نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لائیبریری کتب کو محفل فورم ایڈیٹر میں لکھنا

    میں وکاوکی کا معائینہ کر رہی تھی، اور یہاں فی الحال فہرستِ مضامین بنانے کی سہولت موجود نہیں ہے، مگر اس پر کام ہو رہا ہے۔ لنک یہ ہے: http://wikkawiki.org/TableofcontentsAction بلکہ نبیل بھائی، آپ ذیل کے لنک پر جائیں http://wikkawiki.org/PageIndex یہاں آپ کو Table of Contents کے...
  2. مہوش علی

    لائیبریری کتب کو محفل فورم ایڈیٹر میں لکھنا

    وکاوکی سائیٹ دیکھنے کے بعد نظر تو نہیں آتا کہ ان کے پاس Table of Contents مرتب کرنے کی سہولت ہے۔ بہرحال، اس میں ھیڈنگز دینے کی سہولت ہے جو فی الحال شاید کافی ہو۔ (اگرچہ کی اشعار کے لیے ورڈ میں میں ایک خاص فارمیٹنگ استعمال کرتی ہوں)۔ اسی طرح ڈاکومنٹ میں جہاں عربی ٹیکسٹ آ جائے، اُس کے لیے علیحدہ...
  3. مہوش علی

    لائیبریری کتب کو محفل فورم ایڈیٹر میں لکھنا

    کیا BBCodes میں یہ ممکن ہے کہ ھیڈنگز اور ٹائیٹل اور دیگر اسی قسم کے BBCodes دیے جا سکیں؟ آپ کی بات بالکل درست ہے کہ وزیوگ اردو ایڈیٹر کبھی کبھار بلائے جان بن جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ انشاء اللہ یہ کام ہوتے رہیں گے۔ میرے یہ تمام موضوعات اس وقت اٹھانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مستقبل کے لیے...
  4. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    رضوان، آپ نے اس موقع وہ بات کی ہے جو کہ عین ضرورت ہے۔ احباب پھر سے غور فرمائیں اور ان کی باتوں کا جواب تفصیلاً تحریر فرمائیں۔ گو کہ کسی بھی منصوبہ کے لیے آنے والے امکانی ثمرات و خطرات کا زیادہ سے زیادہ جائزہ ، پیش بندی کے لیے ضروری ہوتا ہے لیکن اب بات آگے نہیں بڑھ رہی ہے۔ جو کام ڈیجیٹل...
  5. مہوش علی

    لائیبریری کتب کو محفل فورم ایڈیٹر میں لکھنا

    محفل فورم کا ایڈیٹر لائیبریری کتب لکھنے کے لیے ناموزوں ابتک آنلائن لائیبریری کے لیے جو کتب بھی برقی شکل میں تبدیل کی جا رہی ہیں، اُن کو اس محفل فورم کے ایڈیٹر میں لکھا جا رہا ہے۔ جبکہ اس فورم کا ایڈیٹر مکمل کتابوں کے لیے بہت غیر موزوں ہے۔ اس کی اہم ترین وجہ یہ ہے: ۔ Headings دینے کی...
  6. مہوش علی

    شرح کلامِ غالب

    ابتک کی میری معلومات کے مطابق غالب کا کلام کاپی رائیٹ سے مکمل طور پر آزاد ہو چکا ہے۔ اور دوسری معلومات کے مطابق کلامِ غالب پر کئی کئی شروح لکھی جا چکی ہیں، جو کہ کچھ صورتوں میں ایک دوسرے سے بالکل الگ تشریح پیش کر رہی ہوتی ہیں۔ بہرحال، اس وقت میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسی کوئی شرح کاپی رائیٹ...
  7. مہوش علی

