نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    مرآۃالعروس - تبصرے، تجاویز، مشورے

    نعمان ، آپ جیسے مرضی چاہیں مٹیریل کو محفل پر پیش کریں۔ مگر میری گذارش ایک یہ ہے کہ فائینلی ہمیں ایک ورڈ فائل چاہیے ہو گی، جس میں کم از کم Headings کا فارمیٹ صحیح طور پر استعمال ہوا ہو۔ (یہ ورڈ فائل ہمیں پی ڈی ایف بنانے کے لیے چاہیے۔ پتا نہیں آپ کی نظروں سے یہ پی ڈی ایف فائل کا Sample...
  2. مہوش علی

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    بہت شکریہ فیصل۔ اردو کلام میں ذیل کی دو کتب چاہیے ہیں: 1۔ بال جبرئیل 2۔ ضربِ کلیم اور فارسی میں تمام کتب کی ورڈ فائل چاہیے ہے ارمغان حجاز اسرارِ خودی جاوید نامہ پس چہ بائد کرد اے اقوامِ شرق پیامِ مشرق زبورِعجم رموزِ بیخودی شکریہ۔
  3. مہوش علی

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    ای بُک میں اقبال سائبر لائیبریری کا حوالہ دینا چونکہ ہم لوگوں نے اقبال کی کتب کو اقبال سائیبر لائیبریری سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ اس لیے میں آپ سے لوگوں کی رائے معلوم کرنا چاہ رہی تھی کہ کیا ہم اپنی ای بُک یا پی ڈی ایف وغیرہ میں اقبال سائیبر اکیڈمی کا اس حوالے سے ذکر کریں یا نہ کریں؟
  4. مہوش علی

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    لنکس مہیا کرنے کا شکریہ فیصل۔ ارمغان حجاز اور بانگ درا ای بُک شکل میں اور پی ڈی ایف شکل میں مکمل تیار ہیں (میں نے آخری حد تک فارمیٹنگ مکمل کر لی ہے بشمول اُن چیزوں کے جن کا نبیل برادر نے پچھلی پوسٹ میں اشارہ کیا تھا) فیصل، ہمیں اقبال کی بقیہ کتب ورڈ فائل کی صورت میں چاہیے ہیں کیونکہ یہی...
  5. مہوش علی

    جوابِ شکوہ

    کون ہے تارک آئینِ رسول مختار؟ مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟ کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟ ہو گئی کس کی نگہ طرزِ سلف سے بیزار؟ قلب میں سوز نہیں، روح میں احساس نہیں کچھ بھی پیغام محمد (ص) کا تمہیں پاس نہیں جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آراء تو غریب زحمتِ روزہ جو کرتے ہیں...
  6. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    اگرچہ کہ میں ابھی خاموش رہ کر انتظار کرنا چاہتی تھی کہ دوسرے ارکان بھی اس رائے دہی میں اپنا حصہ مکمل کر سکیں۔ لیکن ابھی صرف یہ عرض کرنے کے لیے پوسٹ کر رہی ہوں کہ کل رات کو شگفتہ سسٹر نے اتنا سسپنس پھیلا رکھا تھا کہ میں ان کی آخری پوسٹ رات کو 2 بجے کے قریب پڑھ کر سوئی ہوں۔ :P
  7. مہوش علی

    اردو ادب کی تمام کتب کی ڈیجیٹل فہرست مرتب کرنا

    آپ لوگوں نے یہ آئیڈیا تو پڑھ لیا کہ ایک ایسی آنلائن فہرست مرتب کی جائے، جہاں اردو کی تمام کتابوں کا نام حروف تہجی کے ساتھ موجود ہو۔ یہ سوفٹ ویئر کیسے تیار ہو، مجھے بالکل علم نہیں۔ یہ سوفٹ ویئر ڈیٹا بیس کی طرز پر کام کرے گا)۔ اب آئیے اسی سوفٹ ویئر کے ایک اور ماتحت سوفٹ ویئر کا تجزیہ کیا...
  8. مہوش علی

    اردو ادب کی تمام کتب کی ڈیجیٹل فہرست مرتب کرنا

    زکریا، پروجیکٹ گٹنبرگ پر میری نظر تھی، مگر اتنی عمیق نہیں کہ اُن کا پورا طریق کار پتا ہو کہ ان کا سسٹم کیسے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے جو فیچرز دیے ہوئے ہیں، اُن میں سے بہت سے ہماری ضروریات کے عین مطابق ہیں۔ میں کوشش کروں گی کہ ان کے سسٹم کو مزید گہرائی میں سمجھنے کی کوشش کروں۔ مگر چونکہ...
  9. مہوش علی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    میرے خیال میں ریسپانس واحد ہوتے ہوئے بھی اسکا ترجمہ جوابی آراء ہو سکتا ہے، اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ زکریا، کیا یہ کسی طرح ممکن ہے کہ ہمارے پاس ایک ایسا صفحہ ہو جہاں انگلش کی استعمال ہونے والی تمام اصلاحات اور اُنکا اردو ترجمہ آمنے سامنے ہو؟ اگر اس قسم کا ڈیٹا بیس ہمارے ہاتھ لگ جاتا...
  10. مہوش علی

