بات پر کہ لو بس اس کی کسر رہ گئی تھی ۔کہ ایسے ایسے لوگ ہمیں استاد بنائینگے۔۔۔۔ ۔۔ :ROFLMAO:
  18. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں جھگڑالو ۔۔میچیور ہو گئے ہیں ۔۔ورنہ لوازمات تو بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں ۔۔ ۔ مگر اب درگذر سے کام چلا یا جاتا ۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    وہ تو ہم منگا ہی لینگے۔۔۔
Top