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    چونکہ یہ کام حکومتی سطح پر ہوا ہے، اس لیے بہت اچھا ہے۔ بہرحال، اس میں اگر آڈیوز اور ویڈیوز بھی شامل کر دیے جائیں تو بہت اچھا ہو گا۔ اسی طرح اقبال کی اردو شاعری کی کوئی نہ کوئی شرح بھی لکھی گئی ہوگی۔ بہت ضروری ہے کہ نئی نسل کے بچوں کے لیے اقبال کی شاعری کی یہ آسان شرح بھی نیٹ پر موجود ہو۔...
  8. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    نبیل بھائی، میں نے آپ کا دیا ہوا لنک چیک کیا ہے اور مجھے دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ہے۔ اگر ایسا ہو جائے تو یقیناً بہت بہتر رہے گا۔ ///////////////////// ایم اے پشاور یونیورسٹی کا کورس وہاب اعجاز خان صاحب نے یہ سائیٹ بنائی ہے: http://n.domaindlx.com/maurdu یہاں اردو سے...
  9. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    جی سیفی برادر، بالکل یہی کتاب ہے۔ میرے نزدیک اس کتاب کی بہت اہمیت ہے۔ ایک وجہ تو یہی ہے کہ صلاح الدین ایوبی کا اپنا کردار دیومالائی کہانیوں کی حد تک بلند تھا۔ دوسری طرف اُس کو مدمقابل بھی اپنی طرح کردار کا بادشاہ "رچرڈ شیر دل" ملا۔ باقی افسانہ گوئی تو بہت زیادہ ہے، مگر مجھے امید نہیں ہے کہ...
  10. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    سیفی برادر، اگر آپ اپنے دوستوں کو اس کام پر مائل کر سکے تو یہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہو گی۔ اس سلسلے میں جیسبادی صاحب سے گذارش ہے کہ وہ نئے رضاکاروں کی اس سلسلے میں مدد فرمائیں کہ ریاضی اور فزکس وغیرہ کے فارمولے وغیرہ کیسے ڈاکومنٹ میں ٹائپ کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں انہیں اس سلسلے میں...
  11. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    اعجاز صاحب، گھریلو خواتین اور بچوں کے حوالے سے میری گذارشات صرف ایک رائے کی حیثیت رکھتی تھیں اور یقینی طور پر ہم بغور ان معاملات کا جائزہ لینے کے بعد ہی کسی فیصلے پر پہنچے گیں۔ میری نظر کے مطابق مسئلہ کچھ یوں ہو گیا ہے کہ آج سے پچاس سال قبل جو کلاسیکل اردو ادب لکھا گیا تھا، اور آج کے دور میں...
  12. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    ہوں۔۔۔۔ زکریا آپ کی بات دل کو بہت لگ رہی ہے۔ واقعی کاپی رائیٹڈ مٹیریل کی وجہ سے بہت پریشانی رہے گی۔ آپ سب لوگ لیکن مل جل کر اس کا کوئی حل تلاش کریں۔ مجھے یقین ہے کہ کوئی نہ کوئی حل ضرور موجود ہو گا۔ پاکستانی بورڈ میں اندازا کتنے عرصے کے بعد تبدیلی ہوتی ہے؟ (یعنی پاکستان ایک غریب ملک ہے...
  13. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    میرا خیال ہے کہ اس معاملے میں میں مزید کچھ نہیں بول پاؤں گی، اور یہ کام پاکستان سے تعلیم یافتہ سٹوڈنٹس کو ہی آگے بڑھانا ہے۔ کیسے؟؟؟؟ مجھے نہیں معلوم۔ آپ لوگ ڈسکس کریں اور کوشش کریں کی کسی طرح ابتدائی طور پر دو چار کتابیں برقیا لی جائیں۔ اس کے بعد پاکستان میں موجود سکولوں کے طلباء سے...
  14. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    آپ نے نسیم حجازی کے ناولوں کا ذکر اتنے اعتماد سے کر کے میرا ڈھیروں سیر خون بڑھا دیا ہے۔ اور میں اندھیری رات کے مسافر کی بات نہیں کر رہی، بلکہ اس 6 جلدوں کے لکھنے والے "نسیم حجازی" نہیں بلکہ "التتمش" نامی ایک صاحب ہیں۔ ان کا طرز تحریر بالکل نسیم حجازی والا ہے، مگر صلاح الدین ایوبی پر ان کی اس...
  15. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    فی الحال مجھے اٹیچمنٹ والا بکس نظر نہیں آ رہا ہے۔ (بلکہ جب سے آصف نے بتایا تھا کہ میں اٹیچمنٹ لگا سکتی ہوں، اُس وقت سے کوشش کر رہی ہوں، مگر کامیابی نہیں ہو رہی)۔ بلکہ مجھے ابھی فردوسِ بریں کی پی ڈی ایف فائل اپلوڈ کرنی تھی۔ بہرحال، آپ اس کو ذیل کے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں...
  16. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    لول۔:P شاید آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ اب انسان کہاں کہاں، کس کس بات کا خیال رکھے۔ :) ادھر کی مثال تو یوں ہوتی جا رہی ہے: بچ کر کہاں جائیں، اس سیاسی جنگل میں ایک طرف درندہ ہے، ایک طرف شکاری ہے۔ تو ذرا سی چوک کا مطلب اس محفل پر بھی شکار ہو...
  17. مہوش علی

    اردو سنٹر کی پیشکش

    جی ماوراء سسٹر، آپ نے بالکل صحیح کہا۔ بلکہ فیصل عظیم صاحب، جب آپ کی پوسٹ پڑھی تو ہلکا سا شاک (جھٹکا) بھی لگا کیونکہ آپ یہاں پر اتنے گھل مل چکے ہیں کہ میرے لیے آپ کی اردو سینٹر والی آئیڈینٹیٹی بالکل ختم ہی ہو چکی تھی اور میرے نزدیک آپ کی شناخت 100 فیصدی اسی محفل کی رہ گئی تھی۔ یہ اس بات...
  18. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    افسوس کے ساتھ مجھے آپ لوگوں کو یہ بتانا پڑ رہا ہے کہ فردوسِ بریں کے فائل میرے اوپن آفس میں نہیں کھل رہی ہے۔ وجوہات ابھی تک نامعلوم ہیں۔ میں نے دوسری بڑی بڑی فائلز کھولنے کی کوشش کی اور ان میں کوئی دشواری پیش نہیں آئی۔ ایم ایس ورڈ میں میں یہی کام کرنے سے قاصر ہوں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے...
  19. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    آصف، فائل اپلوڈ کی سہولت مہیا کرنے کا شکریہ۔ اس پی ڈی ایف فائل میں فونٹ ایمبیڈڈ ہیں اور اسے ہر سسٹم میں بغیر کسی مشکل کے پڑھا جا سکتا ہے۔ اس پی ڈی ایف فائل کو میں نے صرف تجرباتی طور پر تیار کیا تھا تاکہ آپ سب کو اندازہ ہو جائے۔ باقی مجھے خود معلوم ہے کہ اس میں املاء کی بہت غلطیاں ہیں،...
  20. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    رضوان، میں نے لنک پھر سے چیک کیے ہیں اور میرا فلاک اس پی ڈی ایف فائل کو آسانی کے ساتھ کھول رہا ہے (تھوڑا وقت لگتا ہے کیونکہ ایکروبیٹ ریڈر پہلے کھلتا ہے)۔ دوسری صورت میں آپ رائیٹ کلک کر کے "سیو ایز" کی آپشن استعمال کریں۔ پھر ایکروبیٹ ریڈر کو الگ سے کھول کر اس فائل کو کھولیں۔ یہ بھی ممکن ہو...
Top