    یوبنٹو لنکس

    پاکستان میں لینکس کی ترویج کے لیے لازمی ہے کہ انگلش میں کوئی ٹوٹوریل ڈھونڈا جائے جو : 1۔ کہ بالکل نئے آنے والوں کے لیے ہو (یعنی جس میں ہر چیز کو بہت آسان کر کے پیش کیا گیا ہو)۔ 2۔ مختلف ہارڈ ویئر چیک کرنے کے لیے لنکز کی فہرست دی گئی ہو۔ 3۔ تصاویر کی مدد سے سب کچھ سکھایا گیا ہو۔...
  11. مہوش علی

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    میرے خیال میں ہمیں کوشش کرنی چاہیے ہے کہ صوتی کیبورڈ کو بھی سٹینڈرائزد کر لیا جائے۔ محفل کا صوتی کیبورڈ اصل میں اعجاز صاحب کے صوتی کیبورڈ ہی کی نقل ہونا چاہیے۔
  12. مہوش علی

    [جوابِ شکوہ] تبصرے

    شگفتہ سسٹر، جیسا کہ آپ کو علم ہو گا کہ نبیل بھائی نے اقبال اکیڈمی کی ایک لنک دیا ہے، جس میں اقبال کا سارا کلام موجود ہے۔ میں اس بنیاد پر بانگ درا کو جمع کر رہی تھی کہ ایک نقص نظر آیا، اور وہ یہ کہ اقبال اکیڈمی والوں نے جوابِ شکوہ کی جو فائل نیٹ پر رکھی ہے، وہ کرپٹ فائل ہے۔ کیا آپ کے...
  13. مہوش علی

    اردو ادب کی تمام کتب کی ڈیجیٹل فہرست مرتب کرنا

    محفل فورم میں ایک ذیلی سکیشن ہے، جسکا نام ہے "لائیبیری کے بارے میں"۔ اس ذیلی سیکشن میں مزید ایک ذیلی سکیشن ہے جسکا نام ہے "برقیائے جانے والی کتب کی خواہش"۔ فی الحال ہم اس طریقے سے کوشش کر رہے ہیں کہ اُن کتابوں کی تفصیل جمع کر سکیں جنہیں مستقبل میں برقیاتی صورت دینی ہے۔ لیکن اس سے بھی بہتر...
  14. مہوش علی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    پچھلے دنوں چھٹیوں کی فراغت کے باعث میں نے بہت سارے تھریڈ شروع کر دیے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے ذہن میں ابھی تک چند اہم مسائل موجود ہیں، جن کو آپ لوگوں کے نظر میں لانا اردو زبان کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ بعد میں پتا نہیں ٹائم ملے یا نہ ملے، یا پھر کہیں اپنی مصروفیات میں میں انہیں بھول ہی نہ...
  15. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    محب، آپ اردو کے فروغ کے لیے بالکل صحیح جگہ تشہیر کر رہے ہیں۔ (محب نے مجھے پی ایم میں اُن یونیورسٹیز کی لسٹ مہیا کی ہے جہاں وہ اردو ویب کے پراجیکٹز کو بذاتِ خود یا اپنے دوستوں کے ذریعے متعارف کروانا چاہ رہے ہیں۔ اسی طرح طلباء کے ساتھ ساتھ شعراء اور وکلاء سے بھی رابطہ کر رہے ہیں)۔ آپ کا مشن...
  16. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    نبیل بھائی، اصل میں انسان کو کبھی کبھار اپنی رائے پر کچھ دوسرے پیارے لوگوں کی آراء کو ترجیح دینی پڑتی ہے۔ مجھے اب بھی یقین ہے کہ بہت سے پروجیکٹ ایسے ہیں جو رضاکارانہ بنیادوں پر نہیں ہو سکیں گے اور انہیں مکمل کرنے کے لیے پروفیشنل بنیادوں پر جانا ہی ہو گا، مگر پروفیشنل ازم کی ان تمام مثبت...
  17. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    نعمان اور شگفتہ سسٹر، آپ لوگ لائیبریری کے رضاکار ارکان ہیں اور آپ کی آراء سب سے زیادہ اہمیت کی حامل تھیں۔ اور آپ کی آراء کی روشنی میں یہ بات طے ہے کہ فنڈنگ سے کام کیا بھی جائے تو ذاتی بنیادوں پر۔ مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے۔ وہ احباب جو ذاتی طور پر فنڈ ریزنگ کرنا چاہتے ہیں، وہ پی...
  18. مہوش علی

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    ریسپانس کا ایک ترجمہ "جوابی آراء" بھی کی جا سکتا ہے۔
  19. مہوش علی

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    نعمان، آپ کو پورا صلی اللہ علیہ وسلم ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ آپ صرف ابتدا میں صرف (ص) لکھ کر کام چلائیں۔ اگر آپ کو ویب سائیٹ بی بی سی کے اردو فونٹ میں بنانی ہے تو اسے ایسے ہی رہنے دیں (کیونکہ اس فونٹ میں صلی اللہ کا لگیچر موجود نہیں ہے۔ لیکن اگر آپ کو ویب سائیٹ نفیس نستعلیق،...
  20. مہوش علی

    چند اہم کتابیں

    ہماری ٹیم میں ایک قیمتی نوجوان کا اضافہ ہماری ٹیم میں ایک بہت زندہ دل اور قیمتی نوجوان کا اضافہ ہوا ہے۔ ٔ تفسیر صاحب کے زندہ دل ہونے کا اندازہ تو مجھے ان کی دیگر پوسٹوں سے ہو رہا تھا، مگر یقین اُس وقت آیا جب میرے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مجھے پی ایم کیا (کچھ نا معلوم وجوہات کی...
Top